لیکچرار عبدالحسیب پر طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزامات تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹرمپ کا امریکا میں انگریزی کو سرکاری زبان بنانے کا حکم
سرکاری اداروں، وفاقی فنڈنگ حاصل کرنے والی تنظیموں اور تارکین وطن پر گہرا اثر پڑنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنزٹرافی،بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے 250 رنز کا ہدف دیدیا
شبھمن گل 2رنز،روہت شرما 15 رنز اور ویرات کوہلی 11رنز بنا کرآؤٹ ہو گئے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے ’صحت مند زندگی‘ کے عنوان سے مہم کا آغاز کردیا
عمرہ زائرین حفاظتی ٹیکے لگوا کر آئیں تاکہ وبائی امراض سے محفوظ رہیں، عمرہ کے سفر سے 10 روز قبل گردن توڑ بخار کی ویکسین لگوانا ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس کا شہداء کے اہلخانہ کے لیے رمضان پیکیج
سی پی اوز، ڈی پی اوز، ایس پیز سمیت سینئر پولیس افسران نے شہداء کے گھروں کا دورہ کیا، اہلخانہ سے ملاقات کی اور انہیں پھول اور مٹھائی بھی پیش کی۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی،بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج جوڑ پڑے گا
دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے میدان میں اتریں گی
مزید پڑھیئےملک بھر میں رمضان المبارک کے آغاز پر بارشوں کے سپیل کی پیش گوئی
پنجاب میں بھی آج اور کل بادل کھل کر برسیں گے، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ 4 مارچ تک جاری رہے گا،
مزید پڑھیئےکراچی میں آج موسم گرم رہنے کا امکان
شہرِ قائد میں شمال مغرب سے 6 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 82 فیصد ہے۔
مزید پڑھیئےقسط کی ادائیگی، آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل پاکستان پہنچے گا
پہلے مرحلے میں تکنیکی اور دوسرے مرحلے میں پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔ 9 رکنی وفد نیتھن پورٹر کی قیادت میں تقریباً 2 ہفتے قیام کرے گا ۔
مزید پڑھیئےاکوڑہ خٹک دھماکا،کے پی حکومت کا وفاق سے ٹی او آرز جلد منظور کرنیکا…
خیبر پختونخوا حکومت ہنگامی بنیادوں پر وفد افغانستان بھیجنا چاہتی ، عوام کے جان و مال کی حفاظت خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھیئےرمضان المبارک میں بینکوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان
پیر تا جمعرات بینک صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ عوامی لین دین کے لیے بینکوں کے اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے
مزید پڑھیئےملکی ترقی کیلئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے: آرمی چیف
پاکستان اللہ پاک کا عطا کردہ ایک انمول تحفہ ہے اللہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازاہے، ہمیں اپنے عقیدہ، اسلاف اور معاشرتی اقدار کو نہیں بھولنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےکھٹمنڈو زلزلے سے لرز اٹھا، 6.1 شدت کا جھٹکا محسوس کیا گیا
زلزلے کا مرکز سندھپالچوک ضلع کے علاقے بھیراب کنڈا میں تھا، جو ہمالیائی پہاڑی سلسلے کے قریب واقع ہے۔
مزید پڑھیئےایف بی آئی نے ٹرمپ کی خفیہ فائلیں واپس کردیں
یہ دستاویزات ماضی میں ممکنہ بدسلوکی کی تحقیقات کے دوران ضبط کی گئی تھیں۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی؛ بارش سے متاثرہ میچز کے دوران آئے شائقین کیلئے خوشخبری
متاثرہ میچوں میں 25 فروری کو آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا اور 27 فروری کو بنگلادیش بمقابلہ پاکستان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسنیل گواسکر نے انگلینڈ کے سابق کپتانوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مسلسل بھارت پر فوکس کرنے کے بجائے کیا آپ اپنے گھر کے صحن کو دیکھ رہے ہیں، آپ کے کھلاڑیوں کی ذہنی طور پر حالت بہت نازک ہے
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں مائیکروسافٹ کی ای میل ایپ ’آؤٹ لُک‘ کی بندش
مائیکروسافٹ کی کئی سروسز بشمول ٹیمز، آؤٹ لگ اور Azure اتوار کی رات تقریباً 2 بجے بند ہو گئیں تھیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کا گراں فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
سہولت بازاروں میں مارکیٹ سے کم نرخ پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ڈیش بورڈ پر روزانہ بار بار اشیاء خورد ونوش کے نرخ خود چیک کر رہی ہوں۔
مزید پڑھیئےفرانس کا ٹرمپ اور زیلنسکی سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ
ایک دوسرے کا باہمی احترام ہوگا تو ہم آگے بڑھ سکتے ہیں، اس وقت جو کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے وہ زیادہ اہم ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے غزہ جنگ بندی توسیع کی امریکی تجویز منظور کرلی
251 میں سے 58 اسرائیلی یرغمالی اب بھی غزہ میں قید ہیں، جن میں سے 34 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی، ڈمپر کی ٹکر سے مزید ایک شہری جاں بحق
حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، مشتعل افراد نے ڈمپر کو جلانے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔
مزید پڑھیئےمحمود مولوی نے آئی پی پی سندھ کی صدارت سے استعفیٰ دیدیا
استحکام پاکستان پارٹی اور قیادت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔
مزید پڑھیئےسابق چیف الیکشن کمشنر کے بڑے صاحبزادے سردار علی رضا وفات پاگئے
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطاء فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل کی توفیق دے۔چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھیئےوسیم اکرم الزامات پر یووراج سنگھ کے والد کیخلاف پھٹ پڑے
میں مفت میں ٹیم کی مدد کرنے کو تیار ہوں لیکن اس کے ساتھ آنے والی مصیبت سے نمٹنا نہیں چاہتا۔ کسی بھی قسم کے دباؤ کے بغیر زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔
مزید پڑھیئےپوپ فرانسس کی طبیعت مزید بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل
88 سالہ پوپ فرانسس کو 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےبینک 3 مارچ کو بند رہیں گے
پیر 3 مارچ کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے۔بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری
فوڈ سکیورٹی پر 28 ارب روپے کی رقم خرچ کی گئی ، ایک لاکھ 30 ہزار شہریوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا منصوبہ شروع کیا گیا
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی کارروائی، لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا
کارروائیوں میں لاہور سے فتنہ الخوارج کے دو جبکہ راولپنڈی سے خطرناک دہشت گرد منموہن سنگھ کو گرفتار کیا گیا، منموہن سنگھ کا تعلق رحیم یار خان سے ہے ۔
مزید پڑھیئےامریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کا اسلحہ و بلڈوزر فروخت کرنے کی منظوری…
یہ معاہدہ اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان استحکام اور تعاون کی جانب ایک اور قدم ہے۔
مزید پڑھیئےیوکرینی صدر کا ٹرمپ سے تلخ کلامی کے بعد معافی مانگنے سے انکار
جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات میں تلخی پیدا ہو گئی تھی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos