ہمارے ارکان کو استعفے دینے کے لیے دھمکیاں دینے کا سلسلہ بند نہیں کیا جاتا، اس وقت تک ہم کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے۔عمر ایوب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
رائٹ سائزنگ پالیسی،نیب نے بڑا فیصلہ کرلیا
چیئرمین نیب نے نیب میں گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک کی 238اسامیاں ختم (abolish)کرنے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 بچیاں زخمی
بچیاں گھر سے پڑھنے کے لئے جارہی تھیں کہ دھماکے کا شکار ہوگئیں۔بچیوں کی عمر 9 اور 10 سال بتائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر کی پیشکش
حکومت اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کے لیے مذاکرات ضروری ہیں۔ سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی
بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹ پر 129 رنز بنائے تھے۔شمیم حسین 35 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
مزید پڑھیئےمدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں، حافظ حمد اللّٰہ
گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، اب بھی وقت ہے حکومت فیصلہ کرے ورنہ دیر ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ کمی کا امکان
گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جس کی پیداواری لاگت 55 ارب 76 کروڑ روپے رہی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں مطلوب 6 اشتہاری ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار
گرفتار اشتہاری ملزمان میں بابر وسیم، تاج رسول، عبد الحسیب، قیصر محمود، ندیم افضل اور ذیشان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکرکٹ کا فروغ، امریکا میں نیشنل کرکٹ لیگ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان
اعلان این ایل سی کی گزشتہ سال کی غیر معمولی کامیابی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں لیگ نے کرکٹ کے مداحوں کو ایک نیا اور دلچسپ تجربہ فراہم کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی سے بھارت میں تشویش کی لہر
نئی بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے بھارت سے ٹیلی کام کا وسیع البنیاد معاہدہ منسوخ کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےضلع کرم میں 70 ویں روز بھی حالات کشیدہ، معمولات زندگی درہم برہم
70 دنوں سے بند راستوں کی وجہ سے شہر میں اشیائے ضروریات کا فقدان ، ادویات ، ایندھن ، ایل پی جی ، لکڑی ، سمیت دالوں کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر تیزی کا رجحان
آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 485پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 15 ہزار 346 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
مزید پڑھیئےنہار منہ 1 گلاس ادرک پانی کے فوائد بے شمار
پانی کا نہار منہ استعمال موٹاپے کے خاتمے، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں معاون ہے۔
مزید پڑھیئےملک کے بیشتر شہروں میں دھند کا راج، حد نگاہ صفر
موٹر وے ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک بند ہے، قومی شاہراہوں پر بھی حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے ڈرائیورز کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےسرکاری سکولز کو آؤٹ سورس کرنے کیخلاف دائر درخواستیں خارج
سرکاری سکولز کو پرائیویٹ کرنے کا اقدام خلاف قانون ہے، سرکاری سکولز پرائیویٹ ہونے سے فیسوں میں اضافہ کردیا جائے گا
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈی ایٹ سربراہ اجلاس اور وزارتی اجلاس کی میزبانی پر مصری حکومت کو مبارکباد دی
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثے پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست دائر
درخواست منیر احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی، جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلانس نائیک محمد محفوظ شہید کا یوم شہادت
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے شہید لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا
مزید پڑھیئےبھٹو کیس،فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورانہیں کیا گیا،چیف جسٹس کااضافی نوٹ
آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ صرف ایڈوائزری دائرہ اختیار رکھتی ہے تاہم فیئر ٹرائل کے سوال پر فیصلے کے پیراگراف سے اتفاق کرتا ہوں
مزید پڑھیئےصحافیوں کی غیر قانونی جاسوسی پر پولیس کو بھاری جرمانہ
پولیس کی خفیہ نگرانی کی کارروائی غیر متناسب تھی، پولیس نے ملکی اور عالمی تحفظات کو نقصان پہنچایا۔فیصلہ
مزید پڑھیئےسلمان آغا نے اپنا ’’مین آف دی میچ‘‘ایوارڈصائم ایوب کودیدیا
میچ میں اوپنر صائم ایوب نے سینچری سکور کی جبکہ سلمان آغا نے 82 رنز ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےغزہ پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ جاری، مزید 50 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ میں جبالیا، بیت حنون اور بیت لاہیا کا محاصرہ 70 روز سے جاری ہے، صیہونی فوج نے المواصی کیمپ پر بھی بمباری شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیئےسوئٹزر لینڈ، پارلیمنٹ میں حزب اللّٰہ پر پابندی کی قرارداد منظور
حزب اللّٰہ پر پابندی کے حق میں 126اور مخالفت میں 20 ووٹ پڑے
مزید پڑھیئےپہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے ہرا دیا
پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقہ کا 240 رنز کے ہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور کی تیسری بال پر 7 وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےمحسن نقوی کا کنگ فہد سکیورٹی کالج کا دورہ
کنگ فہد سکیورٹی کالج کے ماسٹر پروگرام کی تعریف کی اور اسے نئے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ قرار دیا۔
مزید پڑھیئےجنوبی کورین صدر نے بغاوت کے الزامات مسترد کر دیے
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول جنھیں ملکی پارلیمنٹ کی جانب سے مواخذے کے حق میں ووٹ دینے کے بعد اختیارات کے استعمال سے معطل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی نوجوانوں کو ‘زندہ بھاگ’ کے بجائے ملک میں رہ کر جدوجہد کرنے کی…
پاکستان قدرتی وسائل اور باصلاحیت ذہنوں سے مالا مال ہے اور اجتماعی محنت کے ذریعے اسے ایک عظیم قوم میں بدلا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ: نواسی کی شہادت پر دنیا کو جھنجھوڑنے والا نانا بھی شہید
مذکورہ شخص کو اپنی نواسی کو گود میں اُٹھائے اس کی آنکھوں کو چومتے اور اسے ’میری روح کی روح‘ کہتے دیکھا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےڈی 8 سمٹ میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار قاہرہ روانہ
ڈیویلپنگ 8 سمٹ 19 دسمبر سے قاہرہ میں شروع ہو رہی ہے۔ ڈی ایٹ سمٹ کی سائیڈ لائنز پر اسحاق ڈار کی قاہرہ میں دو طرفہ ملاقاتیں بھی ہوں گی
مزید پڑھیئےپشاور ہائی کورٹ،گنڈاپور کو 16 جنوری تک گرفتار نہ کرنے حکم
گنڈاپور آج کو پشاور ہائیکورٹ پہنچے، جہاں مقدمات کی تفصیل سے متعلق ان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos