ماڈل ٹائون میں شہباز کی رہائشگا پر دونوں رہنماؤں کا ملکی بحرانوں سے ملکر نمٹنے پر اتفاق
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی : ملیر ندی میں 5 بچے ڈوب گئے، 2 چل بسے، 3 محفوظ
ایک بچے کی بہادری، خود سمیت ڈوبنے والے 2 ساتھیوں کو بھی بچالیا،گرمی کے باعث ندی میں نہارہے تھے، لاشیں اسپتال منتقل کردیں، پولیس
مزید پڑھیئےکراچی،غیر قانونی مقیم 2189 افغان گرفتار،721 مقدمات درج
ریکارڈ کے مطابق جنوری میں 48 مقدمات درج کر کے 100 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی:آن لائن مالی فراڈمیں ملوث گینگ کاسرغنہ گرفتار
امیرحمزہ وغیرہ نےبیرون ملک بھجوانےکےنام پر25شہریوں سےلاکھ بٹورے
مزید پڑھیئےخیرپور: مسافر وین اور کار میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
مسافر وین سکھر سے خیرپور جا رہی تھی،زخمیوں کو سکھر اور خیرپور اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےحماس کے جانبازمجاہدین تاریخ کا منفرد معرکہ سرکررہے ہیں،مفتی تقی عثمانی
عالم اسلام سے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی ہر طرح سے تعاون کی اپیل
مزید پڑھیئےکراچی: شاہ فیصل میں زیرتعمیر مکان کی عمارت گر گئی،ہلاکتیں 5 ہوگئی
بلاک نمبر5 میں چالیس گز کے پلاٹ پر تیسری منزل تعمیر کی جارہی تھی،جاں بحق ہونے والوں میں چار مزدور اور ایک راہگیر بوڑھا پھیری والا شامل ہیں
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈکپ:بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
بھارت نے 273 رنز کا ہدف 35ویں اوور میں مکمل کرلیا۔کپتان روہت شرما 131 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں رہے
مزید پڑھیئےخاور مانیکا کی درخواست ضمانت مسترد،خدیجہ شاہ کا فیصلہ محفوظ
فرخ حبیب کی بازیابی،رپورٹ طلب،روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت خارج
مزید پڑھیئےنواب شاہ: اسکول ڈرائیور کی بس میں پُراسرار خودکشی
لاش پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل، صحافیوں کو کوریج سے روکا گیا
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ: جبری گمشدگی کا خدشہ، اہلخانہ کو معاوضہ ادائیگی کا حکم
کچھ شہری 8 سال سے لاپتہ، فوری بازیابی یقینی بنائی جائے، درخواست گزار
مزید پڑھیئےدرخواستیں مسترد، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ قانون کے مطابق قرار
دس ججز نے درخواستوں کے حق میں فیصلہ دیا, پانچ ججز نے اختلافی نوٹ دیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان نے بھارت کو میچ جیتنے کیلیے 273رنز کا ہدف دیدیا
کپتان حمشت اللہ 8 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 80 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین لوٹے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف لندن سے سعودی عرب کیلیے روانہ
نواز شریف ہیتھرو ایئرپورٹ سے سعودی عرب کےلیے روانہ ہوں گے، مسلم لیگ ن کے کارکن اپنے قائد کو الوداع کہنے ایون فیلڈ پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےسابق اسرائیلی فوجی اپنے ہی حکمرانوں پر برس پڑے
بمباری کے ذریعے غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے کا نام ہماری حکومتوں نے ’’ڈیٹرینس‘‘ اور ’’سیکیورٹی‘‘ رکھا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب کی میئر شپ پر تلوار لٹک گئی
پانچ نومبر کو ضمنی انتخابات میں یوسی چیئرمین کے عہدے پر کامیابی حاصل کرنا ضروری- پی پی قیادت نے چار یوسیز کے چیئرمینز سے نشستیں خالی کرالی ہیں۔
مزید پڑھیئےپاک بھارت ٹاکرا، پاکستان کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی
پاکستانی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدرآباد دکن سے احمد آباد پہنچی، جمعرات اور جمعہ کو ٹریننگ کرے گی۔
مزید پڑھیئے10 دن بعد تیل اسمگلرز کی کشتیوں کو تباہ کردیا جائے گا، نگراں وزیراطلاعات
سندھ اور پنجاب کے بارڈرز پر سیکیورٹی سخت کی جائے گی، کوسٹل ہائی وے سے کراچی کو سپلائی بند کی جائے گی۔ جان اچکزئی
مزید پڑھیئےکراچی،عمارت گرنے سے 5 افراد جاں بحق
شاہ فیصل کالونی میں عمارت گرنے سے بھاری ملبہ کام میں مصروف مزدوروں پرآ گرا۔
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
آپس میں مشاورت کریں گے،اتفاق رائے ہوا تو آج ہی فیصلہ سنائیں گے، آج اتفاق رائے نہیں ہوتا توفیصلہ محفوظ سمجھیں بعد میں سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےلال حویلی ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد
عدالت نے لال حویلی کیس کی پٹیشن باقاعدہ سماعت کے لیے منظورکرلی۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا امکان
جنوبی سندھ میں بھی سسٹم کے کچھ اثرات رہیں گے جس کے باعث کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبہت ہو گیا ملک سے کھلواڑ، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے ایک جج کو مخصوص کیس سننے سے کیسے منع کیا؟ ریمارکس
مزید پڑھیئےموجودہ صورتحال فلسطینیوں پر مظالم کا نتیجہ ہے، ایرانی سفارتخانہ
فلسطینی شہریوں، خواتین اور بچوں کا قتل عام فوری طور پر روکنے کے لیے عالمی برادری کی جانب سے مناسب کوششیں ضروری ہیں۔ بیان
مزید پڑھیئےآشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف کے دو شریک ملزمان بری
احتساب عدالت نے کامران کیانی اور ندیم ضیاء کو طلبی نوٹسز جاری کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان نے مین آف دی میچ ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا
یہ ایوارڈ غزہ میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کے لیے تھا، جیت میں حصہ ڈال کر خوشی ہوئی
مزید پڑھیئےرضوانہ تشدد کیس: وزارت انسانی حقوق و دیگر کو نوٹس جاری
طیبہ تشدد کیس بھی ہوا تھا اب یہ والا کیس سامنے آیا ہے، ہم نے چائلڈ لیبر اور بچوں پر تشدد کے معاملے کو تفصیلی دیکھنا ہے،
مزید پڑھیئےپولیس آرڈر 2002،عملدرآمد نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم
سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ دارالحکومت میں پولیس آرڈر پر عمل درآمد ہو رہا ہے یا نہیں
مزید پڑھیئےنگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعد ہو گا
اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی،جس میں ڈپٹی چیئرمین نیب کی تقرری کی منظوری دی جائے گی
مزید پڑھیئےبغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو 2 ہزار جرمانہ کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ کے حوالے سے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکمنامہ جاری کیا۔
مزید پڑھیئے