قازقستان کے تجارتی وفد کے موجودہ دورے سے تجارتی تعلقات بہترہوں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سکھر، سلنڈر دھماکا، دکان جل کر خاکستر، متعدد افراد جھلس گئے
ایل پی جی دکان میں سلنڈر پھٹا، دکان کے اوپر گھر سے فیملی کو باہر نکال لیا گیا
مزید پڑھیئے12ربیع الاول کو گورنرہاؤس میں عظیم الشان محفل کاانعقاد ہوگا،گورنر سندھ
نبی کریمؐ کی آمد سے عرب سے جہالت کے بادلوں کا خاتمہ ہوا، کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےبھارت خطے میں انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے، نگراں وزیراعظم
کالعدم ٹی ٹی پی اور دہشت گرد تنظیمیں افغان سرزمین سے پاکستان پر حملے کرتی ہیںاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےنوازشریف کی واپسی کی تاریخ اٹل ہے، شہباز شریف
نوازشریف نے مشورے کیلیے بلایا ہے اس لیے دوبارہ لندن آیا، سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے گھروں پر چھاپوں کی تیاری
ایف آئی اے کی 25 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں-سابق بیورو کریٹس، سیاسی شخصیات، فرنٹ مین،سرکاری افسران، بزنس مین اور ریئل اسٹیٹ سے وابستہ افراد کی لسٹیں تیار
مزید پڑھیئےجب عمران خان کو نہلے کا جواب دہلے سے دیا گیا
خیبرپختون کے ایک سیاسی رہنما نے چیئرمین پی ٹی آئی کو چند قیمتی تحفے دیے تھے- تعلقات خراب ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے واپس کردیے-ان کہی کہانی
مزید پڑھیئےڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
انٹربینک میں ڈالر291 روپے 40 پیسے کی سطح پر آ گیا۔
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈ کپ میں کیش ایوارڈز کا اعلان
گروپ اسٹیج میں ہر میچ جیتنے والی ٹیم کو 40 ہزار ڈالرز ملیں گے۔سیمی فائنل میں نہ پہنچنے والی 6 ٹیموں کو فی ٹیم 1،1لاکھ ڈالرز ملیں گے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں پرتحقیقاتی کمیٹی بنانے کا حکم
انکوائری کمیٹی 56 درخواست گزاروں کو نوٹسزجاری کرکے طلب کرے اور تقرر کا عمل جانچے اورذاتی شنوائی کا موقع دے۔
مزید پڑھیئےآنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، انوارالحق کاکڑ
مقبوضہ کشمیر کے عوام مظالم کا شکار ہیں اس مسئلے کو آج عالمی سطح پر پیش کریں گے،انٹر ویو
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد
حلیم عادل شیخ کے خلاف مبینہ ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں بیٹی نے باپ کو گولی مار دی
گولی چلی ہے یا باپ کو گھریلو جھگڑے پر قتل کیا گیا اس بات کی تفتیش کی جاری ہے، پولیس
مزید پڑھیئےکوئی لمبی تاریخ دے دیں، پرویز الٰہی کے وکیل کی استدعا
ہمارا کیا ہے ہم 40دن بعد کی تاریخ دے دیتے ہیں،عدالت نے 13اکتوبر تک سماعت ملتوی کردی.
مزید پڑھیئےدی جنریٹر از بیک، حسن علی کا ٹوئٹ
ملک کیلیے ورلڈکپ ٹیم کا حصہ بننا ناقابل بیان احساس ہے، حسن علی
مزید پڑھیئےلال حویلی فوری ڈی سیل کرنے کی شیخ رشید کی استدعا مسترد
عدالت نے ایڈمنسٹریٹو محکمہ اوقاف، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹو اوقاف کو نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی
ورلڈکپ اسکواڈ میں نائب کپتان شاداب خان، عبداللہ شفیق، افتخار احمد، محمد نواز، اسامہ میر ،سعود شکیل، سلمان علی آغا اور وسیم جونیئر شامل
مزید پڑھیئےسندھ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
12،11 ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی ۔ نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
دفاع اور سلامتی کے امور سے متعلق باہمی تعاون پربات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی
لطیف کھوسہ نے شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا تھا۔ نجی ٹی وی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےفاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اسلام آباد میں ولیمہ
سیاہ سوٹ پہنا، کھلاڑیوں، اہم شخصیات کی شرکت، شاہد آفریدی بھی نمایاں
مزید پڑھیئےکراچی: بجلی گیس کی عدم فراہمی پربلوچ کالونی پل پراحتجاج
گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ٹریفک کی روانی شدید متاثر
مزید پڑھیئےچیف آرگنائزر ( ن ) لیگ مریم نواز لندن پہنچ گئیں
مریم نواز لندن میں اپنے والد میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گی
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا: امریکی فوجی اڈوں میں منشیات کی خرید و فروخت کا انکشاف
فوجی ڈاکے کے زریعے منشیات اسمگل یا استعمال کرتے، یہ تحقیقات دو امریکی فوجی اڈوں پر چھاپوں کے بعد کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےدعا فاؤنڈیشن کے تحت مٹیاری میں ہائی ڈینسٹی آم کے 700 پودے لگائے گئے
جدید طریقے سے اس سے ایک ایکڑ پر 600 من پھل آئے گا،چیئرمین عامر خان
مزید پڑھیئےسندھ میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان
عیدمیلاد النبیﷺ کی عقیدت میں تمام کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند رہیں گی،سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئےٹرانسفر پوسٹنگ پرمتحدہ سمیت مجھے بھی شدید تحفظات ہیں،گورنرسندھ
سسٹم اور مافیااس کوشش میں ہیں کہ مجھے کمزورکریں،وہ دن دور نہیں جب مافیا سرغنہ جیل میں ہوں گے،کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےدبئی میونسپل اتھارٹی نے پاکستانی گوشت پر پابندی عائد کردی
سمندری راستے سے یو اے ای برآمد کردہ گوشت کی شکایات سامنے آئیں
مزید پڑھیئےپہلی پاکستانی خاتون خلا میں جانے کیلئے تیار
نمیرا سلیم اکتوبر 2023 میں ایک نئی تاریخ رقم کریں گی۔۔گلیکٹک 04 نامی مشن 5 اکتوبر کو نیو میکسیکو کے اسپیس پورٹ امریکا سے روانہ ہوگا
مزید پڑھیئے