مرحوم نے اپنے کیریئر کے دوران 50 سے زائد فلموں کے گانوں کی دھنیں ترتیب دیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
القادر یونیورسٹی اب میرے پاس آ گئی ہے،مریم نواز
القادر یونیورسٹی کے طلبا کو بھی اسکالر شپ دی جائے گی،طلبا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےابھی مذاکرات کا پراسیس رک جائے گا،فیصل واوڈا کا دعویٰ
یہ ایک اوپن اینڈشٹ کیس ہے،ان کی امیدوں پر پانی پھرتا رہے گا۔
مزید پڑھیئےآج کے فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کوخراب کردیا،عمران خان
مجھے کوئی ریلیف نہیں چاہیے، تمام کیسز کا سامنا کروں گا،فیصلہ سنائے جانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈکیس 15سے 20دن میں ختم ہوگا،سلمان صفدر
72گھنٹے کے اندر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی اپنی بیگناہی ثابت نہیں کر سکے، وفاقی حکومت
190 ملین پاؤنڈ تاریخ کا سب سے بڑا میگا کرپشن اسکینڈل ہے، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا،اعظم نذیر تاڑ
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا گیا
سامان میں کمبل، کھانے پینے کی اشیا، کپڑے اور ادویات شامل ہیں،جیل حکام نے بشریٰ بی بی کا سامان اندر لانے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈز کیس،عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال…
جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے، ملزمان کی حاضری پوری ہونے پر فاضل جج نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئےمحدود نشستوں پر سرکاری حج درخواستوں کی وصولی جاری
سرکاری حج سکیم میں 84 ہزار 620 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، تعداد مکمل ہونے پر درخواستوں کی وصولی روکنے کا اعلان کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت…
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کررہا ہے
مزید پڑھیئےنو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں شروع
واشنگٹن میں 8 ہزار فوجی، 20 ہزار پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، عالمی ایونٹ کی فضائی نگرانی بھی ہوگی
مزید پڑھیئےامید ہے القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ مزید مؤخر نہیں ہوگا:بیرسٹر ڈاکٹر سیف
القادر ٹرسٹ کیس حکومت کا جعلی مقدمہ ہے، القادر کیس میں پیسہ بیرون ملک سے آیا، ریاست کے فلاحی منصوبے پر خرچ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےصائم ایوب چیمپئینز ٹرافی نہیں کھیلیں گے، تصدیق ہوگئی
صائم ایوب کی جس فارم میں کھیل رہے تھے انکی انجری سے پاکستان کو ضرور نقصان ہوگا لیکن پھر وہی بات ہمارے پاس انکا بیک اَپ تیار نہیں ہے،شاہد آفریدی
مزید پڑھیئےیو اے ای نے2ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور کردیے،اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی
ڈپازٹ کی مدت میں توسیع سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو برقرار رکھنے اور معاشی ترقی میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھیئےبنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا راکٹ لانچر سے حملہ، ایک اہلکار زخمی
حملے میں دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز کا استعمال کیا جس سے چوکی پر نصب تھرمل گن کو بھی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل، آج دوپہر 2 بجے طلب
خیبر پختونخوا شرعی نظام عدل ریگولیشن ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش ہوگا، خیبر پختونخوا پبلک فنانشل مینجمنٹ ترمیمی بل 2025 بھی پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی معاہدہ، جماعت اسلامی آج یوم تشکر منائے گی
15 مہینوں سے فلسطینیوں کی بدترین نسل کشی کرتا رہا، مگر آج اسی حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ کرنا پڑا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان میں تیار پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہو گا
مقامی طور پر تیار کردہ (ای او-1) جدید سیٹلائٹ ہے، جسے وسیع مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جس میں ماحولیاتی نگرانی، زراعت، دفاع اور نگرانی شامل ہے
مزید پڑھیئےمیڈرڈ کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے 7 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی
کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی ریحان،علی رضا، عاقب، جانی مہر، ابوبکر، عمر فاروق اور عاطف کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے،
مزید پڑھیئےاسرائیلی افواج غزہ اور فلسطینی علاقوں سے نکل جائے، سعودی وزارتِ خارجہ
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر خیر مقدم کرتے ہیں۔بے گھر افراد کو ان کے علاقوں میں واپس بھیجا جائے۔
مزید پڑھیئےلاس اینجلس میں لگی آگ اب تک نہ بجھی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
مکینوں کی گھروں کو واپسی ابھی ممکن نہیں ہے ہواؤں کا رخ دیکھ کر شہریوں کی گھروں کو واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ، ٹاس دھند کے باعث تاخیر کا…
دونوں ٹیموں کے کھلاڑی وارم اپ اور ہلکی پھلکی ٹریننگ میں مصروف ہیں، گراؤنڈ سٹاف نے آؤٹ فیلڈ کو خشک کرنا شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاراچنار امدادی قافلے پر حملہ، شہید اہلکاروں کی تعداد 2 ہوگئی
حملے سے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل بحال
پی ٹی سی ایل نے اضافی بینڈوتھ شامل کی تاکہ مسئلے کے دوران خلل کم سے کم ہو۔
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈ کیس عدلیہ کا امتحان ہے، علیمہ خان
ایک مہینہ ہوگیا فیصلے کی تاریخ آگے بڑھائی جارہی ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ فیصلے میں کیا لکھیں۔
مزید پڑھیئےاپنا حلف یاد رکھیں، امریکی صدر جوبائیڈن کا مسلح افواج کو پیغام
آپ ایک فیصد ہیں جو نناوے فیصد امریکیوں کا دفاع کرتے ہیں، اس لیے آپ کے لیے ہمارے دلوں میں خاص مقام ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ آج…
عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر 18 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، اس کے بعد تین مرتبہ فیصلہ موخر ہوا اور فیصلہ سنانے کی تاریخ تبدیل کی گئی
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا
جج ناصر جاوید رانا کل ساڑھے گیارہ بجے اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے، ملزمان کی حاضری مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
ملاقات میں آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام معاملات اور مطالبات رکھے ہیں، امید ہے اب صورتحال بہتر ہو جائے گی
مزید پڑھیئےضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 1 ماہ میں 22 خوارج ہلاک
قافلے پر شرپسندوں نے فائرنگ کی، فائرنگ کی زد میں 4 گاڑیاں آئیں جس کے نتیجے میں 1 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos