ملزمان کی گرفتاری کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا جس سے قومی شاہراہ بلاک ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک فوج نے بہادری سے 100سے زائد لوگوں کو بازیاب کرایا، گورنر سندھ
روزے داروں کو یرغمال بنانے والے مسلمان نہیں ہوسکتے۔افواج پاکستان سے اپیل کرتا ہوں کہ ان دہشتگردوں کو عبرت کی مثال بنائیں۔
مزید پڑھیئےامریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول ہیں،ایرانی صدر
امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں، ایران کو دھمکایا نہیں جا سکتا۔
مزید پڑھیئےبازیاب مسافروں کو لے کر مال بردار ٹرین مچھ اسٹیشن پہنچ گئی
بازیاب کروائے جانے والوں میں 58 مرد، 31 عورتیں اور 15 بچے شامل ہیں جبکہ آپریشن میں 16 دہشت گرد مارے جاچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس حملہ: محسن نقوی کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے رابطہ
بلوچستان میں قیام امن کیلئے صوبائی حکومت کو ہر طرح کا تعاون کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان دلیر آدمی ہیں اور ہم مل کر دہشتگردوں کا صفایا کریں گے
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس حملہ،فورسز نے 155 مسافر بازیاب کرا لئے،27 دہشتگرد جہنم واصل
سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، کلیئرنس آپریشن کے باعث دہشتگرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیئےدھماکے سے پٹڑی تباہ کرکے ٹرین روکی گئی
ٹرین جہاں پر موجود ہے وہاں موبائل نیٹ ورک کام نہیں کرتا اس لیے رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے، ریلوے حکام
مزید پڑھیئےحملہ آور بہت سارے مسافروں کو پہاڑی علاقے میں لے گئے ہیں، طلال چوہدری
کچھ افراد جن کا نمبر فی الحال میں بتانے کی پوزیشن میں نہیں ہوں، ان کو وہاں سے چھڑوا لیا گیا ہے۔ گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا انسانی اسمگلر عثمان ججہ کو گرفتار کرنے والی ٹیم کیلیے انعام کا…
اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد مجید سمیت 3 رکنی ٹیم نے وزیراعظم سے ملاقات کی، ٹیم کو 10، 10 لاکھ روپے انعام اور شیلڈ دینے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےحضرت عیسیٰ کی تصویر سے مخاطب ہو کر بال کٹوانے کا مشورہ دینے پر…
رتو تھیلیسا مسلم ٹرانسجینڈر خاتون ہیں، جن کے ٹک ٹاک پر چار لاکھ 42 ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں۔
مزید پڑھیئےمعصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ایک بزدل عمل ہے،بلاول بھٹو زرداری
بلوچستان گورنمنٹ کا فوری طور پر ایمرجنسی نفاذ موجودہ صورتحال سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس پر حملہ، 80 یرغمالی رہا،13 دہشت گرد ہلاک
بازیاب ہونے والوں میں 43 مرد، 26 عورتیں اور 11 بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس حملے کے دہشتگرد افغانستان میں ماسٹر مائنڈ سے رابطے میں ہیں، ذرائع
دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنایا ہوا ہے، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا گھیراؤ کر لیا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئے154 کلو وزنی ماں لے پالک بیٹے کے اوپر بیٹھ گئیں، بچہ ہلاک
عدالت نے غفلت اور لاپرواہی برتنے پر ماں کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی۔
مزید پڑھیئےبیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار
متبادل کے طور پر کسی کی تقرری نہیں کی جائے گی، کرکٹ بورڈ
مزید پڑھیئےدہشت گردی نے پھر سے سراٹھا لیا ہے،وزیر اعظم
ملک میں امن قائم ہونے تک ترقی کا خواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا،کابینہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےحب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پانی کی قلت کا خدشہ
بریک ڈاؤن کے نتیجے میں شہر کو 70 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،ترجمان
مزید پڑھیئےکراچی میں پارک کی کھدائی کے دوران بوریوں میں دفن اسلحہ برآمد
سرجانی سیکٹر ایل ون سن رائز پارک کی تزین آرائش کے کام کے دوران مدفون اسلحہ ملا۔
مزید پڑھیئےتحریک عدم اعتماد کو روکنے کی کوشش شرمناک تھی،وزیر قانون
ووٹنگ پر کتنے لوگ تھے اس بحث میں نہیں پڑتا ، رولنگ دی تھی کہ بل آئین کے آرٹیکل 74 کے متصادم ہے، سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ ،درجنوں مسافر جاں بحق، سیکڑوں یرغمال
نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈرائیور سمیت کئی مسافروں کو زخمی کردیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں خشک سالی کا خدشہ بڑھ گیا
سرما کی بارشیں کم ہونے کے باعث تربیلا سمیت تمام ڈیم تقریباً خالی - قلتِ آب کا سب سے زیادہ نقصان کپاس کو ہوگا- گندم اور چاول کی فصلیں بھی متاثر -
مزید پڑھیئےافغان تاجروں کا بینکوں پر رش
اے ٹی ایم کے ذریعے بھی پیسے نکلوا رہے ہیں- واپس جانے کی ڈیڈ لائن ملنے پر گھروں کا قیمتی سامان بیچنے لگے-
مزید پڑھیئےکراچی میں ماشکیوں کا روزگار تاحال بحال
صدر اور اولڈ سٹی ایریا کے بیشتر علاقوں میں لائن کا پانی میسر نہیں- بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی مسئلہ بن چکی ہے-
مزید پڑھیئےصدر زرداری نے پانی کے حوالے سے پراپیگنڈے کو کل دفن کردیا، شازیہ مری
صدر زرداری کا کوئی سیاسی دشمن نہیں، انہوں نے سیاسی انتقام نہیں لیا، پارلیمنٹ سے خطاب
مزید پڑھیئےمصطفیٰ قتل کیس، ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
ملزم سے ڈی وی آر ، آلہ ضرب اور ایک آئی فون بھی برآمد کرلیا ہے، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 17 مارچ تک کی توسیع کی جائے،تفتیشی افسر
مزید پڑھیئےوفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کیلیے کمیٹی تشکیل
گریڈ ایک سے 14 کا نان ٹیچنگ اسٹاف گزشتہ کئی برس سے کام کررہا ہے۔
مزید پڑھیئےشبلی فراز کو سینیٹ میں قرارداد پیش کرنے سے روک دیا گیا
شبلی فراز اور وزیر قانون اعئم نذیر تارڑ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھیئےامریکی عدالت نے فلسطینی ایکٹیوسٹ محمود خلیل کی ملک بدری روک دی
ممکنہ ملک بدری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت بدھ کو نیویارک کی وفاقی عدالت میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےیوکرین کا ماسکو پربڑا ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک، درجنوں عمارتیں تباہ
حملے کے بعد روسی حکام نے ماسکو کے چاروں بڑے ایئرپورٹس پر پروازیں معطل کر دیں
مزید پڑھیئےپاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا
پاکستانی سفیر نجی دورے پر سفر کر رہے تھے، یہ معاملہ وزارت خارجہ کی جانب سے تحقیقات کے مراحل میں ہے،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos