دونوں ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی اور اپنا تیسرا، تیسرا میچ کھیلیں گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کریں گے
مزید پڑھیئےسابق قومی کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں
مرحومہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں، ان کے انتقال کی اطلاع شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق آفریدی نے سوشل میڈیا پر دی۔
مزید پڑھیئےکولمبیا کا اسرائیلی سفیر کو معافی مانگ کر ملک چھوڑنے کا حکم
کولمبین صدر نے فلسطینیوں کے متعلق بدزبانی کرنے پر اسرائیل پر تنقید کی تھی
مزید پڑھیئےوزیرستان: سیکیورٹی فورسزکی جھڑپیں،2 دہشتگرد ہلاک،2سپاہی شہید
شہید سپاہی ساجد اعظم کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے اور شہید وارث خان کرک کا رہائشی ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاکستان میں ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین محمد عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں اجلاس، یکم ربیع الثانی 1445 ہجری کل ہوگی
مزید پڑھیئےکراچی: دستی بم حملے میں زخمی خاتون دوران علاج دم توڑ گئی
خاتون کی شناخت رضیہ نام سے ہوئی،دھماکے کی جگہ سے ینڈ گرینڈ یا سلینڈر کے ٹکڑے نہیں ملے، پولیس
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
قائد آباد، لانڈھی، مظفر آباد کالونی، مسلم آباد کالونی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےمیئر کراچی کے ترجمان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کھارا در کے قریب کرم اللہ وقاصی کو روکا اور لوٹ لیا
مزید پڑھیئےکراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم دھماکا، 7 افراد زخمی
تین منزلہ عمارت پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا گیا، پولیس
مزید پڑھیئےکراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے بورڈ کا پہلا اجلاس
بورڈ کا واٹر کارپوریشن کی جانب سے دستیاب پانی کا غلط استعمال کرنے والے اداروں کے خلاف ناراضگی کا اظہار
مزید پڑھیئےورلڈکپ : آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
کینگروز نے 210 کا ہدف 36 ویں اوورز میں 5 وکٹوں پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےحکومت کافلسطینیوں کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد غزہ روانہ کرنیکا فیصلہ
فلسطینی ریڈ کریسنٹ، یو این ایجنسیز اور مصر کی حکومت سے رابطے کر رہے ہیں، ترجمان
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا 19اکتوبر کو کراچی میں فلسطین کانفرنس کا اعلان
”فلسطین کانفرنس“ جمعرات کو سہ پہر 3بجے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ کی زیر صدارت ہوگی
مزید پڑھیئےپابندی کے باوجودموبائل سم کی خریدوفروخت جاری
شہریوں کوبغیرکسی شناختی دستاویزکے سم دی جارہی ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےکراچی انٹربورڈ،رجسٹریشن فارم جمع کرانےکی تاریخوں کااعلان
طلبہ بغیر لیٹ فیس فارم 19جنوری 2024ء تک جمع کرواسکتے ہیں،بورڈ
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے عمانی بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات
عمانی کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
مزید پڑھیئےفرخ حبیب نے بھی تحریک انصاف کو خدا حافظ کہہ دیا
9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ غلط تھا، میں تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکرکٹ کو اولمپکس گیمز میں شامل کرنے کی منظوری
لاس اینجلس اولمپکس میں مردوں اور خواتین کے میچز ٹی20 فارمیٹ کے تحت ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی
کیا حیات اللہ گھر میں آپ کی بات سنتا ہے؟ ہماری تو نہیں سن رہا، جس پر خاتون نے چیف جسٹس کو جواب دیا کہ گھر میں میری بات سنتا ہے۔ چیف جسٹس کا مکالمہ
مزید پڑھیئےنگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین پہنچ گئے
وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی اشتہاری قرار، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اعظم سواتی جہاں نظر آئیں، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔ عدالت
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 1900 روپے سستا ہو گیا
سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 100 روپے پر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسگی بھانجی سے کورٹ میرج کرنیوالا شخص گرفتار
40 سالہ رشید نامی شخص نے اپنی سگی بھانجی شازیہ بی بی کے ساتھ کورٹ میں نکاح کیا،
مزید پڑھیئےسیالکوٹ مسجد حملے میں بیرونی ہاتھ ثابت ہوگیا
مسجد نور مدینہ کے امام شاہد لطیف سمیت دو افراد کے قاتل سرحدی علاقے سے گرفتار کیے گئے-
مزید پڑھیئےمیٹرک کے امتحانات کو کمائی کا دھندا بنالیا گیا
ناجائز آمدنی کا تخمینہ 25 کروڑ روپے ہے- بورڈ کے عہدیداران, پرائیوٹ اسکول مالکان, فرنیچر کے ٹھیکیدار, مخصوص صحافی بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں-
مزید پڑھیئےاسرائیلی جارحیت پوری انسانیت پر حملہ ہے، نواز شریف
پاکستان آج بھی ہمیشہ کی طرح فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
مزید پڑھیئےباکمال لوگ، لاجواب سروس کا بھٹہ بیٹھ گیا،24 پروازیں منسوخ
بڑی تعداد میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر،آج اندرونِ ملک کی 16 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ،سری لنکا نے آسٹریلیا کو210رنز کا ہدف دیدیا
اوپننگ بلے بازوں نے بہترین کھیل پیش کیا ، پریرا 78 اور نسانکا نے 61 رنز کی اننگ کھیلی۔
مزید پڑھیئےجانبدار نگراں وزرا اور مشیر کیخلاف درخواستوں قابل سماعت قرار
الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے سماعت 26اکتوبر تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئے