وزیرِ اعظم نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
برازیل میں چارٹرڈ مسافرہ طیارہ گرکر تباہ، 14 افراد ہلاک
دنیا بھر سے مچھلیوں کے شکار کے شوقین افراد ایک مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اس چارٹرڈ طیارے میں بارسیلوس آرہے تھے،حادثے کا شکار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کتنا عرصے چیف جسٹس پاکستان رہیں گے؟
قاضی فائز عیسیٰ کا بطور چیف جسٹس پاکستان دور تقریباً13ماہ ہو گا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25اکتوبر 2024کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی، ڈیفنس سے15سالہ ملازمہ لاپتہ
والدہنے وجیہہ کو مالکن کے گھر پیسے لینے بھیجا تھا، وجیہہ پیسے لے کر گھر سے واپس نکلی لیکن اپنی ماں کے پاس نہیں پہنچی۔
مزید پڑھیئےراولاکوٹ، مسجد میں ایک شخص کے قتل کا ملزم کراچی سےگرفتار
کوٹلی کے رہائشی محمد ریاض کو 8 ستمبرکو قتل کیاگیا تھا۔
مزید پڑھیئےقاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ بھی حلف اٹھانے کے دوران اسٹیج پر موجود رہیں
جب حلف مکمل ہوا تو وہ لاٹھی ٹیکتی ہوئی اپنی نشست پر واپس لوٹ گئیں۔
مزید پڑھیئےقاضی فائزکا پہلا اقدام، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس فل کورٹ سنے…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی سماعت کل ہو گی
مزید پڑھیئےپرویزالہیٰ کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ فائنل،محمد سراج نے سری لنکا کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے
سری لنکا نے 12 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر40 رنز بنالیے۔محمد سراج نے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئےملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے بہانےعوام کو ڈیفالٹ کر دیا گیا، حافظ نعیم
نگراں حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول بم گرایا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ظالمانہ ہے، غریب طبقہ کہاں جائے گا۔
مزید پڑھیئےایشیاکپ،قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جھگڑے کی افواہیں جھوٹ نکلیں
ٹیم کی واحد توجہ کرکٹ پر ہے اور ہمیں ناقدین کی فکر نہیں ہے، میچ ہارنے سے ہمارے ناقدین کو اپنی رائے دینے کا موقع ملا ہے
مزید پڑھیئےغریب کو اندھے کنویں میں دھکا دے دیا گیاہے، شیخ رشید
ٹیکس اشرافیہ پر لگنا چاہیے تھا لیکن اس کیلئے غریبوں کا انتخاب کیا گیا ہے، اصل مسئلہ یہ ہے کہ مڈل کلاس مر گئی ہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان کے حلف کے ساتھ ہی اہم تبدیلیاں
آئین کے مطابق چیف جسٹس اور 2 سینئر ججزسپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ ہوتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی سابق ایم این اے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
منزہ حسن تحریک انصاف وومن ونگ کی سربراہ بھی رہ چکی ہیں، ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل آئی پی پی عون چودھری بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےملائیشین ایئرلائن کا کراچی کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان
پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے، اسی سلسلے میں باٹک ایئر کراچی کوالالمپور کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرے
مزید پڑھیئےقومی کرکٹر احمد شہزاد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ کا چیک دے…
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم سے ملاقات کی اور انہیں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔
مزید پڑھیئےچوتھی شادی پر تیسری بیوی کی انٹری، دلہا فرار
تیسری بیوی نے شوہر کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے تھانہ پیپلزکالونی گوجرانوالہ میں درخواست دے دی ہے جس پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےنئے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے حلف اٹھالیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بلوچستان ہائی کورٹ، وفاقی شرعی عدالت اور سپریم کورٹ میں جج مقرر ہونے سے قبل 27 سال تک وکالت کے شعبے سے وابستہ رہے
مزید پڑھیئےضرورت پڑی تو ترکی یورپی یونین سےعلیحدگی اختیار کر سکتا ہے،تر ک صدر
یورپی یونین ترکی سے الگ ہونے کی کوشش کر رہی ہے، اگر ضروری ہوا تو ہم یورپی یونین سے الگ ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست کیرالہ میں مہلک وبائی وائرس“نیپا“پھوٹ پڑا
نئے وائرس کے سامنے آنے سے مودی سرکار کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں اور بھارتی ذرائع کے مطابق اب تک حکام نیپا وائرس کی وجہ معلوم کرنےمیں ناکام ہیں۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب وفد کے ہمراہ چین روانہ
چین کے قائمقام قونصل جنرل نے محسن نقوی کو لاہورائرپورٹ سے رخصت کرتے ہوئے نیک خواہشات کااظہارکیا
مزید پڑھیئےایشیا کپ کا فائنل آج، بھارت اور لنکا ٹرافی پر قبضہ جمانے کیلئے تیار
دفاعی چیمپئن سری لنکا اور بھارت ٹرافی کیلئے ایک دوسرے کے حوصلے آزمائیں گے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔
مزید پڑھیئےمسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک
جہاز پر سوار تمام مسافر ہلاک ہو گئے ہیں،امریکی شہری بھی سفر کر رہے تھے تاہم حکام کی جانب سے مسافروں کی تعداد یا شناخت کو فی الحال ظاہر نہیں کیا گیا
مزید پڑھیئےمختلف ٹریفک حادثات میں 5افراد جاں بحق، دو شدیدزخمی
جاں بحق نوجوان نجی یونیورسٹی کے طالب علم تھے ، پولیس کی جانب سے لاشیں ضروری کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔
مزید پڑھیئےراجہ ریاض نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی
سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف سے ملاقات کی
مزید پڑھیئےربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النّبیؐ 29 ستمبر کو ہوگی
اسلام آباد سمیت ملک کے کسی علاقے میں چاند نظر نہیں آیا جبکہ زونل کمیٹیوں کو بھی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے
چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوگی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نو منتخب چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔
مزید پڑھیئےنئے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کون ہیں؟
ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کراچی میں کراچی گرامر اسکول سے اے اوراو لیول مکمل کیا جس کے بعد وہ قانون کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے لندن چلے گئے
مزید پڑھیئےدہشتگردوں کیخلاف لڑائی میں شہادت پانے والا صوبیدار قیصر رحیم سپرد خاک
شہید صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ شہید کے آبائی علاقے کوٹ ادو میں ادا کی گئی، شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات میں ملوث معروف ٹک ٹاکرعمران خان گرفتار
ملزم پر 9 مئی کو احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کا الزام ہے ۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم نے غلیل کے ذریعے پولیس اور سرکاری عمارتوں پر پتھراؤ کیا
مزید پڑھیئے