2500 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 500 روپے ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ایس ایل10 شیڈول کا اعلان ، کونسی ٹیم کب ٹکرائے گی؟
10ویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے دفاعی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ آئینی بنچ میں 5 ججز کا اضافہ کر دیا گیا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس منصور، جسٹس منیب اور پی ٹی آئی ارکان نے مخالف کی ۔
مزید پڑھیئےرمضان سے قبل مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا
گراں فروشوں نے سرکاری پرائس لسٹ ہوا میں اڑا دی- پھل- سبزی- دال اور گوشت کی من مانے ریٹ پر فروخت-
مزید پڑھیئےپکڑی گئی بھارتی ادویات کا دہشت گردی سے بھی تعلق نکلا
کالعدم تنظیموں کے کارندے زخمی ہونے کی صورت میں تکلیف سے نجات کیلئے کھاتے ہیں-
مزید پڑھیئےفیس سیونگ کیلیے محسن نقوی کی قربانی پر غور
حکمران اتحاد میں اتفاق ہوگیا- حتمی ”اشارے“ کا انتظار- پاکستان کرکٹ کی برانڈ ویلیو کو شدید دھچکا-
مزید پڑھیئےحماس حملہ، اسرائیل نے مکمل ناکامی کا اعتراف کر لیا
قسام سے نمٹنے میں فوج ناکام رہی- سابق انٹیلی جنس کمانڈر کے بیان نے ہنگامہ برپا کر دیا-
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے ساتھ فاصلے بڑھتے نظر آرہے ہیں، جے یو آئی (ف)
عید کے بعد تحریک شروع کرنے کا اعلان عمران خان نے کیا، ہم ان کے حکم کے پابند نہیں،اسلم غوری
مزید پڑھیئےخودکش حملہ آور کے اعضا مل گئے
مولانا حامد الحق نماز پڑھ کر نکلے تو دہشت گرد نے انہیں نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےقومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی
نئی شرح کا اطلاق 25 فروری سے کیا گیا ہے، ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کیس، میں یہ سوچ نہیں سکتا حکومت اٹارنی جنرل آفس کی معاونت…
عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو جمعرات تک وکیل کلائیو اسمتھ کے ڈکلیرشن کا جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 4 مارچ کی ہڑتال سے لاتعلقی
ہم رمضان المبارک میں عوام کو پریشان نہیں کرنا چاہتے، ڈی ریگولیشن کے مکمل خلاف ہیں۔عبدالسمیع خان
مزید پڑھیئےبلوچستان، تیل بردار گاڑیوں میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق
تین تیل بردار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےمعصوم لوگوں کو دہشت گردی کا نشانا بنانا غیر انسانی فعل ہے، گنڈا پور
زیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے متعلقہ حکام سے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ کے بعد کوئٹہ میں بھی دھماکہ، 9 افراد زخمی
دھماکے میں 2 سے 3 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا،پولیس ذرائع
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنانے پر اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناراض
مسلم لیگ کے رہنما اختیار ولی نے سوشل میڈیا پر اپنے دل کی بھڑاس نکالی
مزید پڑھیئےٹرمپ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلان
"بائیڈن انتظامیہ کی اس انخلا میں ناکامیوں کے ذمے دار افراد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔"امریکی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قاہرہ میں دوبارہ شروع
اسرائیلی فوج نے 2023 میں حماس کے حملے کو روکنے میں اپنی مکمل ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی؛ افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلیے 274 رنز کا ہدف
صدیق اللہ اتل 85، حشمت اللہ شاہدی 20، محمد نبی 1, گلبدین نائب 4 اور راشد خان 19 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔
مزید پڑھیئے9مئی واقعات میں ہلاک کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ہی دکھا دیں، آئینی بینچ
9 مئی واقعے میں ہلاک ہوئے والے شہریوں سے متعلق کوئی میڈیا رپورٹس ہی لگا دیتے۔
مزید پڑھیئےرمضان کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، لاہور سمیت دیگر علاقوں میں زونل کمیٹی کے اجلاس ہوں گے۔
مزید پڑھیئےچکوال، موٹروے پر مسافر بس کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق
بس کراچی سے سوات جارہی تھی،زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو چکوال شفٹ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمدرسہ اکوڑہ خٹک میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 8 افراد شہید،20 زخمی
پولیس کے مطابق دھماکا جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد کے مرکزی ہال میں ہوا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن جماعتوں کے جاری کردہ اعلامیے پر جے یو آئی نے سائن نہیں کیے،…
ہم اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے مندوب کے طور پر اجلاس میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےترکیہ کے کرد عسکریت پسند رہنما عبد اللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے اور تنظیم…
امن ہتھیار اٹھانے اور جنگ سے زیادہ طاقتور ہے، ہم امن و سلامتی کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔عبداللہ اوجلان
مزید پڑھیئےلیجنڈری امریکی اداکار کی اہلیہ اور پالتو کتے کی لاش برآمد
تاحال دونوں کو قتل کرنے کے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے ہیں، پوسٹ مارٹم کے بعد ہی موت کی وجہ سامنے آئے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان ابوظہبی کے درمیان بینکنگ، کان کنی، ریلویز، انفرااسٹرکچر کے ایم او یوز اور…
وزیراعظم نے ولی عہد کا پرتپاک خیرمقدم کیا، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
مزید پڑھیئےامریکی فوج کو خواجہ سرائوں سے پاک کرنے کا فیصلہ
فوج کو 30 دن کے اندر ٹرانس جینڈر اہلکاروں کی شناخت کا طریقہ کار تیار کرنا ہوگا،پینٹا گون
مزید پڑھیئےکل افغانی فینز کو خاموش کروا کر خوشی ہوگی،آسٹریلوی کھلاڑی
تیاری مکمل ہے،کل کا میچ جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنا چاہیں گے،مارنس لبوشین
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت کا امسال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان
ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos