کراچی پہنچنے والے 70 سالہ حسنین اور 31 سالہ اسحاق امیر کا تعلق نئی دہلی سے ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی : مجاہد کالونی میں گھرکے ملازم ہی ماں بیٹے کے قاتل نکلے
ڈکیتی کے بعد قتل کرکے لاشیں کنویں میں پھینک دیں،دو ملزمان گرفتار،ایک کی تلاش
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا، چیف جسٹس
ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا، یہ تصور ختم سمجھا جائے، ایک تاریخ پر نوٹس،اگلی سماعت پر فیصلہ ہوگا،جسٹس فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ 27 ستمبر کو براستہ دبٸی بھارت روانہ ہوگی
مزید پڑھیئےآئی پی پی کا انجکشن معاملے کی تحقیقات تحقیقات کا مطالبہ
عوام کو معیاری اورموثر علاج فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہےترجمان استحکام پاکستان پارٹی
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات، جسٹس طارق مسعود نےقانونی رائے دیدی
جسٹس سردار طارق مسعود کی رائے چیئرمین جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کونسل کے تمام ممبران کو بھیجی جائے گی۔
مزید پڑھیئےاسلام میں عدم برداشت اور انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں، آرمی چیف
مہذب معاشرے میں کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وفد سے گفتگو
مزید پڑھیئےغیر شرعی نکاح کیس،آئندہ سماعت پر عمران خان کو پیش کرنے کا حکم
دوران سماعت پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے معاون نے سماعت ملتوی کرنے درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے استقبال کا ٹاسک،10 لاکھ کارکنان کی آمد کی امید
مریم نواز نے پنجاب، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا ویمن ونگ کی کوآرڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔
مزید پڑھیئےوزارت مذہبی امور کا مختصر دورانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان
حج کا دورانیہ 18سے 20دن پر مشتمل ہو گا ، مختصر حج کا فیصلہ حجاج کرام خود کریں.
مزید پڑھیئےکوہاٹ میں فائرنگ، خاتون سمیت3 افراد جاں بحق
ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیئےسندھ کے تمام اسکولوں میں ایک ہفتے میں مفت کتابیں فراہم کرنے کا حکم
نصابی کتابیں تقسیم ہوئی ہیں یا نہیں، 7 دنوں کے بعد میں خود چیک کروں گا۔ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےجہلم، سرکس کے بندر بے قابو, گھروں میں داخل
کچھ بندرکمروں میں داخل ہوگئے جنہوں نے تین افراد کو زخمی کردیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
جب سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری ہوئی تو عدالتی آرڈر اٹک جیل کا ہے ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل کو 10ہزار روپے جرمانہ کر دیا
پراپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ اربوں روپے کے ٹیکس مقدمات ہم نے دبا رکھے، ٹیکس مقدمات میں آپ کی یہ حالت ہے، ڈیڑھ سال میں جواب تک جمع نہ کرایا جا سکا۔ریمارکس
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 94 پیسے کی کمی کے ساتھ 290 روپے 82 پیسے کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں چپ تعزیے کے جلوس ،پولیس اور رینجرز کی تعیناتی
ایم اے جناح روڈ جلوس کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند ہونے کے باعث شارعِ فیصل پرمختلف مقامات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
مزید پڑھیئےسانحہ بلدیہ کیس،حماد صدیقی کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک، بینک اکائونٹ بند
عدالت نے مفرور ملزمان کی وطن واپسی کی کوششیں نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےشیخ زید اسپتال لاہور کا او پی ڈی غیر معینہ مدت تک بند رکھنے…
پرچی کاؤنٹر اور او پی ڈی کی بندش کے اعلان سے دو دراز علاقوں سے آئے شیخ زید اسپتال لاہور میں مریض شدید پریشان ہوگئے۔
مزید پڑھیئےوادیٔ سوات میں بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد
پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے اور یہاں کے عوام بھی اچھے ہیں۔ ہمارا یہاں بہت اچھا تجربہ رہا ہے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا ،11 جامعات میں3سال سے ایک بھی پی ایچ ڈی امیدوار انرول نہیں ہوا
گزشتہ 2 سال میں کسی طالب علم کو ایم فل میں داخلہ نہیں دیا گیا، وومن یونیورسٹی صوابی میں2021 میں مختلف شعبہ جات میں 165 طلباء نے ایم فل میں داخلہ لیا
مزید پڑھیئےگمبٹ، گیس سینڈر دھماکے میں زخمی 3 افراد چل بسے
جاں بحق ہونے والوں میں لیاقت، پپو اور کمیل شامل ہیں جن کا سکھر میں برنس سینٹر یا برنس وارڈ نہ ہونے کے باعث علاج نہ ہوسکا۔
مزید پڑھیئےایشین گیمز کرکٹ، برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست
بنگلا دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا، بنگلا دیش نے 65 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےملک میں عام انتخابات موجودہ ووٹر لسٹوں پر ہوں گے، الیکشن کمیشن
ووٹر لسٹوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جا سکے گا، آئندہ عام انتخابات انہی ووٹر لسٹوں پر ہوں گے۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ کیس، صنم جاوید و دیگر کی ضمانت منظوری چیلنج
پراسیکیوشن انسداد دہشت گردی کی جانب سے صنم جاوید، روبینہ جمیل سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرے گی
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کارروائی کے خلاف درخواست مسترد
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کی درخواست مسترد کی۔
مزید پڑھیئےبینائی چھین لینے والے انجکشن کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور میں آنکھوں کے انجکشن سے بینائی جانے کا اسکینڈل سامنے آنے پر انجکشن بنانے والوں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھیئےانسانی سمگلنگ میں ملوث 3 مطلوب ایجنٹس گرفتار
ملزمان گوجرانوالہ میں سادہ لوح شہریوں سے بھاری رقوم لیکر انہیں غیر قانونی طور پر ایران کے راستے ترکی اور یونان بھجواتے تھے
مزید پڑھیئےجعلی انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے والوں کے مفت علاج کا اعلان
یہ ایمرجنسی انجیکشن نہیں ہے، یہ ملٹی نیشنل کمپنی کا بنایا ہوا ہے، جس پر پابندی لگائی گئی ہے
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا، سٹاک مارکیٹ میں…
امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپیہ 6 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 290 روپے 70 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئے