کلدیپ یادو نے 3، ہاردک پانڈیا نے 2، رویندرا جڈیجا، اکشر پٹیل اور ہرشیت رانا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ضلع کرم میں متحارب فریقین کے 253 بنکرز منہدم
لوئر کرم میں 117 جبکہ اپر کرم میں 136 بنکرز کو مسمار کیا جا چکا ہے اور مزید بنکرز کے خاتمے کا عمل بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس پی آر کی این سی اے کے طلبا سے خصوصی…
مستقبل میں بھی ایسے سیشنز کا انعقاد ہونا چاہیے تاکہ غلط معلومات اور غلط فہمیوں کا موثر تدارک کیا جا سکے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ بار، ججز سینیارٹی لسٹ سپریم کورٹ میں چیلنج
نئے ججز کے حلف لینے کے بعد سینیارٹی شمار کی جائے، رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو نئی سینیارٹی لسٹ جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کم بیک کر سکتا،سابق آسٹریلوی کپتان کی بڑی پیشگوئی
یوزی لیںڈ سے شکست نے پاکستان کو بڑا دھچکا دیا ہے لیکن انہیں میچ میں کم بیک کرنے کیلئے اپنے آپ پر بھروسہ کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےامریکہ،سونے کا ذخیرہ خالی؟ ٹرمپ کو شک پڑگیا
سونے کا ہر سال آڈٹ کیا جاتا ہے اور ان آڈٹ کے مطابق تمام تر گولڈ کا حساب لیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےایرانی نائب صدر جواد ظریف نے پاکستان کو اہم پڑوسی ملک قرار دے دیا
ملاقات میں معیشت، سیکیورٹی اور ملٹری ڈومین سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے کے امور پر بات کی گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت کیخلاف کون کھیلے کون نہیں؟ پاکستان ٹیم کا فیصلہ ہوگیا
ٹیم میں بابر اعظم، امام الحق، سعود شکیل، محمد رضوان، آغا سلمان، طیب طاہر، خوشدل شاہ، ابرار احمد، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور حارث رؤف شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےرمیز راجہ نےپاکستان کو بھارت کیخلاف جیت کافارمولا بتا دیا
شبھمن گل جلد آؤٹ ہوجاتے ہیں، تو پاکستان کے پاس بھارت کے سکور کو سست کرنے کا اچھا موقع ہوگا
مزید پڑھیئےخواتین کرکٹرز بھی پاکستان کی جیت کیلئے پر امید
کرکٹر طوبہ حسن، گل رخ، نشرہ سندھو، سارہ جیبں، عروب شاہ اور وحیدہ اختر نے پاکستان کی جیت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی کے لنڈا بازار میں آتشزدگی، 20 سے زائد پتھارے جل گئے
بازار میں کھڑی چار موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نے عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
عارف علوی صدارت کی کرسی سے چمٹے رہے، جبکہ ان کی جماعت اعتماد کا ووٹ ہار چکی تھی۔
مزید پڑھیئےارباب نیاز اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی پر گورنر کے پی کی سخت تنقید
اسٹیڈیم کا نام صوبے کو دہشت گردوں کے حوالے کرنے والے شخص کے نام پر رکھنا پختونوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی یرغمالی نے حماس کے اہلکاروں کی پیشانی چوم لی
اسرائیلی یرغمالی عومیر شم نے رہائی کے بعد اسٹیج پر ہاتھ ہلاتے ہوئے حماس کے 2 اہلکاروں کے ماتھے پر بوسہ لیا اور ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
مزید پڑھیئےآنے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے،…
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ ہے، بجٹ سے پہلے ہی کاروباری حضرات سے ملاقاتیں شروع کردی ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق وزیر تعلیم بلوچستان طاہر محمود خان انتقال کر گئے
طاہر محمود خآن کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےکرم اور پاراچنار میں دھرنوں کے سربراہی کرنے والے افراد گرفتار
حاجی کریم گزشتہ دو ماہ سے مندوری اور بگن کے علاقوں میں احتجاجی دھرنا دے رہا تھا۔
مزید پڑھیئےعوامی مشکلات میں کمی اورمعاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں:صدر مملکت
تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، معروف بزنس مین گوہر اعجاز، اور نواب شہزاد سمیت متعدد اہم شخصیات شریک ہوئیں۔
مزید پڑھیئےسری لنکا میں خوفناک حادثہ: مسافر ٹرین کی ٹکر سے 6 ہاتھی ہلاک
حادثے کے نتیجے میں ٹرین کی بوگی بھی پٹڑی سے اتر گئی، جبکہ ہلاک ہونے والے ہاتھیوں میں 3 بچے بھی شامل تھے
مزید پڑھیئےحزب اللّٰہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللّٰہ کی تدفین آج ہوگی
جنازے کا اجتماع پاکستانی وقت شام 4 بجے بیروت کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا، حسن نصر اللّٰہ کو بیروت میں ایئر پورٹ روڈ کے قریب سپردِ خاک کیا جائیگا
مزید پڑھیئےمصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
مرحوم کے گھر والوں کی جانب سے دعائے مغفرت درخواست کی گئی ہے، مرحوم کے لواحقین میں وجہیہ عامر اور مجتبیٰ عامر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپوپ فرانسس کی طبیعت مزید بگڑ گئی
پوپ فرانسس کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، پلیٹی لیٹس کم ہونے پر انہیں خون بھی لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی موخر کردی
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے ہفتے کو 6 اسرائیلی یرغمالی رہا کیے تھے، اسرائیل نے آج 596 فلسطینی قیدی رہا کرنے تھے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی2025،پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دوبجے شروع ہو گا، امارات کے صحراؤں میں چھکوں ، چوکوں کی برسات ہوگی، دونوں ٹیموں میں گھمسان کا رن پڑے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی
پاکستانی ٹیم بھارتی سورماؤں کو شکست دینے کےلیے پر عزم ہے ، دوسری طرف پاکستان کو ایونٹ میں رہنے کےلیے ناقابل شکست رہنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےسلمان رشدی پر حملہ کرنے والا نوجوان قصور وار قرار، سزا کا انتظار
نیو یارک کے علاقے شوٹاکوا میں ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر سلمان رشدی کو چاقو کے وار قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہ
20ہزار ہیلتھ انسپکٹرزکی خدمات حاصل کی جائیں گی، لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کو بھی "مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز" سے منسلک کر دیا جائے گا
مزید پڑھیئےکرک: تھانہ خرم کے ایس ایچ او پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور…
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ہیڈکوارٹر سے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار کی سکھ دشمنی کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب
مودی حکومت نے سکھوں کے مقدس شہر امرتسر میں جلاوطن بھارتیوں کو اتار کر سکھوں کو بدنام کرنے کی گھناؤنی سازش کی
مزید پڑھیئےمطالبات کی تکمیل کی یقین دہانی پر وفاقی ملازمین کا احتجاج ختم
سرکاری ملازمین پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے واپس روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ پولیس کی نفری،قیدی وینز،اور واٹر کینن بھی واپس روانہ ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos