غیرقانونی مقیم غیرملکی ڈیڈلائن تک اثاثے فروخت کرنے، اپنے وطن جانے کے پابند ہونگے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت نے کینیڈا کے 41 سفارت کارملک سے نکال دیے
ہر ملک کے سفارت کاروں کی تعداد اور گریڈ میں دوسرے ملک کے مقابلے میں ’برابری‘ چاہتا ہے۔
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ،کوشش ہوگی آج کیس نمٹا دیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت شروع ہوگئی، سپریم کورٹ کا فل بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےقائد نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے، رانا ثنا
نواز شریف آکر سب سے پہلے ملک کو مضبوط کریں گے، اس کے بعد 9 مئی واقعات کے ملزمان کے حوالے سے قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا،
مزید پڑھیئےپاکستان کے عوام دہشت گرد حملوں کا بڑے پیمانے پر نشانہ بنے ہیں: امریکا
پاکستانی شہری کسی خوف کے بغیر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کا حق رکھتے ہیں، امریکا اس دکھ کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہے جو اپنے پیاروں کو کھو چکے ہیں
مزید پڑھیئےورلڈکپ،بنگلہ دیشی ٹیم مینجمنٹ کے انٹرویوز پر پابندی عائد
میگا ایونٹ کے لیے روانگی سے قبل کپتان شکیب الحسن اور اوپنر تمیم اقبال کے درمیان لفظی گولہ باری ہوئی جس کے بعد تمیم کو ورلڈکپ سکواڈ سے باہر کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی سکیورٹی کیلئےدائر بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس عامرفاروق نے بشریٰ بی بی کی اپنے شوہرکی جیل میں سیکورٹی اورتحفظ کے لئے دائر درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔
مزید پڑھیئےاویسٹن انجکشن کیس، مزید 11 ڈرگ انسپکٹرز معطل
تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ڈسپلن اور اکاؤنٹی بلٹی ایکٹ 2006ء کے تحت معطل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےروس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا
خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، سنرجیکو نجی شعبے میں روس سے خام تیل درآمد کرنے والی پہلی کمپنی ہے۔
مزید پڑھیئےزلزلے کی پیش گوئی ناممکن ہے، نگران صوبائی وزیر اطلاعات
ہماری ایمرجنسی سروسز کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، عوام پُر سکون رہیں، ایمرجنسی کی صورت میں حکومت کے حفاظتی اقدامات پر عمل کریں
مزید پڑھیئےوائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےفیصل آباد: کپڑے سے بھرے ٹرک میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا نقصان
ٹرک کو آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر راکھ میں تبدیل ہو گیا، واقعے کے اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی
مزید پڑھیئےمحسن نقوی کے چیف سکیورٹی افسر کی سینئر ایس پی کے عہدے پر ترقی
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے حمزہ امان اللہ کو پروموشن پر مبارک باد دی اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
مزید پڑھیئےقاسم سلیمانی کا مجسمہ دیکھ کرسعودی فٹبال کلب کا کھیلنے سے انکار
ایران کے شہر اصفہان کے نغمش جہاں اسٹیڈیم میں سعودی عرب کے الاتحاد اور ایران کے سیپاہان کے درمیان میچ پیر 2 اکتوبر کو شیڈول تھا
مزید پڑھیئےنگراں وزیر خارجہ ہمالیہ فورم میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے
وزیر خارجہ وانگ یی کی خصوصی دعوت پر تبت کے علاقے نینگچی میں منعقد ہونے والے تیسرے ٹرانس ہمالیہ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےڈالر مسلسل 19ویں روز سستا، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء پر انٹر بینک میں ایک روپے ایک پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 285 روپے 75 پیسے میں جاری ہے۔
مزید پڑھیئےخالدہ ضیاء کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیاگیا
بنگلہ دیش کی 78 سالہ سابق وزیر اعظم جگر کی سوزش، گٹھیا، ذیابیطس، گردے، پھیپھڑوں، دل اور آنکھوں کے مسائل سمیت متعدد صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی
مختلف علاقوں شاہ لطیف ٹاؤن، لانڈھی، قائد آباد، ملیر، کورنگی گلشن اقبال اور کورنگی سمیت دیگر کئی علاقوں میں پانی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیئےدوسرا وارم اَپ میچ؛ قومی ٹیم آج آسٹریلیا کے مدمقابل آئیں گی
میگا ایونٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز پاکستانی کرکٹرز نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا، 1006افراد ہلاک
بنگلادیش کی وزارت صحت کے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ڈینگی کے 2 لاکھ سے زائد کیسز کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیئےبھارت میں زلزے کے جھٹکے
آسام میں پیر 2 اکتوبر کی شام بھارت کے وقت کے مطابق 6 بج کر 15 منٹ پر شدید زلزلہ آیا جس جی شدت ریختر سکیل پر 5.4 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت…
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تشکیل کردہ فل کورٹ بنچ ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف سماعت کر رہا ہے
مزید پڑھیئےجسٹس عرفان سعادت نے قائم قام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
سینئیرجج جسٹس عقیل احمد عباسی نے جسٹس عرفان سعادت سے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف لیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کرنے کا فیصلہ
ساڑھے 4 ملین غیر فعال سمز بلاک کردی گئیں، 112320 ٹمپرڈ افغان پاسپورٹ بلاک،8629 ریٹیلرز، 95فرنچائزد کیخلاف کارروائی
مزید پڑھیئےکراچی : ڈکیتی مزاحمت پر زخمی نوجوان اسپتالوں کی نا اہلی سے اپاہج ہوگیا
زخمی عدنان کا صبح 8 بجے سے 2 بجے تک 6 ایمبولینسوں میں 5 اسپتالوں کا سفر اب علاج نہیں ہو سکتا، ٹانگ کاٹنا پڑے گی،ٖڈاکٹر سول اسپتال
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
عدالتی کارروائی براہ راست نشر کیے جانے کا امکان،پی ٹی وی کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں 11 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار
سعودی سکیورٹی فورسز کی جانب سے ملک بھر میں کارروائیاں کی گئیں
مزید پڑھیئےعالیہ رشید ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن پی سی بی مقرر
اسپورٹس صحافی کی تقرری چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کی، ذرائع
مزید پڑھیئےزلزلہ کب،کہاں آئے گا؟ پیشگوئی نہیں کی جا سکتی،محکمہ موسمیات
سونمیانی سے شمالی علاقے تک 2 بڑی ٹیکٹونک پلیٹس ہیں،ان میں کسی بھی مقام پر زلزلہ آسکتا ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت خطے میں زلزلے کا خدشہ، ڈچ سائنسدان کی پیشگوئی
پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلہ آ سکتا ہے جس کی شدت 6 یا اس سے زائد ہو سکتی ہے, ڈچ تحقیق کار
مزید پڑھیئے