غزہ کے شہریوں کے لیے 10 ملین ڈالرز کی امداد فراہم کریں گے، جاپانی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے، آرمی چیف
دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی،جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیئےوفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی
اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے۔نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےنگراں حکومت کا پی ٹی آئی کی قیادت سے رابطہ
نگران وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی خواہش پر پی ٹی آئی کے سینئر مرکزی رہنما شفقت محمود سے ملاقات
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج نے فلسطینی گلوکارہ ابو آمنہ کو گرفتار کرلیا
غزہ کی حمایت میں پوسٹ کرنے پر ”اشتعال انگیزی“ کے الزام میں گرفتار کیاگیا ۔
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس 50 ہزار کی حد عبور کر گیا
کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 273 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا تنگ سیل وسیع کر دیا گیا
عمران خان کا سیل35 فٹ پر مشتمل تھا مگر اب اسے بڑھا کر 70 فٹ کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےکھلاڑیوں کی صحت سے متعلق پی سی بی کا اہم بیان
قومی کھلاڑیوں کو کوئی بیماری یا وائرل انفیکشن نہیں،تمام کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف میچ میں دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے فیفا ورلڈ کپ 2024 کوالیفائر میچ جیت لیا
گرین شرٹس نے ایک گول کیا،کمبوڈیا کی ٹیم کو کوئی گول نہ کرنے دیا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ، نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری،2 وکٹ پر24رنز بنا لیے
میکس او ڈ ئوڈ18رنز اور وکرم جیت سنگھ 2رنز بنا کر آئوٹ ہوئے،ربادا اور جیسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق
ڈاکٹر عزت اللّٰہ پشاور سے ڈیوٹی کے لیے مردان میڈیکل کمپلیکس اسپتال جا رہے تھے کہ راستے میں قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسانحۂ کار ساز کی یاد ، پیپلز پارٹی کا کل بڑے اجتماع کا اعلان
یہ اجتماع فلسطین میں شہید ہونے والوں کی یاد میں بھی ہو گا، اس میں بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔ سعید غنی
مزید پڑھیئےخضدار، دستی بم بچوں کے ہاتھوں میں پھٹ گیا، ایک جاں بحق، 10 زخمی
بچے کھیلنے کیلیے گھروں سے باہر نکلے تو انہیں دستی بم پڑا ملا۔ ایک دوسرے کو کیچ پکڑاتے ہوئے دستی بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
مزید پڑھیئےعدالت کا کراچی میں 9 منزلہ عمارت گرانے کا حکم
کن بنیادوں پر آپ نےعمارت میں فلیٹس لیے؟، جب فلیٹس خرید رہے تھے تب دیکھ لیتے۔ الاٹیز کی درخواست مسترد
مزید پڑھیئےمیئر کراچی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
مرتضی وہاب ضلع کیماڑی سے تعلق نہیں رکھتے،وکیل،الیکشن ٹریبونل 18 اکتوبر کو فیصلہ سنائے گا۔
مزید پڑھیئےبیلجیئم، مسلح شخص کی فائرنگ سے سویڈن کے 2شہری ہلاک
بیلجیئم کے وزیراعظم نے واقعے کو دہشتگردی قراردیا ۔
مزید پڑھیئےتاریخ میں پہلی بار پنجاب کابینہ کا اجلاس آج فیصل آباد میں ہوگا
پنجاب کابینہ کے اجلاس کا21 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، جب کہ اجلاس میں فیصل آباد کے ترقیاتی منصوبوں، امن عامہ کی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم قرار
لوڈشیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے، پیسکو حکام کے خلاف مقدمات بلا جواز ہوں گے۔
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ کا ہم جنس پرستوں کو شادیوں کی اجازت دینے سے انکار
صرف تائیوان اور نیپال ایشیا میں ہم جنس پرستوں کے درمیان شادی کی اجازت دیتے ہیں، جہاں زیادہ تر قدامت پسند اقدار اب بھی سیاست اور معاشرے پر حاوی ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ
شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 جبکہ زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، فضائی آلودگی میں بھی نمایاں کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےن لیگ کا پارٹی پر تنقید کرنے والے رہنماؤں کو ٹکٹ نہ دینے کا…
الیکٹرانک یا سوشل میڈیا پر کسی پارٹی پالیسی پر تنقید نہیں کی جائے گی، فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے والے رہنماؤں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےچین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اہم نہیں: نگران وزیراعظم
بیجنگ میں سی پیک پر منعقدہ راؤنڈ ٹیبل اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں چینی سکالرز، تعلیمی اداروں و تھنک ٹینکس کے محققین نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےتھانہ شادمان کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت خارج
انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے 2 اہم کھلاڑی مکمل فٹ
پاکستان اپنا اہم میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا،جس کیلئے کرکٹ کے شائقین بہت پرجوش ہیں ،وہی ان کیلئے ٰایک اچھی خبر ہے ۔
مزید پڑھیئےلبنان کی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے شروع کر دیے
دوسری جانب غزہ میں فلسطینیوں کیلئے ہر گزرتا لمحہ مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے، مسلسل بمباری میں 2 ہزار 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےجاپان کا غزہ کے لیے 10 ملین ڈالر امداد کا اعلان
ہم توقع کرتے ہیں کہ اسرائیل حماس تنازعے کے تمام فریق بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کریں گے۔
مزید پڑھیئےکچے میں آپریشن، مغوی ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار بازیاب
سات روز قبل کوٹ شاہو تھانے کے ایس ایچ او محبوب بروہی سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا تھا
مزید پڑھیئےجنوبی ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہ
جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی اور مرکز جنوبی ایران تھا۔
مزید پڑھیئےکرکٹ کا کھیل باقاعدہ طور پر اولمپکس کا حصہ بن گیا
کرکٹ کو اولمپک گیمز میں صرف دوسری بار شامل کیا جارہا ہے، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ایگزیکٹو ممبران نے فیصلے کی منظوری دیدی
مزید پڑھیئےاسرائیل حماس جنگ کا خطرہ، ایک ہزار امریکی اسرائیل چھوڑ گئے
غزہ میں 250 کے قریب اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی ان کے قبضے میں ہیں اور غزہ پراسرائیلی وحشیانہ بمباری میں 22 یرغمالی ہلاک ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئے