میں اس بارے میں معلوم کرلیتا ہوں، ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس پیش ہو کر بتائیں، بتائیں آج کیس کیوں سماعت کیلئے مقرر نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان غیر قانونی سزا کے باوجود قانون پر یقین رکھتے ہیں،گنڈاپور
آزاد عدلیہ و میڈیا کی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے حماس کی 20 بٹالینز ختم کیں لیکن وہ تباہ نہیں ہوئی، میڈیا
حماس کی پولیس دوبارہ منظم ہوتی اور غزہ کا انتظام سنبھالتی نظر آرہی ہے، فلسطینی میڈیا جنگ بندی کو حماس کی فتح کے طور پر پیش کررہا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس میں 783 پوائنٹس کا اضافہ
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 885 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 157 پر آ گیا۔
مزید پڑھیئےعارف علوی کو گرفتاری کا خدشہ، ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے
سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدرِ مملکت عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔
مزید پڑھیئےاسد قیصر کی عبوری ضمانت میں 14 فروری تک توسیع
اسد قیصر عدالت میں پیش نہیں ہوئے تاہم وکیل صفائی عائشہ خالد نے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔
مزید پڑھیئےسنیل گواسکر نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا
گروپ اے میں پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں افغانستان، جنوبی افریقا، انگلینڈ اور آسٹریلیا شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی معاہدہ ہماری تاریخی کامیابی، خطے میں امن بحال ہو گا: ٹرمپ
خوشی ہے یرغمالیوں کی رہائی ہوئی، بائیڈن چار سال میں وہ نہ کر سکے جو میرے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہو گیا۔
مزید پڑھیئےحماس نے رہا ہونیوالی اسرائیلی خواتین کو تحفے میں کیاخاص چیز دی؟
حماس نےمعاہدے کے تحت 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جبکہ اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیو گوادر ایئر پورٹ کا آج افتتاح، پہلی پرواز کی آمد میں تاخیر
مسافروں کا استقبال کرنے کے لیے گورنر شیخ جعفر خان مندوخیل اورسرفراز بگٹی، وفاقی وزیر خواجہ آصف اور چین کی اہم شخصیات موجود ہوں گی۔
مزید پڑھیئےشدید دھند ،موٹروے کے مختلف مقامات ٹریفک کے لیے بند
دھند میں لین ڈسپلن کی خلاف ورزی حادثات کا سبب بن سکتی ہے،شہریوں کو دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دینے کی ہدایت
مزید پڑھیئےڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی صدارتی معافی نہ مل سکی
معافی پانے والوں میں ڈیرل چیمبرز، مارکس موسیہ، رویداتھ راگبیر، ڈان لیونارڈ اور کیمبا اسمتھ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدی رہا
فلسطینی قیدیوں کو ہلال احمر کی ٹیم نے اسرائیل کی عوفر جیل سے مغربی کنارے تک پہنچایا۔قیدیوں کا اگلا تبادلہ اگلے ہفتے 25 جنوری کو ہوگا۔
مزید پڑھیئےواشنگٹن میں شدید سردی، ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری اِن ڈور منتقل
ڈونلڈ ٹرمپ کیپٹل ہل کی عمارت کے اندر روٹنڈا ہال میں منصب کاحلف اٹھائیں گے، 1985میں صدر رونالڈ ریگن کی دوسری مدت کی تقریب حلف برداری اِن ڈور ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےفاسٹ بولر محمد عباس کی چھوٹی بہن کا انتقال ہو گیا
اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے۔ میری بہن کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔محمد عباس
مزید پڑھیئےامریکا میں ٹک ٹاک سروس مختصر تعطل کے بعد بحال
امریکا کو ٹک ٹاک کی نصف ملکیت حاصل کرنی چاہیے، چاہوں گا کہ جوائنٹ ونچر میں امریکا کی 50 فیصد ملکیت ہو۔ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےاسرائیل آج 90 فلسطینیوں کو رہا کرے گا، حماس
ریڈ کراس کے ساتھ مل کر قیدیوں کے تبادلے کے لیے کام کریں گے،غزہ کی وزارتِ صحت
مزید پڑھیئےامدادی ٹرک غزہ پہنچنا شروع ہو گئے
امدادی ٹرک زیکیم کراسنگ جبکہ جنوب میں کریم شالوم کراسنگ سے غزہ میں داخل ہوئے ہیں۔ دیگر امدادی ٹرکوں کو رفح کراسنگ سے غزہ میں داخل ہوتے دیکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکرم متاثرین کیلیے سردی سے بچائو کے 500 خیمے روانہ
22 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان میں 1000 کمبل ، ایک ہزار رضائیاں، ایک ہزار پلاسٹک کی چٹائیاں وغیرہ شامل ہیں۔معاون خصوصی برائے ریلیف
مزید پڑھیئےاپنی شادی کے کارڈ دینے گیا نوجوان گاڑی میں جل کر مر گیا
متاثرہ شخص کی شناخت گریٹر نوئیڈا کے رہائشی انیل کے طور پر ہوئی ہے، جو 14 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے والا تھا۔
مزید پڑھیئےگوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح کل ہوگا
وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف کل دوپہر کو افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھیئےالقادر یونیورسٹی کو بند کرنے کی سازش ہورہی ہے،سلمان اکرم راجہ
پچھلے کچھ دنوں سے تماشا لگا ہوا ہے، آپ سچ کو چھپا نہیں سکتے، بارہا جھوٹ بولتے ہیں،کنول شوذب
مزید پڑھیئےمراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری
مدثر حسین، وسیم خالد، محمد خالق، عبدالغفار، گل شامیر، تنویر احمد، محمد عباس کاظمی، غلام مصطفیٰ، عمران اقبال، شعیب زعفر،علی حسن، محمد عاصف، بلال اقبال
مزید پڑھیئےضیا دور سب سے خوفناک تھا، بھٹو کوعہدے سے ہٹاکرقتل کیا گیا، جسٹس اطہر…
اس دور میں ٹارچر سیلز بنائے گئے، لوگوں کو مہینوں عقوبت خانوں میں رکھا جاتا تھا،جانوروں کے حقوق اور ماحولیات کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں سردی بڑھنے کی پیش گوئی
پارہ دوبارہ سنگل ڈیجیٹ میں 9 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے جب کہ آئندہ کئی روز تک شہر میں شمال مشرقی/ مشرقی سمت کی ہوائیں چلنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےجنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی حکومت میں پھوٹ پڑ گئی
حکومت میں شامل دائیں بازو کی جماعت یہودی پاور پارٹی نے احتجاجاً حکومت سے عیلحدگی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےپاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام،5 خوارج ہلاک
سیکورٹی فورسز نے ان خوارج کو ضلع ژوب کے عام علاقے سمبازہ میں جا پکڑا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےجنگ بندی کے بعد بے گھر فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی شروع
ہزاروں بے گھر فلسطینیوں نے اپنے گھروں کی جانب سفر شروع کر دیا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند
امریکا میں کئی ملین افراد ٹک ٹاک کی بندش پر افسردہ ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
کورنگی، لیاری، کھارادر، ڈیفنس، آئی آئی چندریگر روڈ، پی ای سی ایچ ایس، صدر، سائٹ ایریا، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد میں بجلی بند ہوگئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos