ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک عابد وحید خان کے گن مینوں نے نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اورنگی ٹاؤں ڈکیتی میں انڈر ٹریننگ ڈی ایس پی کے ملوث ہونے کا انکشاف
ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے انڈر ٹریننگ ڈی ایس پی عمیر طارق بجارانی کے ملوث ہونے کے شواہد ملے
مزید پڑھیئےپی پی میں شامل ایم کیوایم ارکان کےگھروں پر لوٹےآویزاں
سابق ارکان اسمبلی کے دروازوں پر لوٹے کس نے لٹکائے،انتظامیہ کھوج میں لگ گئی
مزید پڑھیئےموئن جو دڑو سے 2ہزار سال قدیم تانبے کے سکوں سے بھرا پیالہ دریافت
یہ سکے آثار قدیمہ کےمشہور اسٹوپا کے قریب جاری مرمتی کام کے دوران ملے جو مٹی کے ایک برتن میں موجود تھے
مزید پڑھیئےاتنی دھاندلی! پھر بھی ہار گئے: حریم شاہ کامودی پرطنز
بےشرم بھارت کو سبق سکھانے پر آسٹریلیا کے شکرگزار ہیں
مزید پڑھیئےسپریم جوڈیشل کونسل، جسٹس طارق مسعود کو کلین چٹ مل گئی
سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی ۔
مزید پڑھیئےسلیکشن ہی کرنا ہے توالیکشن کرانے کا کیا فائدہ، بلاول بھٹو
70، 70 سال سے سیاست کرنے والے بزرگوں سے مطالبہ ہے اپنے منشور پر الیکشن لڑیں، ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےپیشہ ور فوج کبھی بچوں کو نشانہ نہیں بناتی, انوارالحق کاکڑ
ہم اسرائیلی فوج کا غزہ میں بچوں کا ہولوکاسٹ دیکھ رہے ہیں،غزہ کے بچوں کے سامنے شرمندہ ہیں، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےدورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی 18رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان
شان مسعود(کپتان) عامرجمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابراعظم، فہیم اشرف، حسن علی، امام الحق،نعمان علی، صائم ایوب،سرفراز احمد،شاہین شاہ آفریدی شامل۔
مزید پڑھیئےتقسیم کارکمپنیوں نے غریب بجلی صارفین کو اربوں کا ٹیکہ لگا دیا
تمام تقسیم کارکمپنیوں نے غریب عوام کو اوربلنگ کے ذریعے لو ٹا۔جان بوجھ کر 3 سے 4 دن تاخیر سے ریڈنگ لی گئی۔
مزید پڑھیئےملٹی نیشنل کمپنیوں کے نام پر جعلی کریموں اور لوشنز کی بھرمار
جعلی مال بڑے اسٹوروں کی زینت بھی بننے لگا- دھندے میں ملوث مافیابرانڈڈ کمپنیوں کی بوتلیں بیرون ملک سے منگوا رہی ہیں,کسٹمز کے کرپٹ افسران کی معاونت حاصل
مزید پڑھیئےبدمعاشی کرنا کم عمر ڈرائیور کا معمول نکلا
تعاقب کے بعد کار کو ٹکر مار کر نالے میں دھکیلا گیا- ڈی ایچ اے کے گارڈز ملزم افنان شفقت کو فرار کرانا چاہتے تھے- ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھیئےبھارتی شہروں میں صف ماتم بچھ گئی
جواریوں کو غشی کے دورے- بکیوں کی عید ہوگئی-لاکھوں من مٹھائی تیار کرنے والے حلوائیوں نے سر پکڑ لیا-
مزید پڑھیئےسائفر کیس، شاہ محمود کا ضمانت کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر،ضمانت مسترد کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھیئےبھارت اپنے بچھائے جال میں پھنس گیا،رکی پونٹنگ
شرم کی بات ہے آپ کا پیسہ اورآپ کی طاقت بھی اب تک آپ کو ورلڈ کپ میں فتح نہیں دلوا سکی، سابق آسٹریلوی کپتان
مزید پڑھیئےگیس سے پریشان عوام کیلیے خوشخبری،سندھ میں نئے ذخائر دریافت
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت کرلیے ۔
مزید پڑھیئےایران نے بھی افغان مہاجرین کو ملک سے نکال دیا
ایران نے4لاکھ50 ہزار غیر قانونی افغان مہاجرین کو اپنے ملک سے نکالا.
مزید پڑھیئےمودی کا ٹرافی دیتے ہوئے کپتان پیٹ کمنز کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ
مودی نے آسٹریلیا کے کپتان کو جیسے تیسے ٹرافی پکڑائی اور بغیر ہاتھ ملائے منہ موڑکر روانہ ہوگئے۔اس حرکت پر حیران پیٹ کمنز مودی کو جاتا دیکھتے رہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر ضمانت خارج ہوتے ہی کمرہ عدالت سے…
ملک شاہ محمد خان پر اینٹی کرپشن سمیت محتلف واقعات کے حوالےسے مقدمات درج تھے ۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنےکے حکم میں کل تک توسیع
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران کو لاحق سیکیورٹی خدشات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیئےنیب ریفرنس کیس،یوسف رضا گیلانی احتساب عدالت طلب
احتساب عدالت اسلام آباد نے نیب ریفرنس کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر ملزمان کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کا پنجاب میں آپریشن ،7 دہشتگرد گرفتار
دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی ،7 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی غزہ جنگ رکوانے کیلئے کوششوں میں تیزی
سعودی عرب کی غزہ جنگ رکوانے کیلئے کوششوں میں تیزی،چین میں سعودی عرب سمیت اسلامی ممالک کے وزرا کی اہم ملاقات اور اجلاس
مزید پڑھیئےاسرائیل اور حماس جنگی بندی پر رضامند، امریکی جریدے کا دعویٰ
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس 5 روزہ جنگ بندی کے لئے رضا مند ہیں۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا اسلامک یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ
یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف تحقیقات کیلٸے صدر، چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی وزارت تعلیم کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےٹیم آف دی آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا اعلان
ٹیم آف دی آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا اعلان کر دیا گیا لیکن اس میں پاکستان کا ایک بھی کھلاڑی موجود نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی
جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی ختم اور سپریم جوڈیشل کونسل کا موصول نوٹس غیر قانونی قرار دیا جائے۔
مزید پڑھیئےسوتی دھاگے کی برآمدات میں 4 ماہ میں 43 فیصد اضافہ
جولائی تا اکتوبر 2023 کے دوران سوتی دھاگے کی برآمدات سے ملک کو 408 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 43 فیصد
مزید پڑھیئےترکیہ کا کارگو بحری جہاز بحیرہ اسود میں لاپتہ
ریسکیو کشتیاں روانہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ تیز ہوائوں کے باعث ہیلی کاپٹروں کے ذریعے بھی تلاش شروع نہیں کی جاسکی۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی،فارمیٹ میں تبدیلی کا مطالبہ ہونے لگا
چیمپئنز ٹرافی ورلڈکپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کا سب سے مقبول ایونٹ رہا ہے، گذشتہ دہائی میں اسے ختم بھی کردیا گیا تھا
مزید پڑھیئے