مغربی ممالک روسی جہاز کو انڈر واٹر کیبلز اور دیگر حساس انفراسٹرکچر کا نقشہ بنانے کے لیے استعمال ہونے والا جاسوس جہاز سمجھتے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاس اینجلس کے شمالی علاقے میں نئی جنگلاتی آگ لگ گئی
آگ کے شعلے تیزی سے پھیل رہے ہیں اور پہاڑوں تک پہنچ چکے ہیں، جس کی وجہ سے تقریباً 25 ہزار افراد کو انخلا کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے ٹرانس جینڈرز کے فوج میں ملازمت پر پابندی لگادی
حکمنامے میں قابلیت کے اہل تمام امریکیوں کو وردی میں ملک کی خدمت کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ بائیڈن کی جانب سے لکھا گیا خط سامنے لے آئے
امریکا میں سن 1989 سے سبکدوش صدر کی جانب سے آنے والے صدر کیلیے خط چھوڑ کر جانے کی روایت ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن برطرف
لنڈا فیگن امریکی کوسٹ گارڈ کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔لنڈا فیگن نے یکم جون 2022 کو بطور چیف کوسٹ گارڈز کی کمانڈ سنبھالی تھی۔
مزید پڑھیئےضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا سلسلہ آج سے دوبارہ شروع ہوگا
کرم امن معاہدے کے دستخط کنندگان کا جرگہ بھی بلایا جائے گا، معاہدے پر عملدرآمد کے سلسلے میں دستخط کنندگان کی ذمہ داریوں کو اجاگر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ٹو کیس، عمران، بشریٰ کی بریت درخواستوں پر سماعت آج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینچ تشکیل دے دیا، نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل جج جسٹس راجا انعام امین منہاس سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےفلسطینی طلبا کیلئے 5 ہزار سکالر شپ بڑھانے کااعلان
اجلاس میں 13 اسلامی ممالک کے 39 مندوبین کے علاوہ چین اور روس سے مندوبین بھی شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستانی سفیر کا ترکیہ میں آگ سے متاثرہ مقام کا دورہ
پاکستانی سفیر نے آگ کے واقعے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف اور پاکستانی قوم کی طرف سے دکھ کا اظہار بھی کیا۔
مزید پڑھیئےنئی ایل ای ڈی لائٹس، قذافی اسٹیڈیم کی خوبصورتی میں اضافہ
ئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا آغاز 19 فروری سے کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہو گا۔
مزید پڑھیئےپشاور میں گداگری منظم منصوبہ بندی کے تحت چلنے کا انکشاف
گداگری کے خلاف آپریشن میں تقریباً 120 گداگروں کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔زیرِ حراست گداگروں میں 70 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکمیشن نہیں بنا تو مذاکرات نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کا دو ٹوک…
حکومت کے ساتھ تیسرا مذاکراتی راؤنڈ مکمل ہوگیا ، حکومت نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائیں گے ۔ مگر ملاقات کرانے میں ناکام ہے ۔عمر ایوب
مزید پڑھیئےعتراض جوڈیشل کمیشن پر نہیں ، ان کی حرکتوں پر ہے،خواجہ آصف
2013 کے انتخابات میں 35 پنکچر سے لیکر فارم 47 تک سب کو جوڈیشل کمیشن میں کرلیں، اس کمیشن میں سب دھرنے بھی آجائیں، 9 مئی اور26 نومبر بھی شامل ہو۔
مزید پڑھیئےحکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو طلب
کمیٹی اجلاس میں حکومت کی طرف سے اپوزیشن مطالبات کا تحریری جواب دیا جائے گا، کمیٹی کا اجلاس ان کیمرا منعقد ہوگا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں بایولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کے خلاف بل منظور
بایو ویپن استعمال کرنے پر سزائے موت، عمر قید اور ایک کروڑ جرمانہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں،یرسٹر سیف
نواز شریف نے آرمی چیف کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے وزراکی فوج کو صف آراکر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کا ترجمان کون ؟ پی ٹی آئی کی دو خواتین دعویدار
بانی پی ٹی آئی نے انہیں بشریٰ بی بی کا ترجمان نامزد کیا ہے۔مسرت جمشید چیمہ، بشریٰ بی بی کی ترجمان میں تھی، میں ہی رہوں گی،مشعال یوسفزئی
مزید پڑھیئےحکومت کے پاس جواب دینے کیلیے صرف 7 دن کا وقت ہے،بیرسٹر علی ظفر
حکومت نے تحریری طور پر جواب نہ دیا تو میٹنگ ہی نہیں ہوگی،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان ویمن ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر
آئرلینڈ ویمن انڈر 19 نے پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھد پر 13 رنز سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےبھارتی ٹیم کی شرٹ پر پاکستان کا نام لکھا ہوگا،بورڈ کی تصدیق
آئی سی سی قانون کے مطابق تمام ٹیموں کےلیے منظور شدہ لوگو استعمال کرنا لازمی ہوگا۔
مزید پڑھیئے(ن) لیگ کا دفتر جلانے کا مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر پر فرد جرم…
ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید و دیگر پر 4 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اجلاس ، اپوزیشن کا پھر شور شرابہ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
اسپیکر نے وقفۂ سوالات میں پوائنٹ آف آرڈر کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیئےحکومت سے مذاکرات، عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی ڈیڈ لائن مزید کم کر…
حکومت کو جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے 27 جنوری تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا کسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ کا تاثر غلط ہے،…
آئین کے مطابق الیکشن کمیشن اسپیکر قومی اسمبلی سے ڈیکلیئریشن کی وصولی کے 30دن کے اندر فیصلہ کرنے کا پابند ہے۔
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
24 قیراط فی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر…
حکومت چاہتی تو لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل
مزید پڑھیئےاسامہ ستی قتل کیس میں مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
اسامہ ستی قتل کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےجھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
اتھارٹی کو ممنوعہ یا فحش مواد تک رسائی حاصل کرنے کا اختیار ہوگا،پیکا ایکٹ
مزید پڑھیئےجتنا مرضی ظلم کرلو گواہی نہیں دوں گا، ملک ریاض
مجھے اللہ نے استقامت دی۔ میں نے اپنے ممبرز سے کیے ہوئے وعدے وفا کیے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی وحشاینہ کارروائیاں جاری، مزید 9 فلسطینی شہید
اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر جنین پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos