توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں انتخابات سے فرار
لداخ میں ہزیمت کا سامنا کرنے اور جی- 20 کانفرنس کی ناکامی کے بعد مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔
مزید پڑھیئےبھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلیے مقرر کرنے کا فیصلہ
صدارتی ریفرنس آئندہ ہفتے سماعت کیلیے مقرر ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےلیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ
وہ 9 دسمبر کو جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےبہاولپور چڑیا گھر میں ٹائیگرز کے پنجرے سے لاش برآمد
جس پنجرے سے شہری کی لاش ملی وہاں 4 ٹائیگرز موجود ہیں۔ چڑیاگھرانتظامیہ
مزید پڑھیئےنواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات
دونوں جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق، مسلم لیگ ق کا ملاقات کے بعد اپنی پارٹی قیادت کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان کی درخواست 11دسمبر کو سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے۔
مزید پڑھیئےامراض قلب کی تشخیص، سائنسدانوں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی
اسکاٹ لینڈ کے ماہرین صحت نے قبل از وقت دل کے دورے پڑنے سمیت دل کی دیگر بیماریوں کی بہتر تشخیص کے لیے نئے بلڈ ٹیسٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کی ٹیم 172 رنز پرڈھیر
مشیفق الرحمن نے سب سے زیادہ 35 رنز بنائے،' فیلڈ میں رکاوٹ ' بننے پر آوٹ قراردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپہلے دن کے اختتام پر شاہینوں کے 324 رنز، کپتان کی شاندار سنچری
پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا لیکن امام الحق 9 رنز بنا کر بکنگھم کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی پولیس افسر چیف جسٹس بن کر لوگوں کو دھمکاتا رہا
پٹنہ ہائیکورٹ کے ایک سابق چیف جسٹس کے خلاف سرکاری کارروائی پر اثر انداز ہونے کے لیے ان کا فرضی واٹس ایپ پروفائل بنانے والے پولیس افسر نے سرینڈر کردیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کا غزہ کی سیکیورٹی سنبھالنے کا اعلان
جنگ کے بعد غزہ کاکنٹرول کسی بین الاقوامی فورس کو نہیں دیں گے، تنازع ختم ہونے کے بعد اسے 'فوج کے بغیر ملک' بنانا چاہیے۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ؛ عمران خان کی اپنی نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے 18 جنوری کو اپیل واپس لینے کی درخواست دائر کی تھی ۔ 13 ستمبر کو فریقین کے دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 110 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے دیرالبلاح کے رہائشی علاقے میں فضائی حملے میں 50 افراد شہید ہوئے جبکہ اسرائیلی طیاروں نے 3 خاندانوں کے گھروں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےنئی حلقہ بندیوں کیخلاف لاہوراوراسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں حافظ آباد کی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ کا کراچی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے قبضہ ختم کروانے کاحکم
آپ کس حیثیت میں عدالتی احکامات پر عملدرآمد رکوانا چاہتے ہیں؟ اپنی زمین کے حصول میں ایک نسل گزر گٸی، دوسری گزرنے والی ہے کیا
مزید پڑھیئےجونئیر ہاکی ورلڈکپ؛ پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ ڈرا ہوگیا
نیدر لینڈ کی جانب سے پہلا گول 21ویں منٹ میں بورس، دوسرا گول 30 ویں منٹ میں کیسپر جبکہ تیسرا گول 47ویں منٹ میں اولیور نے اسکور کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان خوش آمدید کابورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
طورخم زیرو پوائنٹ پر سائن بورڈ نصب کررہے تھےکہ افغان فورسز نے منع کردیا۔کشیدگی کے باعث امپورٹ، ایکسپورٹ، ٹرانزٹ سمیت پیدل آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کی گرفتار پر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری
آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کے بار بار ورانٹ گرفتاری اور ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گیے تاہم دونوں افسران عدالت پیش ہوئے اور نہ ہی کوئی جواب
مزید پڑھیئےسکھ رہنما قتل کی بھارتی سازش کو بہت سنجیدگی سے لے رہے ہیں، امریکا
کینیڈین تحقیقات میں تعاون کریں۔ جہاں تک ان کی اپنی تحقیقات کا تعلق ہے،ہم اس تحقیقات کے نتائج دیکھنے کے منتظر ہیں،
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ آف پاکستان نے حق مہر سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا
3 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ نے معین خان کو ہیڈکوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر بنا…
معین خان کی کوچنگ میں گلیڈی ایٹرز نے 2019 میں ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ دو مرتبہ ٹیم رنر اپ رہی، گزشتہ کچھ سیزنز سے فرنچائز کی کارکردگی اچھی نہیں رہی
مزید پڑھیئےپشاور: ورسک روڈ دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
ایف آئی آر تھانہ مچنی گیٹ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کی گئی، مقدمے میں دہشت گردی سمیت 8 دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا چوتھا اجلاس ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں شروع ہوگیا ہے، نوازشریف اور شہبازشریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےاے این ایف کی کارروائیاں،منشیات سمگلنگ میں ملوث 6 خواتین گرفتار
منشیات اسمگلنگ کیلئے خواتین کو استعمال کیا جانا خطرناک عمل ہے،اے این ایف خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل تگڑا
رواں ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں کے ایس ای 100 انڈیکس 335 پوائنٹس اضافے کے بعد 63 ہزار 291 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا،اسرائیل کو اسلحہ دینے پر بضد
نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے بعد بھی امریکا اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا ،امریکا کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر نظرثانی کا امکان نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد : مختلف واقعات، یو سی چیئرمین بیٹے سمیت 5افراد قتل
بہارہ کہو میں اسسٹنٹ رجسٹرار انجینئرنگ کونسل عاصم لانگ ، اہلیہ گھر کی دہلیز پر قتل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل گئی،ان کی سیاست ختم،مولانا فضل الرحمٰن
دو صوبے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں ایسے میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھیئےمیجر شبیر شریف شہید کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے
قوم کو وطن پر قربان ہونے والے اس بہادر بیٹے پر فخر ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئے