عدالت نے گواہوں کو طلب کرلیا، سماعت 27جنوری تک ملتوی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعلیٰ سندھ کے 12 نئے معاونین خصوصی، 8 نئے ترجمان مقرر
پیر افضل شاہ، لیاقت آسکانی، تنزیلہ امہ حبیبہ، امیر حمزہ اور محمد رضا ہارون کو معاون خصوصی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی، جنوبی افریقا کے اسکواڈ کا اعلان
دو اہم فاسٹ بولرز اینریچ نورٹجے اور لونگی اینگیڈی کی واپسی سے ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہوگئی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن ہے،مولانا فضل الرحمن
قومیت کا نعرہ لگانے والے لوگ بھی خود کو لبرل کہتے ہیں، علما کنونشن کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارتی آرمی چیف نے ناکامیوں کا ملبہ پھر پاکستان پرڈال دیا
مقبوضہ کشمیر میں صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے تو 10 لاکھ بھارتی فوج اور پیراملٹری فورسز وہاں کیا کر رہی ہیں؟
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈز میگا کرپشن سوچا سمجھا منصوبہ تھا، وزیر اطلاعات
190 ملین پاؤنڈز کیس کا آج فیصلہ ہونا تھا لیکن ملزمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے,عطا اللہ تارڑ
مزید پڑھیئےاختر مینگل کے بڑے بھائی میر ظفر اللّٰہ مینگل انتقال کر گئے
اختر مینگل نے اپنے مرحوم بھائی کی مغفرت اور فیملی کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی درخواست بھی کی۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کے حکم پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
شیر افضل مروت نے جاری مذاکرات کے حوالے سے بھی سخت کمنٹس دیے،نوٹس
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کیس سے متعلق آئندہ ہفتہ اہم ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
وزیرِ اعظم کے امریکی صدر کو خط پر جواب موصول نہیں ہوا،وکیل فوزیہ صدیقی
مزید پڑھیئےضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا عمل شروع نہ ہو سکا
مقامی قبائل کی جانب سے مزاحمت اور انتظامیہ کی جانب سے یقین دہانی نہ کرانے پر بنکرز مسماری کا معاملہ تاخیر کاشکار ہے۔
مزید پڑھیئےخام تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی
سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے، سپریم کورٹ کا ہر جج کیس کو اپنے انداز سے بھیجتا ہے،صحافیوں کی ملاقات
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کی سرحد پر کارروائی، افغان جاسوس ہلاک
48 سالہ دہشتگرد محمد خان عرف عبداللہ افغان صوبے پکتیکا کا رہائشی تھا، جس سے افغان شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےآج ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہوئی، علیمہ خان
جج صاحب کو فیصلہ سنانے میں کافی مشکل پیش آ رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمسلمان فائٹر خبیب نے جہاز سے آف لوڈ کیے جانے کی اصل کہانی بتادی
خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ نے ان سے سیٹ تبدیل کرنے کو کہا، لیکن ان کے رویے اور بات چیت کے انداز نے معاملے کو پیچیدہ بنادیا۔
مزید پڑھیئےشوگر ملز کیس،حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
حمزہ شہباز بیٹی کا چیک اپ کرانے ملک سے باہر گئے ہوئے ہیں، عدالت نے حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نیتجہ نہیں: بیرسٹر…
ہمارے ساتھ ناانصافی ہوتی رہی ہے، بانی پی ٹی آئی پر دباؤ ڈالنے کے لیے بشری بی بی کا نام بھی القادر کیس میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےآرمی ایکٹ میں موجود تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہو گا
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے ،وزارتِ دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل شروع کردیئے۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی نے 31 جنوری تک مذاکرات کرنے کا کہا ہے: شوکت…
قانون کی حکمرانی اور انصاف نہیں ہو گا تو ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ اور کیا راستہ رہ جاتا ہے؟ لیپ ٹاپ تقسیم کرنا کیا حکومت کی کارکردگی ہے؟
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیا ہے؟
190 ملین پاؤنڈ پاکستان منتقل ہونے سے قبل ’ایسٹ ریکوری یونٹ‘ کے سربراہ شہزاد اکبر کے ذریعے پراپرٹی ٹائیکون سے خفیہ معاہدہ کیا
مزید پڑھیئےپاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے
رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج ادا کریں گے، عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈز کیس بھی منطقی انجام کو پہنچے گا: بیرسٹر سیف
پیسے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے اکاؤنٹ میں نہیں ہیں، القادر ٹرسٹ میں کوئی فائدہ ہوا اور نہ ہی ملک کو نقصان پہنچا ہے۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر
احتساب عدالت کے جج ناصر جاؤید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ آج اڈیالہ جیل میں سنانا تھا۔
مزید پڑھیئےسری نگر ہائی وے پرانٹرچینج انڈر پاس ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
سہروردی روڈ پر واقع انڈر پاس کو بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، منصوبے کے باقی حصوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب: بچوں کی موجیں ختم، سکولز کھل گئے، اوقات کار بھی تبدیل
سردی کی لہر کو دیکھتے ہوئے خصوصی بچوں کے تعلیمی اداروں میں یونیفارم میں نرمی کی اجازت دی ہے جو کہ 13 جنوری سے 15 فروری تک رہے گی۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 10 کے پلیئرز کی ڈرافٹ آج ہوگی
بنگلا دیش کے مستفیض الرحمان، شکیب الحسن کے ساتھ ساتھ افغانستان کے مجیب الرحمان سمیت بڑی تعداد میں غیرملکی کھلاڑی ڈرافٹ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبرازیل میں لینڈسلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک، مکانات تباہ
مختلف علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے جبکہ بے گھر ہونے والوں کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی 3 درخواستیں مسترد
ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے استثنیٰ کی درخواست دائر کی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، 10 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل ایوان میں پیش کریں گے
مزید پڑھیئےتربت میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق
سی ٹی ڈی اور دیگر تحقیقاتی ادارے دھماکے کی نوعیت اور دھماکا خیز مواد کا تعین کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos