فیصل آباد سے ایک ہزار132، ملتان سے ایک ہزار48 جبکہ لاہور سے 452 افراد مرض کا شکار ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حلیم عادل کیخلاف چالان جمع کرانے کیلئے تفتیشی افسر نے مہلت مانگ لی
انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے خلاف پولیس موبائل جلانے کے کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کل قومی سکواڈ کو جوائن کریں گے
مکی آرتھر حیدرآباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کو برطانوی وزیر خارجہ کا ٹیلیفون، دہشتگردی واقعےکی مذمت
دہشتگردی واقعات میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لائیں گے اور ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا جائے گا
مزید پڑھیئےصومالیہ،چائے کی دکان پر خودکش بم دھماکہ، 7 افراد ہلاک
بمبار القاعدہ سے منسلک گروہ ’’الشباب‘‘ کا رکن تھا، حملہ آور نے چائے پینے کیلئے بیٹھے افراد کو نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےتھامس ویسٹ کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی مؤقف کی تائید
کالعدم تحریک طالبان خطےکے امن کے لیے شدید ترین خطرہ ہے ، ٹی ٹی پی کی جانب سے افغان سرزمین کواستعمال کرکے حملوں میں اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے ۔
مزید پڑھیئےامریکی وزیر دفاع کی تنخواہ 1 ڈالر کرنے کی ترمیم ایوان سے منظور
واشنگٹن میں ایوان نمائندگان نے دفاعی اخراجات کا بل منظور کرلیا جس کے حق میں 218 اور مخالفت میں 110 ووٹ آئے
مزید پڑھیئےامریکی تاریخ میں طویل عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کرگئیں
تین دہائیوں تک ڈیموکریٹک سینیٹر رہنے والی ڈایان فائن سٹین گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھیں،ان کا انتقال واشنگٹن میں ان کے گھر پر ہی ہوا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے معاملے پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، نگراں وزیراعظم
جب ایک شخص کو اعلیٰ عدالتوں نے غلط یا صحیح طریقے سے سزا سنا دی ہے تو میرے کہنے سے نہ وہ سزا ختم ہو سکتی ہے نہ بڑھ سکتی ہے
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی
مطلوب دہشت گردوں میں 15 کا تعلق ضلع بنوں، 13 کا تعلق لکی مروت سے ہے، مطلوب دہشتگردوں میں دو کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکا،کپتان شکیب الحسن انجری کا شکار
شکیب الحسن کو پریکٹس کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے ایڑھی پر چوٹ لگی جس کے باعث انہوں نے گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف پہلا پریکٹس میچ بھی نہیں کھیلا۔
مزید پڑھیئےمالاکنڈ،پک اپ وین کھائی میں جاگری،بچہ جاں بحق،14 زخمی
حادثہ پک اپ وین کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، زخمیوں میں 8 بچے اور 6 خواتین شامل ہیں
مزید پڑھیئےوارم اپ میچ،شاہین اور شاداب سے باؤلنگ نہ کروانے کی وجہ سامنے آگئی
حکمت عملی کے طور پر دونوں سے باؤلنگ نہیں کروائی، اس حوالے سے مینجمنٹ دیگر باؤلرز کو زیادہ میچ پریکٹس دینے کی خواہش مند تھی۔
مزید پڑھیئےپشاور،بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن،231 سے زائد کنڈے ہٹا دیے
ٹاسک فورس نے درجنوں غیر قانونی بجلی کنکشنز پکڑے ہیں، جبکہ 10 نادہندگان کے ٹرانسفارمر اتارے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےطوفانی بارشوں سے تباہی، نیویارک میں ایمرجنسی نافذ
گزشتہ 5 روز سے مسلسل ہونے والی بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر آب آگئے۔ پانی کے ریلوں نے سڑکوں کو ندی نالوں میں تبدیل کردیا
مزید پڑھیئےایم ڈی کیٹ میں ٹاپ کرنیوالی طالبہ کی انٹر میں بھی ٹاپ پوزیشن
