وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اپریل 2025 سے صنعتی صارفین کے لیے مزید 7 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان بھی متوقع ہے،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹانک سے اغوا کیے گئے ایف سی کے 3 اہلکار بحفاظت بازیاب
ضلع ٹانک میں علاقہ چنی مچن خیل سے تعلق رکھنے والے ایف سی بلوچستان کے تین سپاہی لاپتہ ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کا فائنل کون سی 2 ٹیمیں کھیلیں گی؟پونٹنگ کی پیشگوئی
آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں میں کوالٹی پلیئرز ہیں، ان ٹیموں کی حالیہ تاریخ اور آئی سی سی ایونٹس میں کارکردگی سب کچھ واضح کرتی ہے
مزید پڑھیئےسوڈان: فوج مخالف پیرا ملٹری فورسز کے حملوں میں 56 افراد ہلاک
حملہ آوروں نے سبزی منڈی کو اس وقت نشانہ بنا جب وہاں شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی، مرنے والوں اور زخمی افراد کو قریب ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاستاد کی ریٹائرمنٹ پرطلبا کا جذباتی خراج تحسین
پاکپتن میں ایک سکول ٹیچر کی ریٹائرمنٹ پر طلبا نے انوکھے انداز میں انہیں الوداع کہا، جس کا منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھیئےصدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج بلالیا
اجلاس میں 8 فروری کو صوابی میں ہونے والے جلسے کی تیاریوں کے لیے حکمتِ عملی طے کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے: بیرسٹر سیف
پیپلز پارٹی نے پیکا ایکٹ کے حق میں ووٹ دیا ہے، صدر آصف زرداری کے دستخط کے بعد یہ بل باقاعدہ قانون بن چکا ہے
مزید پڑھیئےشدیددھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات سے بند
پنجاب کےمختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات سے بند کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےنیتن یاہو ریٹائر جنرل کو آرمی چیف بنانے پر مجبور
سبکدوش ہونے والے اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ ہرزی حلوی نے نئے آرمی چیف ایال ضمیر کو ان کے نئے عہدے پر مبارکباد دی
مزید پڑھیئےمحسن نقوی کی ایاز صادق سے ملاقات، باہمی دلچسپی اور سیاسی امور پر گفتگو
ملاقات کے دوران عوامی مسائل کے حل کیلئے کئے گئے حکومتی اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےمانچسٹر، قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر ایک شخص گرفتار
ملزم نے قرآن پاک کی کچھ روز قبل بے حرمتی کی اور اب اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی۔
مزید پڑھیئےپیکا جیسے قوانین سے ملک کو شمالی کوریا بنا دیا گیا، حمد ﷲ
صدر زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کو پیکا قانون پر دستخط نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی، لیکن اگلے روز دستخط کردیے۔
مزید پڑھیئےفلاڈیلفیا میں طیارہ حادثہ، ہلاکتیں 7 ہوگئیں، 19زخمی
فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا تھا، حادثے میں پہلے 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع تھی۔
مزید پڑھیئےامریکا کا بڑے ممالک کیساتھ تجارتی محاذ آرائی کا آغاز، 25 فیصد نئے ٹیرف…
میکسیکو سے امریکا برآمد کی جانیوالی اشیاء پر بھی25فیصد ٹیکس نافذ ہوگا، چین سے امریکا بھیجی جانے والی اشیاء پر دس فیصد ٹیکس لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان،لیویز کی گاڑی پر فائرنگ، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق جاں بحق لیویز اہلکاروں کی میتیں درابند ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکینیڈا کا جوابی ردعمل، امریکا پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ چھڑ گئی، دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر بھاری ٹیرف عائد کیا ہے۔
مزید پڑھیئےنام نہاد دوست نما دشمن کو شکست ضرور ملے گی، آرمی چیف
اپنے غیرملکی آقاؤں کے ایجنٹ بن کر دُہری پالیسیوں کی پیروی کرنے والوں سے آگاہ ہیں، وطن کے دفاع کیلئے جب بھی ضرورت پڑی ہم جوابی کارروائی کریں گے۔
مزید پڑھیئےقلات میں آپریشن: 23 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے 18 جوان شہید
ہ بلوچستان کے استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار سے ساڑھے 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےسردی کی لہر برقرار،مری میں برفباری، سیاح مال روڈ پر نکل آئے
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد، لہہ میں پارہ منفی 9،قلات منفی 8،گوپس منفی 7 اور کالام میں منفی 6 رہا۔
مزید پڑھیئےپنجاب،زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کے منصوبے کا افتتاح
عام کاشت کار کو سولر ٹیوب ویل سے روزانہ اوسط دس ہزار سے زائد اور ماہانہ سوا تین لاکھ سے زیادہ کی بچت ہوگی ۔
مزید پڑھیئےلوگوں کو ڈنڈے کے زور پر نہ دبائیں، حکمران ہوش کے ناخن لیں: عمر…
ہم نے سینیٹ اورقومی اسمبلی میں دونوں بلوں کی بھرپور مخالفت کی،یہ چاہتے ہیں پاکستان میں جمہوریت اور آزادی اظہار رائے نہ ہو۔
مزید پڑھیئےکراچی: سرکاری کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کے 9 لاکھ روپے لیکر فرار
تمام متاثرہ طالبات کے ایڈمٹ کارڈ جاری کردیے گئے ہیں جبکہ کچھ طالبات کے ایڈمٹ کارڈ صبح تک دے دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکرم: توت پیالہ میں مسلح افراد کا بھاری ہتھیاروں سمیت حملہ
جوابی کارروائی میں مسلح افراد راکٹ، گولے، پیٹرول و دیگر ہتھیار چھوڑ کر فرار ہوئے۔
مزید پڑھیئےنااہل بچوں اور لوگوں کو شہریت کا کوئی پیدائشی حق نہیں،ٹرمپ
غیر دستاویزی تارکین وطن کے بچوں کو شہریت دینے کے لیے اس شق کی غلط تشریح کی گئی ہے
مزید پڑھیئےسہ فریقی سیریز،چیمپئنز ٹرافی:فخر کیساتھ بابر سے اوپننگ کرانے کا فیصلہ
30سالہ بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے 123 ون ڈے انٹر نیشنلز میں 19 سنچریوں اور 23 نصف سنچریوں کی مدد سے 5957 رنز 56 کی اوسط سے بنائے ہی
مزید پڑھیئےپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موٹروےبند
حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے بند کر دی گئی جبکہ فلائٹ شیڈول بھی بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا۔
مزید پڑھیئےامریکی وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے شام، لبنان اور خطے میں مشترکہ مفادات آگے بڑھانے پر بات کی۔
مزید پڑھیئےانتہا پسندی اور تفرقہ انگیز بیان بازی ہمارے سماجی تانے بانے کیلئے خطرہ ہے،وزیرِ…
ہمارا دین اسلام انصاف، رحم اور تمام مخلوقات کے احترام کی لازوال تعلیمات پر مبنی ہے، ہمارا دین ہمیں مثالی طرزِ عمل اپنانے کی ترغیب دیتا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے الاقصیٰ بریگیڈ کے سابق سربراہ کو رہا کردیا
قیدیوں کے اس تبادلے کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے، تاہم فریقین کے درمیان تنازعہ بدستور برقرار ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos