مسافروں کی جانب سے فراہم کی گئی فوٹیج میں کھانے میں کیڑا رینگتا ہوا واضح نظر آرہا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
منگچر،کوسٹر کار پر چڑھ گئی،کراچی کے 2 افراد سمیت 4 جاں بحق
جاں بحق افراد میں عبدالستار سکنہ کراچی،لعل محمد سکنہ بیلہ،محمد عارف سکنہ کراچی شامل,متعدد زخمی
مزید پڑھیئےنواز شریف سے ذاتی تعلق ، بلائیں گے توجاؤں گا،شاہد خاقان
پارٹی عہدہ چھوڑ دیا تھا ، کسی مشاورت میں شامل نہیں ہوتا
مزید پڑھیئےمنفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کی آج 21ویں برسی
اُن کے شعری مجموعوں میں ’یعنی ،گمان، لیکن ، گویا اور گمان‘ شامل ہیں۔ ان کی بیشترتصانیف کو پذیرائی ملی
مزید پڑھیئےنشانہ بازی کی مہارت فوجی جوان کا طرہ امتیاز ہے ،آرمی چیف
آرمی چیف کی پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلوں کی اختتامی تقریب بطور مہمان خصوصی شرکت
مزید پڑھیئےفلسطینی صدر محمود عباس پر قاتلانہ حملے کی اطلاعات
ایک تنظیم نے محمود عباس کو اسرائیل کے خلاف کارروائی کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا تھا
مزید پڑھیئےمیکس ویل نےافغانستان سے فتح چھین لی،آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
آسٹریلیا نے 292 رنز کا ہدف 47 ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےکابل: بس میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی
دھماکا دشت بارچی میں مسافروں کو لے جانے والی بس میں ہوا، کابل پولیس ترجمان
مزید پڑھیئےایم کیو ایم سیاست کا مردہ گھوڑا ہے، پیپلز پارٹی
متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کو ہمیشہ تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ہے،سعید غنی
مزید پڑھیئےغزہ کے ڈاکٹروں سے یکجہتی،ڈاکٹروں و پیرا میڈیکل اسٹاف کا مارچ
انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار امریکہ،برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک اسرائیل کی پشت پناہی کررہے ہیں۔حافظ نعیم الرحمن کا خطاب
مزید پڑھیئےپی سی بی نے توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا
توصیف احمد کو دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کے انتخاب کی ذمہ داری سونپ دی گئی
مزید پڑھیئےچیزیں ٹھیک کرنےکی کوشش پرمافیابیچ میں آجاتا،میئرکراچی
ٹیکس نیٹ ورکنگ بہترکرنےسےکےایم سی پیروں پرکھڑی ہوسکتی،گفتگو
مزید پڑھیئےسائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند
سرکاری گواہان محمد نعمان، عمران سجاد،اور شمعون قیصر نے اپنے بیانات قلمبند،تینوں کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے
مزید پڑھیئےاہل غزہ نے قربانیوں سےاسرائیل اور پشت پناہوں کیخلاف تحریک برپا کردی
آئی پی ایس کے بین القوامی سیمینار سے سینیٹر مشاہد حسین سید، ڈاکٹرچندرا مظفر، خالد رحمٰن، ڈاکٹر فاطمہ سجاد، اویس انور ، نعیم جینا کا خطاب
مزید پڑھیئےکراچی : بدترین لوڈ شیڈنگ کیخلاف ٹمبرمارکیٹ کے تاجروں کا احتجاج
ٹمبرمارکیٹ میں صرف 2 گھنٹے بجلی ملتی،10 گھنٹےلوڈشیڈنگ جاری،کےالیکٹرک ظالمانہ اقدام سےبازنہیں آتا،شرجیل گوپلانی
مزید پڑھیئےبھارت: مودی کو شکست کا خطرہ، کیجریوال گرفتار
نئی دہلی کے وزیر راج کمار آنند کے گھر پر بھی رات گئے چھاپہ،الیکشن سے قبل مودی کو حریفوں کی جانب سے 5ریاستوں میں کڑے امتحان کا سامنا
مزید پڑھیئےشفاف انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن سے تعاون کریں گے،نگران وزیراعظم
تمام ضروری وسائل کی فراہمی یقینی بنائے گی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات میں گفتگو
مزید پڑھیئےپاک فوج نے فلسطینی عوام کیلیے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی
امدادی سامان کی یہ کھیپ مصر کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے حوالے کی جائے گی جو مصر سے سامان غزہ روانہ کرے گا۔
مزید پڑھیئےٹرائل کی عمارت ایسے نہ کھڑی کریں کہ تاش کے پتوں کی طرح بکھر…
وزارت قانون نے تو جیل ٹرائل کا این او سی جاری کیا،ٹرائل جیل میں چلانے سے متعلق اجازت دینے کا اختیار کس کے پاس ہے،جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالر1 روپے10 پیسے مزید مہنگا ہو گیا
ڈالر کی قیمت 285 روپے 29 پیسے سے بڑھ کر 286 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر شہید فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ میں نگران وزیراعظم ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، آرمی چیف و دیگر فوجیحکام نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا جمعہ اور ہفتہ کو عام تعطیل کا اعلان
پنجاب کے دفاتر اور اسکولوں میں چھٹی ہو گی۔ ہوٹلز اور سینما جمعہ ، ہفتہ اوراتوار 3 دن کیلیے بند ہوں گے۔
مزید پڑھیئےوزارت خزانہ کے ملازمین کی 9 نومبر کی چھٹی منسوخ
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے سبب چھٹی منسوخ کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےن لیگ کا سندھ میں پیپلز پارٹی کے تمام مخالفین سے اتحاد کا فیصلہ
بشیر میمن کوآج مسلم لیگ (ن) سندھ کا صدر بنایا جائے گا،ن لیگ ذرائع
مزید پڑھیئےورلڈکپ، افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 292 رنز کا ہدف
ابراہیم زردان نے سب سے زیادہ 126 رنز اسکور کیے، ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے پہلے افغان کھلاڑی بن گئے۔
مزید پڑھیئےسورج مکھی کے بیج کینسر کی روک تھام میں کارگر
پروٹین، فائبر اور معدنیات سے بھرپور بیج بلڈ پریشر اور قبض کے علاج میں نہایت مفید ہیں-وزن کم کرنے بھی کارآمد قرار
مزید پڑھیئےسری لنکن کرکٹ بورڈ برطرفی کے ایک روز بعد بحال
سری لنکا کی اپیل کی عدالت نے ملک کے کرکٹ بورڈ کو برطرف کرنے کے وزیر کھیل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد:اغوا کیس، ملزم کو 15سال بعد بری کرنے کا حکم
ملزم محمد شاہد کو فروری 2008 میں بہاولپور سے اغوا برائے تاوان کے کیس میں گرفتارکیا گیا تھا، گرفتاری کے وقت ملزم شاہد کی عمر 15 سال تھی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن نےڈالر کی اصل قیمت بتا دی
ملک میں ڈالر کی حقیقی قیمت 250 روپے ہے۔ایل سیز کھل رہی ہیں جس سے ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے۔ملک بوستان
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن اورایم کیو ایم کا آئندہ انتخابات مل کرلڑنے کا اعلان
سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل کے حل اور دیگر معاملات کیلیے 6 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی جائے گی۔
مزید پڑھیئے