خاور مانیکا سرکاری ملازم ہیں اور باہر جانے کا این او سی بھی ان کے پاس موجود تھا تاہم سٹاپ لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے انہیں روک لیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلوچستان میں سکھ برادری کا بھارت کے خلاف شدید احتجاج
لسبیلہ پریس کلب کے سامنے کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ہاتھوں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیئےذہن سے نکال دیں کہ سپریم کورٹ جاکر تاریخ لے لیں گے،چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے زمین تنازع کیس میں تاریخ دینے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےپارا چنار،سبزی منڈی داخل ہونیوالے تیندوے کو پشاور پہنچا دیا گیا
تیندوا گزشتہ روز پارا چنار سبزی منڈی میں 2 افراد کو زخمی کرکے ایک دکان میں گھس گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسکھ رہنما کا قتل،امریکا نے بھارت ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں
امریکا بھارت اور کینیڈا تنازع میں باضابطہ طور پر کینیڈا کی حمایت اور تعاون کا اعلان کر چکا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کرنے کی درخواست پر دلائل طلب
تھانہ رمنا میں درج 2 مقدمات پر سماعت ہوئی، تحریک انصاف کے وکیل ضیاء الرحمان عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےلسبیلہ،تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی،2 افراد جاں بحق
حادثے کا شکار کار کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ لسبیلہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے کے بعد کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسی پی ایل میں صائم ایوب کی ایک اور نصف سنچری، گیانا کو چیمپئن…
ڈیوائن پریٹوریس نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ عمران طاہر اور گوداکیش موتی کے حصے میں دو دو وکٹیں آئیں۔
مزید پڑھیئےمہنگے پیٹرول سے پریشان موٹر سائیکل سواروں نےحل ڈھونڈ نکالا
ایک لیٹر پیٹرول سے 40/45 کلو میٹر کا سفر کرنے والی موٹر سائیکل ایک کلو ایل پی جی سے 100 کلو میٹر تک چل جاتی ہے
مزید پڑھیئےورلڈکپ 2023 ، علی ظفر نے ترانہ بنانے کا اعلان کردیا
میرے پاس ایک آئیڈیا ہے جس سے ایک ماسٹر پیس تیار ہو جائے گا۔ اس نغمے کو ماسٹر پیس بنانے کیلئے ضروری ہے آپ لوگوں کا ساتھ
مزید پڑھیئے’عمران ریاض کی حالت ٹھیک نہیں‘ سینئر صحافی نے اہم انکشاف کردیا
صحافی وجاہت سعید خان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر عمران ریاض خان کی گھر واپسی کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیئےلاپتا صحافی عمران ریاض 4 ماہ بعد بازیاب
مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا۔ میاں علی اشفاق
مزید پڑھیئےایرانی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،کالعدم داعش کے 28دہشتگرد گرفتار
ملزموں کا تعلق شام، افغانستان، پاکستان اورعراق سے ہے،30بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
رن وے نمبر 28 ایل اور 10 آر کو طیاروں کے ٹائرز کی باقیات کے باعث بند کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےجیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے سے معذوری
چیئرمین پی ٹی آئی کا جعلی معافی نامہ پھیلایا جا رہا، نعیم حیدر پنجوتھا، صدر علوی سے ملاقات کی تردید
مزید پڑھیئےناساکاجہاز اربوں سال قدیم سیارچے سے نمونے لیکر واپس آگیا
مشن سات سال پہلےروانہ کیا گیا تھا،ایک ارب 20 کروڑ میل کا فاصلہ طے کیا
مزید پڑھیئےبجلی کے بل ایسے ہیں گھر میں پنکھا چلاتے بھی ڈر لگتا ہے،مفتاح اسماعیل
اشرافیہ سے ٹیکس نہ لیا تو ملک تباہ ہو جائے گا ، سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےاٹک جیل انتظامیہ نے عمران خان کو عدالت پیش کرنے سے معذوری ظاہر کردی
چیئرمین تحریک انصاف کو جیل سے دوسری جگہ منتقل کرنا سیکیورٹی رسک، چھوٹ دینے کی استدعا کی ہے، جیل حکام
مزید پڑھیئےسارہ، نور مقدم کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ
بگڑے بااثر بچوں کے پھانسی چڑھنے سے معاشرے میں قانون پر اعتماد بحال ہو گا،والدین
مزید پڑھیئےکراچی : کورنگی میں فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق
مقتول کی شناخت سیکیورٹی ادارے کے طاہرزمان اور2 سالہ انعم کے نام سے ہوئی، وزیراعلیٰ نے آئی جی سے رپورٹ مانگ لی
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی شفاف الیکشن ہوسکتے ہیں،نگران وزیراعظم
پی ٹی آئی کو جیتنے سے روکنےکیلئے الیکشن میں فوج کی مبینہ دھاندلی کی بات بیہودہ ہیں، انتڑویو
مزید پڑھیئےجے یو آئی (ف) نے موسم سرما میں الیکشن نہ کرانے کا مطالبہ کردیا
اگر 2018 کی تاریخ دہرائی گئی تو مزاحمت کی جائے گی، عبدالغفور حیدری
مزید پڑھیئےمیرعلی میں شہید سپاہی شکیل شفقت پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
شہید کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کبیروالا ضلع خانیوال میں ادا کی گئی
مزید پڑھیئےقیدی نمبر804 نے عوام اور فوج کی لڑائی کا منصوبہ بنایا، امیرحیدر
سب سے حساب مانگا اب اگر ان سے مانگا جارہا ہے تو اس میں غلط کیا ہے، رہنماء اے این پی
مزید پڑھیئےسندھ میں انجکشن سے کسی کی بینائی متاثر نہیں ہوئی، ڈاکٹر سعد
عوام دوا کے استعمال سے قبل ماہر امراض چشم سے رابطہ کریں، وزیر صحت
مزید پڑھیئےکراچی : کسٹم کی کارروائی،9 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا برآمد
یوسف گوٹھ میں آپریشن کے دوران 42 میٹرک ٹن خشک دودھ،17میٹرک ٹن پوست کے بیج سمیت دیگرسامان ضبط کرلیا،کسٹم حکام
مزید پڑھیئےجعلی انجکشن سے بینائی متاثر، ایک انجکشن پر1لاکھ روپے کمانے کا انکشاف
جعلی انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے بغیر الیکشن قبول نہیں کریں گے، تحریک انصاف
تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور عمران خان مقبول ترین سیاسی قائد ہیں۔ترجمان
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کے نمائندے سے موبائل فون چھینے والا ملزم گرفتار
ملزم کی شناخت فرمان علی کے نام سے ہوئی، نشے کا عادی ہے۔
مزید پڑھیئےڈریپ نے بخار کی دوا کا ایک بیچ خطرناک قرار دے دیا
پیڈولل بیچ کو فیڈرل ڈرگ اینالسٹ، سی ڈی ایل کراچی نے غیرقانونی قرار دیا۔
مزید پڑھیئے