چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ اسکینڈل کے 3 مقدمات میں بری
مجھے جیل سے کوئی ڈر نہیں، ہمارے لیے جیل نئی بات نہیں، چاہیں تو مجھے پھانسی دے دیں،یوسف رضا گیلانی
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں ردوبدل ، نئے ارکان کو وزارتیں تفویض
کئی وزرا کیے قلمدان تبدیل ہوگئے، وزیراعظم نے اپنے نئے مشیران اور معاونین خصوصی بھی مقرر کردیے۔
مزید پڑھیئےصدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب کا اعلان ، ایک کھرب ڈالر کے معاہدے…
زیادہ تر دفاعی سازوسامان اور دیگر امریکی کاروبار شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے مذاکرات، بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی…
آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بھی ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کی تجویز ہے۔
مزید پڑھیئےعافیہ واپسی کیس، امریکا سے معاہدہ نہیں، پھر بھی بندہ پکڑ کر حوالے کردیا؟…
آپ سادہ الفاظ میں یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم اس کیس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
مزید پڑھیئےکراچی کے لیے بجلی 3روپے ، ملک بھر کے لیے 2 روپے 12پیسے فی…
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے بجلی صارفین کو کمی کا ریلیف مارچ کے بلوں میں ملے گا۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر پروپیگنڈا ، پی ٹی آئی کے 10ارکان طلب
تمام افراد کو بذریعہ نوٹس 7 مارچ 2025ء دوپہر 12 بجے جے آئی ٹی کے سامنے طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےجیکب آباد میں دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
کچی دیوار گرنے کا واقعہ نصیب اللّٰہ کھوسو میں پیش آیا،اہل علاقہ نے دیوار کا ملبہ ہٹا کر تمام لاشیں نکال لی گئیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا عملہ سائلین سے رشوت طلب کرتا ہے، جسٹس بابر ستار…
انکوائری کرکے ملوث اسٹاف کے خلاف کارروائی کرکے اس برائی کو جڑ سے اکھاڑا جائے ، خط کا متن
مزید پڑھیئےروس نے یوکرین کی طرف سے لڑنے والے برطانوی شہری کو 19 سال قید…
22 سالہ اینڈرسن کو کورسک میں تین دن تک جاری رہنے والے فوجی ٹرائل کے بعد مجرم قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےفتنہ الخوارج افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف کارروائیاں کر رہے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بنوں کینٹ کا دورہ کیا ہے،انہیں علاقے میں جاری آپریشنز اور مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔
مزید پڑھیئےالیکٹرونکس کی آڑ میں حوالہ نیٹ ورک کا انکشاف
دھندا دبئی سے چلایا جارہا ہے- اسمگل شدہ اسمارٹ واچ- ایئر بڈز اور دیگر سامان لاہور اور اسلام آباد ایئر پورٹس پر منگایا جاتا ہے--
مزید پڑھیئےرمضان آتے ہی کراچی میں نوسر باز سرگرم
مساجد و مدارس کی تعمیر- یتیم خانوں- بیوائوں اور مساکین کے نام پر عطیات- زکواۃ و صدقات اکھٹے کیے جا رہے ہیں- جعلی رسیدیں تھمائی جاتی ہیں-
مزید پڑھیئےکاشت کاروں کیلیے ژالہ باری ’’بمباری‘‘ ثابت ہوئی
اولوں نے پنجاب کے کئی اضلاع میں میلوں رقبہ پر محیط گندم کی فصل اجاڑ دیں- دو کسانوں کو دل کا دورہ پڑا- ایک کی بیوی ذہنی توازن کھو بیٹھی-
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کا اصل مالی فائدہ بھارت اٹھا گیا
صرف ٹیم کی کمائی سے انڈین بورڈ کو 50 ملین ڈالر مل چکے- پی سی بی کو فنڈز ہی پر گزارا کرنا پڑا- قومی کھلاڑیوں کو فی کس پندرہ ہزار ڈالر تک مل سکے-
مزید پڑھیئےلیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار
ملزم کی شناخت محمد عثمان خان کے نام سے ہوئی، ملزم سادہ لوح شہریوں کو سمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث پایا گیا۔
مزید پڑھیئےزاہد خان پاکستان مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر
سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے زاہد خان کی بطور ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ن تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
مزید پڑھیئےاگرہم نے دہشتگرد کو امریکا کے حوالے کیا تو کیا ہوا،خواجہ آصف
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور جنرل (ر) فیض حمید نے طالبان کو پاکستان میں بسانے کا فیصلہ کیا، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسد قاسم بلوچستان سے جنرل نشست پر سینیٹر منتخب
نو منتخب سینیٹر اسد قاسم سابق سینٹر محمد قاسم کے صاحبزادے ہیں۔
مزید پڑھیئےبے جے پی کے رکنِ اسمبلی نے گلوکارہ سے شادی رچا لی
دلہن مقامی زبان کرناٹک کی گلوکارہ ہیں جو سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ مشہور ہیں۔میڈیا رپورٹس
مزید پڑھیئےجیکب آباد میں کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے سرکاری نوکریوں کیلیے عمر کی حد کم کر دی
سی ای سی امتحان کے علاوہ تمام نوکریوں کیلئے عمر کی حد 33 سال ہوگی۔
مزید پڑھیئےمارشل لا کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے، جسٹس جمال مندوخیل
سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، سپریم کورٹ بار
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج نے اچانک استعفی دے دیا
استعفی صدر پاکستان آصف علی زرداری کو بھیج دیا،فوری طور پر منظور کرنے کی استدعا
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمٰن سے کچھ تحفظات ہیں،جنید اکبر
ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان تک دونوں جماعتوں کا مؤقف پہنچائیں گے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی بی 45 ، جے یو آئی کی دھاندلی کیخلاف درخواست مسترد
پیپلز پارٹی کے فاتح امیدوار علی مدد جتک کی رکنیت بھال کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےشکر کریں گرفتار نہیں کرایا، مریم نواز, ایم ایس میو اسپتال کو ہٹانے کا…
مخلوق رل رہی ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں، کیا اللہ کو جواب نہیں دینا،وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےامریکا اپنے ہتھیار افغانستان سے واپس لے تو خطے میں امن بحال ہوگا، پاکستان
پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھے ہمسایہ تعلقات کا چاہتا ہے لیکن افغانستان کی سر زمین پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےجھنگ سے ریسکیو کیا گیا ریچھ اسلام آباد پہنچا دیا گیا
ریچھ کی ناک سے رِنگ بھی ہٹا دیا گیا ہے، اسے ابتدائی طبی امداد دی گئی اور اب اس کا مکمل طبی معائنہ بھی ہو گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos