ہم نے میرٹ پر دلائل دیے ہیں عدالت فیصلہ سنا دے۔نیب پراسکیوٹر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قتل کیس، سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کمرہ عدالت سے گرفتار
ملزم کے خلاف تھانہ ریگی میں قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے۔ تفتیشی افسر
مزید پڑھیئے2018 کی لیول پلیئنگ فیلڈ سب کو یاد ہے،نگراں وزیراعظم
نوازشریف کو کوئی سیاسی فائدہ نہیں دیا گیا، وہ پاکستانی شہری ہیں اور بائیو میٹرک ان کا حق ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنواز شریف کی نیب ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست
سزا کا فیصلہ غیرحاضری میں سنایا گیا توپاکستان واپس آکرجیل کا سامنا کیا اوراپیلیں دائرکیں۔ موقف
مزید پڑھیئےانتخابات کیس، الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
صدر مملکت خود رائے مانگ رہے ہیں،کیا سپریم کورٹ ایک ٹوئٹ پر فیصلے دے؟ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےاگر خواتین کو باہر نہیں آنے دینا تو قانون راستہ بنائے گا،لاہور ہائیکورٹ
تفتیشی افسر نے خدیجہ شاہ کو جسمانی ریمانڈ کیلیے عدالت پیش کردیا۔
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 51 ہزار کی حد عبور کرگیا
100 انڈیکس بڑھ کر 51392 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ۔
مزید پڑھیئے”خاور مانیکا کو بھی طلب کر لیتے ہیں وہی بتائیں گے طلاق کب دی“
عمران خان کو بھی عدالت طلب کیا جائے ، اگر عدالت طلب نہیں کرنا تو اڈیالہ جیل میں ٹرائل چلایا جائے ، پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل غیر قانونی قرار دیدیا
سپریم کورٹ نے فیصلہ چار ایک کی اکثریت سے دیا،فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں پانچ رکن لارجر بینچ نے سنایا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ورلڈکپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھیئےاگر کوئی آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے تو آرٹیکل 6 لگے گا:چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ صدر مملکت نے انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو ہم کیا کریں؟کیا ہم صدر مملکت کو تاریخ نہ دینے پر نوٹس دیں؟
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت شروع
5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک بینچ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسانحہ بلدیہ کیس،مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
صوبے بھرکے مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیتے ہوئے 4 ہفتوں میں ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔
مزید پڑھیئے22 ویں میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا، میچ 1916 میں بننے والے چیدمبرم سٹیڈیم میں ہو
مزید پڑھیئےاستحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کیس پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن میں استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت
مزید پڑھیئےپرویز الہی سفر کرنے کے لیے فٹ نہیں، میڈیکل رپورٹ عدالت جمع
ایف آئی اے سینٹرل کورٹ لاہور میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی اور ان کے بیٹے مونس الہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےغیر شرعی نکاح کیس، وکیل شیر افضل اور نیب پراسیکیوٹر عدالت نہ پہنچ سکے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، سول جج قدرت اللہ نے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےطلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لی
تقریب میں شریک افراد اس دوران خوشی کا اظہار کرنے کے لیے رقص کرتے ہیں لیکن ایک انوکھا واقعہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا،
مزید پڑھیئےاسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پربمباری جاری،شہدا کی تعداد 4700 ہوگئی
70 فیصد بچے،خواتین اور بزرگ شامل ہیں جبکہ 2ہزار کے قریب بچے،ایک ہزار سے زائد خواتین اور 21 صحافی شہید ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئےافغانستان میں مقیم پاکستانی طالبان پر اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد
امارت اسلامی کے رسمی کارڈ نہ رکھنے والے آئندہ اسلحہ ساتھ لیکر نہ چلیں، آپ لوگ ہمارے یہاں مہاجر اور ہمارے لیے قابل قدر ہیں
مزید پڑھیئےغزہ میں امن کیلئے حقیقی ’سپائیڈرمین‘ پیرس کے ٹاور پر چڑھ گیا
آج میں امن کی حمایت میں چڑھ رہا ہوں، کوشش کر رہا ہوں کسی ایک فریق کا ساتھ نہ دوں، میں صرف فریقین کے درمیان امن کا خواہش مند ہوں۔
مزید پڑھیئےمناواں اسپتال لاہور کو کینسر اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مناواں اسپتال لاہور کا دورہ کیا، اور کینسر اسپتال کے لئے مجوزہ اراضی اور اسپتال کی عمارت کا معائنہ کیا۔
مزید پڑھیئےفلسطین اسرائیل کشیدگی، چین کے 6 جنگی بحری جہاز مشرق وسطی میں تعینات
چین کی جانب سے مشرق وسطی میں ٹائپ 052 ڈی گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرائر زیبو، فریگیٹ جِنگ زہو اور سپلائی شپ چِنڈاہو شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےقائد مسلم لیگ ن نواز شریف آج اسلام آباد روانہ ہونگے
ایئرپورٹ پر پہنچتے ہی قانونی ٹیم سے مشاورت کی اور ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسزمیں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر دستخط بھی کردیے تھے۔
مزید پڑھیئےحماس اور حزب اللہ کیخلاف کارروائی نہ کریں، بائیڈن کا اسرائیل کو مشورہ
غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی کے دوران وہ لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ بڑے پیمانے پر جنگ چھیڑنے کی غلطی نہ کرے
مزید پڑھیئےعدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد
جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری محمد شہباز سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، شہری کی جانب سے درخواست میں وفاقی حکومت، پیمرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
مزید پڑھیئےگھر کے تمام 30 افراد جنت میں چلے گئے، فلسطینی صحافی کا ذاتی المیہ
اسرائیلی فوج نے ہمارے گھر کو نشانہ بنایا جس کے نیتجے میں میرے خاندان کے تقریباً 30 افراد مارے گئے۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر فیصلہ آج سنایا جائیگا
نیب پراسیکیوٹر جنرل اس نکتے پر تحریری طور پر لکھ کر دیں، اسحاق ڈار سمیت دیگر ملزمان کی بریت پر اعتراض نہیں تو لکھ کردے دیں
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کا غزہ کی صورتحال پر رواں ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ
اجلاس میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اوراسرائیلی مظالم کی مذمت کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس ،عمران خان،شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد.
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی
مزید پڑھیئے