عزرا ریاض نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ایک ہزار27 نمبر لیکر کوہاٹ بورڈ میں ٹاپ پوزیشن لی، جبکہ 198 نمبر لے کر ایم ڈی کیٹ میں بھی ٹاپ کیا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ،بھارتی ہائی کمشنرکو گردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
مشتعل نوجوانوں کا تعلق خالصتان علیحدگی پسند تحریک سے تھا، جو کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر احتجاج کر رہے تھے
مزید پڑھیئےافغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہ
بھارت کا سفارتی عملہ افغان عملے کوبائی پاس کرتا ہے،3ہزار افغان طلبا بھارتی ویزوں کے منتظر ہیں، بھارتی حکومت افغان مریضوں کو بھی ویزے جاری نہیں کررہی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف انتقام کے بجائے ملک ٹھیک کرنے پر توجہ دینگے، اسحاق ڈار
پارٹی قائد نے 2017 کے کرداروں کے احتساب کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا تھا جس کے بعد نواز شریف پر ظلم کرنے والے رسوا ہوئے
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ہونیوالی غلطیوں سے سیکھیں گے،بابر اعظم
آج پچ ڈبل پیس تھی پہلی اننگز کے مڈل اوورز میں تھوڑا گیند مشکل آرہا تھا لیکن دوسری اننگز میں گیند ٹھیک طریقے سے بلے پر آرہا تھا ۔
مزید پڑھیئےپولیس نے مہنگائی،بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف دھرنے کا کیمپ اکھاڑ دیے
مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف دیئے گئے دھرنے کو منتشر کرنے کے لئے بڑی تعداد میں پولیس آزادی چوک میں جمع ہوگئی۔
مزید پڑھیئےہنگو، تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج
گزشتہ روز نماز جمعہ کے خطبہ کے دوران ہنگو کے تھانہ دوآبہ کی مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے
مزید پڑھیئےمستونگ دھماکے سے متعلق حقائق سامنے لائے جائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
ابتدائی تحقیقات درست سمت میں جارہی ہیں، دھماکے کے شدید زخمیوں کو علاج کے لئے کراچی منتقل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت
دہشتگرد حملوں میں پرامن، مذہبی تقریبات کے دوران لوگوں کو نشانہ بنایا گیا جو کہ ایک گھناؤنا عمل ہے، حملوں کے ذمہ داروں کا محاسبہ ہونا چاہیے
مزید پڑھیئےسائفر کیس، چالان جمع،عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قرار
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا کی ہے۔
مزید پڑھیئےسکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں دہشتگردوں کاسرغنہ ہلاک،لانس نائیک شہید
سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر مردان کے جنرل ایریا کاٹلنگ میں آپریشن کیا، ہلاک دہشت گرد کئی کارروائیوں میں مطلوب تھا
مزید پڑھیئےہنگو: پولیس مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار
پولیس اہلکار الرٹ ہونے کی وجہ سے نقصان کم ہوا، 2 خودکش حملہ آوروں نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی
مزید پڑھیئےسکھ رہنما کا قتل ،بھارت میں کینیڈا سے تعاون کرے، امریکا
وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر کے ساتھ گفتگو میں سکھ رہنما کے قتل کا معاملہ اٹھایا۔
مزید پڑھیئےشاہدرہ کے قریب ریلوے بریج کا پلر گرنے سےٹرین سروس معطل
لاہور سے کندیاں کے درمیان چلنے والی ماڑی ایکسپرس جبکہ فیصل آباد سے لاہور کے درمیان چلنے والی بدر اور غوری ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
درخواست میں نگراں مشیر احد چیمہ اور فواد حسن فواد اور پرنسپل سیکرٹری سید توقیر حسین کو بھی عہدوں سے ہٹانے کی استدعا کی گئی۔
مزید پڑھیئے