بدقسمتی ہے تاریخ سے سبق نہ ججز نے سیکھا، نہ سیاستدان اور نہ ہی قوم نے۔جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
توہین عدالت کیس،میں کمیٹی اجلاس میں نہیں جاؤں گا،جسٹس جمال مندوخیل
آئینی بنچ میں بیٹھ کر ہمیں کیا مفاد مل رہا ہے؟ہماراواحد مفاد آئین کا تحفظ کرنا ہے۔ریمارکس
مزید پڑھیئےہمیں توہین عدالت کا نوٹس دے دیتے ہیں ہم 4ججز عدالت میں پیش ہوجاتے،جسٹس…
توہین عدالت کارروائی کردی گئی تو آرڈر کیسے دیاگیا،جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا حکومت کا سینئر سیٹزن کلب قائم کرنے کا اعلان
پہلا سرکاری سطح پر سینئر سٹیزن کلب قائم کیا جا رہا ہے، فزیبیلٹی رپورٹ اور پی سی ون تیاری کے آخری مرحلے میں ہے۔
مزید پڑھیئےکرم کے لیے 60 گاڑیوں پر مشتمل اشیاء ضروریہ کا قافلہ روانہ
40 گاڑیوں پر مشتمل دوسرا قافلہ بھی آج روانہ کیا جائے گا۔ قافلے کی سکیورٹی کے لیے ایف سی اور پولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے
مزید پڑھیئےحسینہ واجد کے قریبی تاجروں کے اکاؤنٹس سے 17 ارب ڈالرز غائب
تحقیقات میں بنگلا دیش کے 10 معروف کاروباری اداروں کے ساتھ ساتھ معزول سابق رہنما اور ان کے رشتہ داروں کا بھی جائزہ لیا جائے گا
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کا وارم اپ میچ کس سے ہوگا؟
چیمپئنز ٹرافی کا 2025 ایڈیشن 19 فروری سے 9 مارچ تک جاری رہے گا۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ کراچی، لاہور، راولپنڈی، اور دبئی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا،عمر ایوب
مختلف شہروں میں مختلف کیسز میں کس طرح جا سکتا ہوں، اس کو ہم مسلط حکومت کہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دیدی
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 133 رنز بنا سکی۔
مزید پڑھیئےسولر نیٹ میٹرنگ سسٹم بجلی صارفین پر اربوں کا بوجھ بن گیا
نیٹ میٹرنگ کے باعث گزشتہ سال 103 ارب روپے کا بوجھ ان بجلی صارفین پر ڈالا گیا جو گرڈ سے بجلی حاصل کررہے تھے۔
مزید پڑھیئےسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 15 ہزار کی حد بحال،ڈالر سستا ہو گیا
100 انڈیکس میں 484 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 365 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئے26آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں:آپ کی خواہشات پر فل کورٹ نہیں بن سکتا
جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس عائشہ ملک بینچ میں شامل ہیں، ان کے علاوہ جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس محمد علی مظہر بھی بینچ کا حصہ ہیں،
مزید پڑھیئےآنے والے دنوں میں پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم ہوں گے: محسن نقوی
محسن نقوی نے کانگریس مین الیگزینڈر گرین کو افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی اور دراندازی کے واقعات کی تفصیلات سے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےپرویز خٹک دوبارہ سیاست میں انٹری کیلئے تیار
پرویز خٹک نے ضلع نوشہرہ سے دوبارہ مہم شروع کر دی ہے، سابق وزیر دفاع نے اپنے پرانے ساتھیوں کو بھی دوبارہ موبلائز کرنا شروع کیا ہے۔
مزید پڑھیئےمنڈی میں 2 روپے کلو قیمت لگنے پر 50 من گوبھی مفت تقسیم
کسان نے دلبرداشتہ ہوکر منڈی میں گوبھی مفت تقسیم کردی، سبزی منڈی آئے شہری تھیلے بھر کر مفت میں گوبھی لے گئے ۔
مزید پڑھیئےملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ مری، گلیات اور گرد و نواح میں رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےصاف توانائی کی منتقلی، ترقی پذیر ممالک کو مالی معاونت دی جائے، پاکستان
پاکستان2030 تک قابل تجدید توانائی کا حصہ 60 فیصد تک بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے، ملک میں شمسی اور ہوا سے توانائی پیدا کرنے کی بڑی صلاحیت موجود ہے۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار
ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 244 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، یوں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 254 رنز کا ہدف ملا۔
مزید پڑھیئےرجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا
نذر عباس نے جان بوجھ کر توہینِ عدالت نہیں کی۔نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا جنوبی لبنان میں واپس آنے والے شہریوں پر حملہ،22 افراد شہید
مذکورہ علاقے میں تاحال اسرائیلی فوج قابض ہے جبکہ شہری وہاں داخلے کی کوشش کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےکمیندو مینڈس ICC مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر بن گئے
26 سالہ کمیندو مینڈس نے 2024 میں صرف 9 ٹیسٹ میچز میں 5 سنچریوں کی بدولت 1049 رنز بنائے۔ان کا سب سے بہترین اسکور 182 رنز ناٹ آؤٹ رہا۔
مزید پڑھیئےایگزیکٹو آرڈر نہ ماننے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی کولمبیا پر نئی پابندیاں
کولمبیا کو امریکا میں آنے والی تمام اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف دینا ہوگا، جسے پھر ایک ہفتے میں 50 فیصد تک بڑھا دیا جائے گا
مزید پڑھیئےغزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کو مسترد کرتے ہیں، اردن
فلسطینیوں کی بےدخلی پر اردن کا مؤقف ٹھوس اور غیرمتزلزل ہے۔ اردن پہلے ہی مقبوضہ علاقوں سے بےدخل لاکھوں فلسطینیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےملتان، گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 5 افراد جاں بحق
ٹینکر پھٹنے سے بستی حامد پور کے کچھ گھروں میں بھی آگ پھیل گئی، جس سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا اور گھروں کی چھتیں گر گئی
مزید پڑھیئےشدید دھند کے باعث سیالکوٹ موٹروے ایم 11 ٹریفک کے لیے بند
دھند میں لین کی خلاف ورزی حادثات کا سبب بن سکتی ہے ۔دھند کے دوران لین ڈسپلن کو یقینی بنائیں۔ترجمان موٹروے پولیس
مزید پڑھیئےشب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
ملک بھرکی مساجد پر چراغاں اور محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس میں علمائے کرام اور مقررین واقعہ معراج شریف پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے۔
مزید پڑھیئےمخصوص تاجر ٹولہ سندھ کے لوگوں کے مینڈیٹ کی توہین کر رہا ہے،سعدیہ جاوید
ایک چاپلوس کی بات کو باشعور، باوقار تاجر برادری کا بیانیہ کہنا بد دیانتی ہے،ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا کے سابق صدر یون پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد
گزشتہ ہفتے اینٹی کرپشن نے فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی تھی۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کی 9 ویں امن مشق 7 سے 11 فروری تک ہو گی
امن ڈائیلاگ میں دنیا بھر کی سینئر عسکری قیادت علاقائی سلامتی اور سمندری خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر غور کرے گی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےآزادکشمیر اسمبلی اسپیکر کے قافلے پر حملہ، 2 افراد زخمی
شرپسندوں نے چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر پتھرائو کرتے ہوئے فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos