اسکاؤٹنگ نوجوانوں میں نظم و ضبط اور استقامت پیدا کرتی ہے،اسکاؤٹنگ نوجوانوں کو معاشرے کی خدمت کرنے کی ترغیب دلاتی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیمپئنز ٹرافی: بنگلا دیشی ٹیم دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی
بنگلادیش کی ٹیم اپنا اگلا میچ 24 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےلوئر کرم میں چار مقامات پر آپریشن شروع، 30 مشتبہ افراد گرفتار
آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے تاکہ علاقے کو دہشت گردوں سے مکمل طور پر پاک کیا جا سکے۔
مزید پڑھیئےامریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف عہدے سے فارغ
وہ امریکی فوج میں دوسرے سیاہ فام جنرل تھے جو جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین کے عہدے تک پہنچے تھے۔
مزید پڑھیئےپاک افغان فورسز کے درمیان گزشتہ رات شروع ہونے والی کشیدگی بدستوربرقرار
سرحدی کشیدگی کے باعث علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان بارڈر مکمل طور پر بند ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی: 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان
کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 18 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبیلجیئم میں آج سے ریلوے ورکرز کی 9 روزہ ہڑتال شروع
یہ ہڑتال پینشن کے حصول کیلئے کام کی عمر بڑھانے اور ملک بھر میں کئی چھوٹے اسٹیشنوں پر گاڑیوں کے اسٹاپ ختم کرنے کے خلاف کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےسابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی گاڑی کو حادثہ
سارو گنگولی کی گاڑی کو حادثہ دنتن پور کے مقام پر پیش آیا جب وہ ایک تقریب میں شرکت کے لیے بردوان جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےصدر زیلنسکی امریکا سے معاہدہ کرنے پر آمادہ ہو گئے
زیلنسکی نے ایک معاہدے پر رضامندی ظاہر کی ہے جس کے تحت یوکرین کے قیمتی معدنی ذخائر تک امریکا کو رسائی حاصل ہو گی۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کا آج لاہور میں پہلا ٹاکرا، پنجاب پولیس ہائی الرٹ
سکیورٹی کے پیش نظر ملک دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھیں، پرامن اور محفوظ ماحول میں انٹرنیشنل میچز کا انعقاد یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں
مزید پڑھیئےٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، وزیراعظم
ایسے تمام ریٹیلرز جو ٹیکس نہیں دیتے ان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں،وفد سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسپین، فٹبال فیڈریشن کے سابق سربراہ کو خاتون کھلاڑی کا بوسہ بہت مہگا پرا
عدالت نے لوئس روبیالیس کو خاتون کھلاڑی جینی ہرموسو کا زبردستی بوسہ لینے کے جرم میں 10,800 یورو جرمانہ عائد کر دیا۔
مزید پڑھیئےمیرے پاس لسٹ ہے کس نے کس طرح الیکشن جیتا،محمود خان
پی ٹی آئی میں چار پانچ گروپس ہیں جو آپسں میں لڑ رہے ہیں، سوات میں وکلا سے خطاب
مزید پڑھیئےسلسلۂ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی انتقال کر گئے
خواجہ شمس الدین عظیمی فالج اور ہارٹ اٹیک کے باعث 10 روز زیرِ علاج رہے۔
مزید پڑھیئے9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلیے دائر اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 27 فروری کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےضلع کرک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاک
آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثرطریقے سے نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسونف، زیرہ اور اجوائن کا پاؤڈر، ہاضمے کے مسائل کا قدرتی علاج
ہر چھوٹی چھوٹی تکالیف پر دوائی لینا مناسب نہیں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےحادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں، سپریم کورٹ
سارا مسئلہ ہی قانون پر عملدرآمد کا ہے۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا اس کیس پر ہم تفصیلی حکم جاری کریں گے۔
مزید پڑھیئےلانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے 22 بھارتی ماہی گیررہا
بھارتی ماہی گیروں کو لاہور میں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کی مسلسل غیرحاضر، اپوزیشن کا بائیکاٹ
ہم سب مل کر سید یوسف رضا گیلانی کو منائیں گے۔سینیٹر عرفان صدیقی
مزید پڑھیئےڈمپرجلانے کا مقدمہ؛ آفاق احمد ضمانت منظور ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار
آفاق احمد کو سرجانی ٹاؤن تھانے کے مقدمے میں گرفتارکیا گیا۔وکیل جاوید چھتاری
مزید پڑھیئےوفاق المدارس عربیہ میں بغیر داڑھی امتحان کی اجازت نہ ملنے کے خلاف فیصلہ…
عدالت نے وفاق المدارس کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا برطانیہ میں وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ
انہیں برطانوی فوج اور ڈیپ ریک اسٹرائیک بریگیڈ کے پروجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے شکیل آفریدی حوالگی قابل عمل نہیں، حکومت
عافیہ صدیقی کی امریکی عدالت میں دائر پٹیشن کے ڈرافٹ میں شامل کچھ باتوں پر تحفظات ہیں،ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےتل ابیب کے جنوب میں 3 بسوں میں خوفناک دھماکے
دھماکے سے پھٹنے والے مواد ایک جیسے ٹائم بم تھے، اگر دہشت گرد نے ان بموں کو غلط ٹائم پر سیٹ کیا ہے تو واقعی ہم خوش قسمت ہیں، پولیس حکام
مزید پڑھیئےتوہین عدالت پر وکیل کو سزا، پاکستان بار کی مداخلت پر معاملہ حل
وکیل فاضل صدیقی اور جسٹس مرزا وقاص رؤف کے درمیان تلخی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےکراچی، قیوم آباد کے قریب فائرنگ سے موٹرسائیکل رائیڈر قتل
3 نامعلوم افراد نے روکنے کی کوشش کی تو مقتول نے گاڑی دوڑا دی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے بجلی 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا
حکومتی منصوبے پر عمل کے تحت قرضوں کی ادائیگی میں 1.3 کھرب روپے کی کمی سے گنجائش پیدا کی جائے گی
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا نے افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔رحمت شاہ نے 90 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ایک چھکا اور 9 چوکے بھی لگائے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات، پی ٹی آئی نے شکایات کے انبار…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے کیسز کی تاریخ تبدیل ہو جاتی ہے، عدالتی حکم کے باوجود ملاقات کا وقت تبدیل ہو جاتا ہے۔عمر ایوب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos