ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ غصے میں آگئے، ملاقات میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بارشیں برسانے والا سسٹم بلوچستان سے نکل گیا
زیارت اور کوئٹہ میں تین تین اور قلات میں درجہ حرارت پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےزیلنسکی امن کیلئے تیار نہیں، انہیں واپس بھیج دیا، ٹرمپ
روس کی قومی سلامتی کے ڈپٹی چیئرمین دیمتری میدویدیف نے کہا کہ یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس میں زوردار تھپڑ لگا۔
مزید پڑھیئےآئی پی ایس او ایس سروے، پاکستان کی معاشی سمت کو درست قرار دیدیا
پاکستان میں 31 فیصد عوام کااعتماد ہے کہ ملک صحیح سمت پر گامزن ہے،سروے رپورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا، رویت ہلال کمیٹی…
پاکستان کے کسی مقام سے چاند نظر آںے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ یکم رمضان کی تاریخ اتوار کو ہوگی،مولانا عبدالخبیر آزاد
مزید پڑھیئےسعودی عرب، آسٹریلیا، انڈونیشیا میں رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا
برونائی، ملائیشیا، بھارت اور فلپائن میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی، افغانستان اور آسٹریلیا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا
بارش کے باعث کھیل مکمل نہ ہونے پرآسٹریلیا 4 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا اورافغانستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائےگا۔
مزید پڑھیئےافغانستان سے دردناک شکست پرانگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے استعفیٰ دے دیا
انگلینڈ کی کپتانی کرنا اعزاز کی بات ہے بطور کھلاڑی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گا۔
مزید پڑھیئےمصطفٰی عامر قتل کیس، ملزم کے گھر سے کرپٹو کرنسی کی 2 ارب روپے…
ملزم غیر قانونی کال سینٹر کی کمائی کو امریکا میں کزن کو بھیجتا تھا، ملزم کا کزن امریکی ڈالرکا ڈیجیٹل اکاؤنٹ ہولڈر ہے۔تفتیشی حکام
مزید پڑھیئےمولانا حامدالحق نے خواتین کو تعلیم سے روکنے کو خلاف اسلام قرار دیا تھا
اس بیانیے پر مولانا حامد الحق کو دھمکیاں بھی دی گئی تھیں۔سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےرمضان کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس جاری،لاہور اور کراچی میں چاند نظر نہیں آیا
آج چاند نظر آنے کا امکان کم ہے، اور پہلا روزہ اتوار کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ماہرین فلکیات
مزید پڑھیئےایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی
ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 247 روپے 82 پیسے مقرر کی گئی ۔
مزید پڑھیئےدارالعلوم حقانیہ اور مولانا حامد الحق پر حملہ میرے گھر پرحملہ ہے، مولانا فضل…
ظالموں نےانسانیت، مسجد، مدرسے، جمعہ کے مبارک دن اور ماہ رمضان کی آمد کی حرمت کو پامال کیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 کی بڑی کمی
2500 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 500 روپے ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل10 شیڈول کا اعلان ، کونسی ٹیم کب ٹکرائے گی؟
10ویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے دفاعی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ آئینی بنچ میں 5 ججز کا اضافہ کر دیا گیا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس منصور، جسٹس منیب اور پی ٹی آئی ارکان نے مخالف کی ۔
مزید پڑھیئےرمضان سے قبل مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا
گراں فروشوں نے سرکاری پرائس لسٹ ہوا میں اڑا دی- پھل- سبزی- دال اور گوشت کی من مانے ریٹ پر فروخت-
مزید پڑھیئےپکڑی گئی بھارتی ادویات کا دہشت گردی سے بھی تعلق نکلا
کالعدم تنظیموں کے کارندے زخمی ہونے کی صورت میں تکلیف سے نجات کیلئے کھاتے ہیں-
مزید پڑھیئےفیس سیونگ کیلیے محسن نقوی کی قربانی پر غور
حکمران اتحاد میں اتفاق ہوگیا- حتمی ”اشارے“ کا انتظار- پاکستان کرکٹ کی برانڈ ویلیو کو شدید دھچکا-
مزید پڑھیئےحماس حملہ، اسرائیل نے مکمل ناکامی کا اعتراف کر لیا
قسام سے نمٹنے میں فوج ناکام رہی- سابق انٹیلی جنس کمانڈر کے بیان نے ہنگامہ برپا کر دیا-
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے ساتھ فاصلے بڑھتے نظر آرہے ہیں، جے یو آئی (ف)
عید کے بعد تحریک شروع کرنے کا اعلان عمران خان نے کیا، ہم ان کے حکم کے پابند نہیں،اسلم غوری
مزید پڑھیئےخودکش حملہ آور کے اعضا مل گئے
مولانا حامد الحق نماز پڑھ کر نکلے تو دہشت گرد نے انہیں نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےقومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی
نئی شرح کا اطلاق 25 فروری سے کیا گیا ہے، ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کیس، میں یہ سوچ نہیں سکتا حکومت اٹارنی جنرل آفس کی معاونت…
عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو جمعرات تک وکیل کلائیو اسمتھ کے ڈکلیرشن کا جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 4 مارچ کی ہڑتال سے لاتعلقی
ہم رمضان المبارک میں عوام کو پریشان نہیں کرنا چاہتے، ڈی ریگولیشن کے مکمل خلاف ہیں۔عبدالسمیع خان
مزید پڑھیئےبلوچستان، تیل بردار گاڑیوں میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق
تین تیل بردار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےمعصوم لوگوں کو دہشت گردی کا نشانا بنانا غیر انسانی فعل ہے، گنڈا پور
زیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے متعلقہ حکام سے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ کے بعد کوئٹہ میں بھی دھماکہ، 9 افراد زخمی
دھماکے میں 2 سے 3 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا،پولیس ذرائع
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنانے پر اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناراض
مسلم لیگ کے رہنما اختیار ولی نے سوشل میڈیا پر اپنے دل کی بھڑاس نکالی
مزید پڑھیئےٹرمپ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلان
"بائیڈن انتظامیہ کی اس انخلا میں ناکامیوں کے ذمے دار افراد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔"امریکی وزیر دفاع
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos