تعلقات کی بحالی سے دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔سوڈانی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیپلز پارٹی کے لوگ فیصلے کے بعد باہر آکر سیاست کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمن
الیکشن کمیشن کام کررہا ہے ابہام کیوں پیدا کیے جارہے ہیں۔ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےتلخیاں ختم ہونی چاہئیں ، درگزر کا راستہ نکلنا چاہیے، عارف علوی
تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ محمد علی درانی کی ملاقات
مزید پڑھیئےنواز شریف کل لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے
سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے نواز شریف 17 یا 18 اکتوبر کو دبئی پہنچیں گے اور وہاں 3 دن قیام کے بعد 21 اکتوبر کو لاہور کے لیے روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای
اسرائیلی حکومت کے اپنے اقدامات اس تباہی کے ذمے دار ہیں۔ٹی وی پر خطاب
مزید پڑھیئےسونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرنے کا اعلان
فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 99 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا غزہ سرحد پر کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردیں ۔
مزید پڑھیئےمصنوعی ذہانت پر انحصار نے اسرائیل کو مروا دیا، امریکی ماہر
اسرائیل کی مہلک غلطی یہ تھی کہ وہ آپریشن گارڈین آف دی والز میں مصنوعی ذہانت کے کردار کے بارے میں کھل کر فخر کرتا تھا،انٹیلیجنس ماہر
مزید پڑھیئےعمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
عون چوہدری کے وکیل نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی استدعا کردی۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ، سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلیے 345 رنز کا ہدف دیدیا
سری لنکا نے مقررہ اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 244رنز بنائے،حسن علی نے 4کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
مزید پڑھیئےغزہ میں خونریزی کا ذمے دار اسرائیل ہے،شمالی کوریا
حالیہ جھڑپیں اسرائیل کی فلسطینیوں کیخلاف مسلسل مجرمانہ کارروائیوں کا نتیجہ ہیں ۔ حکومتی ترجمان اخبار
مزید پڑھیئےقومی بچت کے سروا اسلامی سرٹیفکیٹ کیلیے نئی شرح منافع کا اعلان
ایک سال کیلیے سروا سرٹیفکیٹ کا منافع 21.8 فیصد دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ،انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو جیت کیلیے 365رنز کا ہدف دیدیا
ڈیوڈ ملان نے 107گیندوں پر 140رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈکپ ،انگلش اوپنرز کی بنگلا دیش کے خلاف طوفانی بیٹنگ
ڈیوڈ میلان اور جونی بیرسٹو نے اننگز کا آغاز کیا اور دونوں نے بنگلا دیشی باؤلر پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے 9 اوورز میں ففٹی مکمل کی۔
مزید پڑھیئےحماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1100 ہو گئی، سینکڑوں یرغمال
جنگ کے اصول بدل گئے ہیں، حماس اسرائیل پر حملے کے بعد 50 سال تک پچھتائے گی، وزیر دفاع نے جنوبی اسرائیل کے اوفاکیم قصبے کا دورہ کیا
مزید پڑھیئےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پربات کروانے سےانکار
جیل ایس او پیز طلب کر لئے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 18 اکتوبر تک سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ایس او پیز جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےکیسکو کا بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن، 473 کنکشن منقطع
پشین، چمن، لورلائی، ڈی ایم جمالی اور تربت سے 12 ٹرانسفارمرز بلوں کی عدم ادائیگی پراتار دیئےگئے ختلف علاقوں سے 74 شنٹ کیئے گئے میٹرز بھی اتار دیئے گئے
مزید پڑھیئےکسٹمز انٹیلی جنس لاہور کا اسمگلرز کیخلاف گرینڈ آپریشن، 9 ٹرک پکڑ لیے
پولیس اور دیگر اداروں کی معاونت سے لاہور میں اسمگلنگ کے سامان سے بھرے اور اسمگلرز کے لیے محفوظ سمجھے جانے والے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے
مزید پڑھیئےترک صدر کا اسرائیلی صدرکو فون، فلسطینیوں کو نشانہ نہ بنانے کا مطالبہ
حماس پر حملے کے دوران اسرائیل اخلاقی روایات برقرار رکھے، حماس کی آڑ میں نہتے فلسطینیوں کو نشانہ نہ بنایا جائے۔
مزید پڑھیئےبھارتی بلے باز شبمن گل کی پاکستان کیخلاف میچ میں بھی شرکت مشکوک
ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو ہسپتال داخل کردیا گیا ہے، ان کے پلیٹ لیٹس کم ہونے کے بعد انہیں احتیاطی طور پر چنئی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےلندن انڈرگراونڈ ریل میں فلسطین اور اسرائپل کے حامیوں میں تصادم
احتجاج کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا جب کہ کینسنگٹن ہائی اسٹریٹ پر ایک عمارت کو نقصان پہنچنے پر گرفتاریوں کا امکان ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل غزہ کے شہریوں پر حملے بند کرے ورنہ یرغمالیوں کو ماردیں گے،حماس
درجنوں اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ اسرائیل جب بھی غزہ کے شہریوں پر بمباری کرے گا
مزید پڑھیئےلاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان
پارٹ ون کے امتحان میں مجموعی طور پر 1لاکھ 68 ہزار سے زائد طلبانے شرکت کی جن میں سے 97ہزار 100 طلبانے امتحان میں کامیابی حاصل کی
مزید پڑھیئےافسران کومفت بجلی کے بدلے پیسے دینے کی سمری تیار
گریڈ 20 کے افسر کوماہانہ 1100 مفت یونٹوں کے بجائے 46 ہزار 992 روپے اور گریڈ 21 کے افسر کوماہانہ 1300 مفت یونٹوں کی جگہ 55ہزار536 روپے دینے کی سفارش دی
مزید پڑھیئےاسرائیل فلسطین کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ایشیائی تجارت میں برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18 ڈالر یا 4.94 فیصد بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی فیملی،وکلا اور ذاتی معالج سے ملاقات کیس کی سماعت آج ہوگی
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےمہنگائی اور سیاسی عدم استحکام سے تنگ شہری بیرون ملک جانے لگے
جنوری سے لے کر اگست تک تقریباً 5 لاکھ 40 ہزار 282 افراد بیرون ملک جا چکے ہیں جن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار 52 ہے
مزید پڑھیئےورلڈکپ کے دوسرے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے تحت عالمی کرکٹ کپ کے اگلے میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مینجمنٹ کی ٹیم میٹنگ ختم ہوگئی
مزید پڑھیئےجائز حقوق کے لیے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، سعودی عرب
فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ میں جاری کشیدگی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی
پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں ٹیکنیکل خرابی ہوئی جس پر طیارے کا رخ کراچی موڑ دیا گیا۔
مزید پڑھیئے