مشرق وسطیٰ میں نیا تنازعہ روکنے کی کوشش،بات چیت کا محور نئی نیوکلیئر ڈیل ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سابق صدر عارف علوی نے بھی مذاکرات کی حمایت کردی
ہم اس بات کو سراہیں گے کہ آئندہ الیکشنز اور جمہوریت کے قیام کے لیے مذاکرات ہوں۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی مواقع اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں اسلحے کی نمائش پر پولیس اور رینجرز کو گرفتاری کا اختیار
گاڑی میں لائسنس والا اسلحہ اپنی حفاظت کے لئے رکھ سکتے ہیں مگر اسلحے کی نمائش نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا دورۂ چین
چینی وزیر برائے قومی دفاع سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں،دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان موجودہ اسٹریٹجک شراکت داری کو بڑھانا تھا۔
مزید پڑھیئےویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز، پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
پلیئر آف دی میچ عالیہ ریاض نے ناقابل شکست 68 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ منیبہ علی نے 71 رنز کی باری کھیلی۔
مزید پڑھیئےجسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کی منظوری
اسلام ہائیکورٹ سے جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی اور پشاور ہائیکورٹ سے جسٹس ریٹائرڈ شاکر اللہ جان ممبر جوڈیشل کمیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےمالک مکان نے 10 سالہ گھریلو ملازمہ کو قتل کرکے لاش نہر میں بہادی
دورانِ تفتیش ملزم نے کمسن گھریلو ملازمہ انیلہ کے قتل کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھیئےفرحت اللہ بابر کیخلاف کرپشن و منی لانڈرنگ تحقیقات تیز
ایف آئی اے نے اہلیہ سمیت خاندان کے دیگر افرد کے ناموں پر موجود اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کردی
مزید پڑھیئےباغات پر افغان مہاجرین کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ
اجارہ پر لی گئی زمینوں کی مدت ختم ہونے میں برسوں رہتے ہیں- فروخت کیلئے بیوپاری کی تلاش- لوکاٹ- خوبانی اور آلو بخارہ تیار ہونے میں چند ہفتے باقی-
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں پر حکم امتناع ختم کردیا
حکومت آرڈر 2018 کے مطابق ججز تقرریاں کرے گی، ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان نے درخواست واپس لے لی۔
مزید پڑھیئےسونے کا فی تولہ نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ملک بھر میں سونا فی تولہ 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری
سعودی عرب نے پاکستان کی خصوصی درخواست پر 2025ء کے لیے حج کوٹہ میں 10 ہزار اضافی عازمین کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 58 افراد ہلاک
35 افراد درختوں یا دیواروں کے گرنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے، 23 دیگر ریاست بھر میں آسمانی بجلی گرنے سے اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔
مزید پڑھیئےتجارتی جنگ میں شدت،چین نے بھی امریکی درآمدات پر ٹیرف 125 فیصد کردیا
چین نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے بھاری محصولات کے باعث عالمی منڈی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرایا ہے۔
مزید پڑھیئےہڑتال اور دھرنے شوق سے کریں، وزیراعلیٰ بلوچستان
ہر سال 80 ارب روپے سے زائد دیے جاتے ہیں، اتنی رقم میں تو بلوچستان کے ہر شہری کا علاج مہنگے ترین نجی ہسپتال میں ہوسکتا ہے۔سرفراز بگٹی
مزید پڑھیئےاین اے 241 مبینہ دھاندلی کیس، الیکشن کمیشن و دیگر سے دلائل طلب
الیکشن ٹریبونل کے قیام کے طریقہ کار میں ترمیم سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کہاں ہے؟عدالت عالیہ
مزید پڑھیئےپاکستان سے ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو بیلاروس بھیجا جائے گا
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون اور تجارت اور دیگر شعبوں کے معاہدےہوئے۔
مزید پڑھیئےحماس اور امریکا مذاکرات اسرائیل نے ناکام بنائے، سینیٹر ایڈم بوہلر
صدر ٹرمپ کی خواہش تھی کہ حماس اپنے پاس موجود واحد امریکی یرغمالی رہا کردے۔
مزید پڑھیئےنیتن یاہو سے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی پائلٹس نوکری سے برطرف
ان پائلٹوں کو فورس سے نکالنے کا فیصلہ فضائیہ کے کمانڈر نے چیف آف جنرل اسٹاف کی مکمل حمایت کے ساتھ کیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے بجلی مزید سستی کرنے کی نوید سنا دی
تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کا مکمل پلان بنایا جا چکا ہے، جسے آئی ایم ایف کو بھی دکھایا جائے گا۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
مزید پڑھیئے13 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم قاری کو عمر قید، 12 لاکھ جرمانہ
ملزم عرفان کو 15 سال قید اور 10 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا دی گئی۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کا تیمرگرہ میں آپریشن،2 خوارج ہلاک
ایک ہائی ویلیو ٹارگٹ خوارجی "حفیظ اللہ عرف کوچوان" بھی شامل تھا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمذاکرات میں امریکا کی نیت کا جائزہ لیں گے،ایران
مذاکرات میں ایران کی نمائندگی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور امریکا کی نمائندگی امریکی صدر کے مندوب اسٹیو وٹکوف کریں گے۔
مزید پڑھیئےڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو کیس سنگل سے ڈویژن بنچ ٹرانسفر نہ کرنے کا حکم
عدالت نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو حکم دیا کہ جب تک فل کورٹ ہائیکورٹ رولز پر مزید رائے نہ دے انہی گائیڈ لائنز پر عمل کریں۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی سے عمانی سفیر کی ملاقات،سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان عمان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، پاکستان اور عمان کے درمیان برادرانہ تاریخی تعلقات مشترکہ عقیدے اور ثقافت پر مبنی ہیں۔
مزید پڑھیئےلوئر دیر میں تیمرگرہ کے قریب پولیس کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں دہشت گرد کمانڈر حفیظ اللہ عرف کوچوان بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں سپریم کورٹ میں 2 مزید ججز لانے پر غور کیا جائے گا، سپریم کورٹ میں 2 ججز لاہور ہائیکورٹ سے لانے پر غور ہوگا۔
مزید پڑھیئےآئی پی ایل،ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ قائم کر دیا
آئی پی ایل کے تمام 18 سیزن میں شرکت کرنے والے محض 4 کھلاڑیوں میں شامل کوہلی اب تک 257 میچز کھیل چکے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی ، پی اے ایف مسرور بیس دہشتگردوں کے نشانے پر، بڑی سازش ناکام
اس سازش میں 9 انتہائی تربیت یافتہ دہشت گرد شامل تھے جن میں سے 5 افغان شہری تھے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos