ن لیگ کے قائد اور پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتوں میں حکومت کی کارکردگی اور پارٹی کی صورتحال زیر غور آئے گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایبٹ آباد: وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بہن شامل ہے، جاں بحق اور زخمی ہونیوالے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کا شام میں نمائندہ طرز حکمرانی کا مطالبہ
آج شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر ہے، اقتدار کی پرامن منتقلی شام کی وحدت اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنائے گی۔
مزید پڑھیئےدینہ: راولپنڈی سے لاہور جانیوالی ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
حادثہ کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔حادثے سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےلاس اینجلس کے نزدیک جنگلات میں لگی آگ سے 5 افراد ہلاک
بےقابو آگ سے ایک ہزار سے زائد گھر اور کاروباری مراکز راکھ کا ڈھیر بن گئے، آگ سے نقصانات کا تخمینہ 50 ارب ڈالر سے بھی زائد ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ: حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ میں حماس کے خلاف زمینی کارروائی اور پٹی کے ساتھ سرحد پر کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 400 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی ہے، حمایتی نہیں: حسن مرتضیٰ
حکومت اور تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے، مذاکرات صرف ایک شخص کو بچانے کے لیے ہیں۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
مارٹن گپٹل نے نیوزی لینڈ کی 47 ٹیسٹ، 198 ون ڈے اور 122 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نمائندگی کی ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے اسرائیلی نقشہ مسترد کر دیا
عالمی برادری خطے کے ممالک اور عوام پر جاری اسرائیلی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات
دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے، عالمی برادری کو مل کر دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے لائحہ عمل بنانا ہو گا۔
مزید پڑھیئےکینیڈا امریکا کے نقشے میں شامل، ٹرمپ نے تصاویر شیئر کر دیں
کینیڈا اور امریکا کو ملاکر ایک ملک دکھایا گیا ہے جس پر یونائیٹڈ اسٹیٹس لکھا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانا میری ذمےداری نہیں ، ایاز صادق
واضح کردیتا ہوں کہ میرا کام حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کا ہے۔
مزید پڑھیئےکتوں، گدھوں اور مینڈک کا گوشت فروخت ہوتا ہے،ایمل ولی خان
جو کھیپ اوکے کرکے روانہ کی جاتی ہیں تو پھر فنگس کیوں لگ جاتی ہے،سینیٹ قائمہ کمیٹی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےعرب امارات نے 19 افراد اور کمپنیوں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا
فہرست میں 11 افراد اور 8 برطانوی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ یو اے ای نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہوا ہے۔ اماراتی میڈیا
مزید پڑھیئےپاکستان لڑکیوں کی تعلیم پر ’عالمی سمٹ‘ کی میزبانی کرے گا، دفتر خارجہ
مقصد مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ میں حائل رکاوٹوں، دستیاب مواقع ، مکالمہ کا فروغ اور درپیش چیلنجز کا حل تلاش کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے اداروں پر تنقید نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کردی
تنقید کا محور صرف سیاستدانوں کو بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےاگر حکومت بے اختیار ہے تو پی ٹی آئی نے کمیٹی کیوں بنائی؟ عرفان…
تین چار ماہ کی حکومت کے ساتھ مذاکرات کیوں کرتے ہو؟گفتگو
مزید پڑھیئےکرک میں شہیدہونیوالے 3جوان فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں، شہدا کے لواحقین اورعمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پروپیگنڈے اور اکاؤنٹس سے متعلق عمران خان کا سب سے بڑا اعلان
عرب ممالک کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے تمام اکاؤنٹس سے اعلان لاتعلقی
مزید پڑھیئےآئی سی سی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابراعظم کی دونوں میں بہتری
محمد رضوان دو درجے ترقی سے19ویں پوزیشن پر آ گئے، شان مسعود 12درجے بہتری کے بعد45ویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھیئے3ملکی کرکٹ سیریز ملتان سے کراچی اور لاہور منتقل
قذافی اسٹیڈیم کی گنجائش 35ہزار تماشائیوں تک بڑھا دی گئی ہے،پی سی بی
مزید پڑھیئےمجھے پاس کردیں،طالب علم نے امتحانی کاپی میں ہزار کا نوٹ رکھ دیا
بچوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے، شکایتی سیل قائم کردیا ہے،چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ
مزید پڑھیئےبلوچستان میں نشستیں بڑھانے کا آئینی ترمیمی بل سینیٹ کمیٹی سے منظور
بلوچستان میں نشستیں 65 سے 80 کی جائیں،سینیٹر ضمیر حسین ،بڑھانی ہیں تو قومی اسمبلی میں سیٹیں بڑھائیں۔سینیٹر کامران مرتضیٰ
مزید پڑھیئےجام صادق پل کو توڑ کر نیا پل تعمیر ہوگا، سعید غنی
ملیر ایکسپریس وے کے پہلے فیز کا 11 جنوری کو افتتاح ہوگا، اس پر موٹر سائیکل اور چنگچی رکشہ لانے کی ممانعت ہوگی،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےیہ لوگ عمران خان سے ملنے نہیں دے رہے مطالبات کیا خاک مانیں گے،…
سپرنٹنڈنٹ جیل قانون کے پابند ہیں اگر قانون نہیں مارشل لا ہے تو پھر ٹھیک ہے کہہ دیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی پر احتجاج، علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید ، واثق قیوم عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش، شیخ حسینہ سمیت 96 افراد کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ
شیخ حسینہ سمیت تمام ملزمان کو 12 فروری تک گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےاشیائے خورونوش اور دیگر سامان پر مشتمل پہلا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا
قافلے کا بخیر و عافیت پارا چنار پہنچنا بہت خوش آئند ہے، ڈپٹی کمشنر کا ویڈیو پیغام
مزید پڑھیئےوقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہیں گے،شہباز شریف
معاشی ترقی کیلیے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں،اسٹاک مارکیٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی شدید مالیاتی بحران کا شکار، اراکین اسمبلی سے فنڈز مانگ لیے
ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ 40 ہزار روپے فنڈ دینے کا کہا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos