23 فروری کو ہونے والے پاک بھارت میچ کیلئے کراچی، حیدرآباد اور لاڑکانہ میں سکرینیں لگائی جائیں گی،صوبائی وزیر کھیل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں ڈمپر اور ٹریلرپھر ٹکرایا ،2 افراد جاں بحق
حادثے کے بعد ڈرائیور ٹریلر کو چھوڑ کر فرار ہوگیا ۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا کے طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
پنجاب کے جتنے فیصد طلبا کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد طلبا کو مفت لیپ ٹاپ دیں گے، گنڈا پور
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنمائوں کو عمران سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی،مایوس لوٹ…
گزشتہ دو روز سے کہا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین جیل نہ آئیں،صاحبزادہ حامد رضا
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی، نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم کو جرمانہ
میچ فیس کے پانچ فیصد جرمانے کی سزا پاکستانی ٹیم کو مقررہ وقت میں ایک اوور کم کروانے پر سنائی گئی ۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی، بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
شبھمن گل 101 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ کے ایل راہول 41 رنز بنا کر ناقابلِ شکست پویلین لوٹے۔
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت میں 1ہزار روپے کا اضافہ
فی تولہ قیمت 3لاکھ 9ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی
مزید پڑھیئےسفاک ملزم ارمغان نے مصطفیٰ عامر کے قتل کا اعتراف کرلیا
فولڈنگ راڈ سے پہلے مصطفیٰ کے ہاتھوں اور پیروں پر مار کر زخمی کیا، پھر زندہ جلا دیا،تفتیش میں انکشاف
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف وفد 24 فروری کو پاکستان آئے گا
کلائمیٹ فنڈ پر بھی بات چیت ہوگی، پاکستان کو ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، وفاقی وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےحماس نے *4* اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کردیں
رواں ہفتے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں مذاکرات کا آغاز ہوگا۔
مزید پڑھیئےجج بننے کا ٹیسٹ، پشاور ہائیکورٹ کے وکلا انگریزی میں فیل
فیل ہونے والے وکلا کے لیے انگریزی کے معیار میں نرمی کی جائے تاکہ اچھے امیدوار سامنے آ سکیں،بار کونسل کا خط
مزید پڑھیئےتاجکستان کا خواتین کے لباس کے حوالے سے نئے ضوابط جاری
نئے ضوابط پر مشتمل کتاب جولائی میں شائع کی جائے گی، ابتدا میں عوام کو مفت فراہم کی جائے گی ۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی، امام الحق فخر زمان کی جگہ اسکواڈ میں شامل
آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے امام الحق کی شمولیت کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
ججز نے سینئر وکلا منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کی خدمات حاصل کر لیں۔
مزید پڑھیئےآئین کے تحت آرمڈ فورسز ایگزیکٹو کے ماتحت ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
مزید پڑھیئےآفاق احمد کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
کراچی کے علاقے لانڈھی اور کورنگی میں ٹرک جلانے کے مقدمات میں آفاق احمد کو گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےصدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا گیا
صاحب استطاعت افراد کو گندم پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر ادا کرنا چاہیے،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
مزید پڑھیئےجنرل ساحر شمشاد مرزا سے چیف آف اسٹاف بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات
ملاقات میں خطے کی بدلتی صورتِ حال اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاک ترک مشترکہ مشق “اتاترک-“XIII اختتام پذیر
مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید نکھارنا اور دونوں برادر ممالک کے درمیان تاریخی عسکری تعلقات کو مزید مضبوط بنانا تھا۔
مزید پڑھیئےہم رکنے والے نہیں، ملک گیر تحریک شروع کریں گے، سلمان اکرم راجا
ہم جمہوریت کے لیے تاریخی جہدوجہد کررہے ہیں، پارٹی کے کچھ اکابرین سے ملنے پشاور آیا ہوں، رمضان کا مہینہ آرہا ہے، لیکن کچھ سرگرمیاں ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کی ملک میں ایک ساتھ رمضان المبارک کے انعقاد کی کوششیں
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری 2025 کو پشاور میں ہوگا،
مزید پڑھیئےموٹروے ایم 4 پر مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، دو افراد جاں بحق
موٹروے پولیس جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں کر رہی ہے، سیکٹر کمانڈر امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکرم میں 14دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 13 کروڑ ، 30 لاکھ روپے مقرر
دہشتگرد کاظم کے سر کی قیمت 3 کروڑ روپے ، دہشتگرد امجد کے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے جبکہ مکرم کی ایک کروڑ 50 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو بڑا دھچکا،انجری کے باعث فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر
فخر زمان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے، فخر زمان ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے۔
مزید پڑھیئےمعیشت درست سمت میں جارہی، پاکستان ترقی کیجانب گامزن ہے: محمد اورنگزیب
معاشی بحالی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، اصلاحات سے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان اور سعودیہ کا مشترکہ پروڈکشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق
خطے میں امن واستحکام کو فروغ دینے میں مدد ملے گی، سعودی وژن 2030 کی حمایت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کومضبوط بنانےکیلئے پرعزم ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا چیمپئنز ٹرافی میں سفر مشکل،اگر مگر کا کھیل شروع
ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں ہو گا، کراچی ، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں 8 بہترین ٹیمیں چیمپئن بننے کی جنگ لڑیں گی۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے کمی کا امکان
نیپرا درخواست پر 27 فروری کو سماعت کرے گی ، درخواست کے مطابق جنوری میں 7 ارب 81 کروڑ بجلی یونٹ فروخت کی گئی۔
مزید پڑھیئےحکومت کی طرف سے عمران خان کو کوئی آفر نہیں کی گئی: رانا ثناء…
بانئ پی ٹی آئی کہہ چکے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں، وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں، این آر او اور ریلیف لینا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےوفاقی سرکاری ملازمین کا احتجاج، سیکرٹریٹ کے دروازے بند کردئے
مظاہرین کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی، اپ گریڈیشن، پنشن اصلاحات، تنخواہوں میں فرق کے خاتمے اور معذوری الاؤنس 10 فیصد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos