میٹنگ میں نواز شریف، شہباز شریف، اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ اور اسحاق ڈار شریک ہوئے،قانونی ٹیم نےنواز شریف کی واپسی کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کے اہم فاسٹ بالر کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے دائیں کندھے میں چوٹ لگنے کے بعد ان کے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس سپریم کورٹ کے افسران و سٹاف سے الوداعی ملاقات
آپ سب اپنی بھرپور لگن سے کام کریں، ملک کو معاشی و دیگر چیلنجز کا سامنا ہے، جب سب اکٹھے ہوں گے تو یہ بحران نہیں رہے گا
مزید پڑھیئےپرویزالہٰی اڈیالہ جیل سے دوبارہ گرفتار،ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ کے لیے جوڈیشل کمپلیکس پہنچایا گیا جہاں عدالت نے ان کا ایک روز کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا
مزید پڑھیئےمریم نواز لندن روانگی کیلئے تیار
مریم نواز پیر کو لندن جائیں گی اور اپنے والد نواز شریف کے ساتھ لندن سے پاکستان آئیں
مزید پڑھیئےقومی ائیرلائن کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا
پی آئی اے نے ایف بی آرکو1ارب25کروڑروپےٹیکس ادانہیں کی اور پی آئی اے سول ایوی ایشن کو ماہانہ1 ارب سے زائد کی ادائیگی نہیں کررہا ہے۔
مزید پڑھیئےہمیں کچھ تلخ فیصلے کرنے ہوں گے، چیئرمین نیپرا
اووربلنگ کی روک تھام کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے، بجلی کی قیمت کم کرنے کیلئےچوری میں ملوث عملے کیخلاف کارروائی اور نجی سیکٹرکو لانا ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 3 نوجوان شہید
تینوں نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔ اوڑی سمیت بارہ مولا کے مختلف علاقوں کی ناکہ بندی کرکے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔
مزید پڑھیئےجرمن فٹبالر رابرٹ باور خاندان سمیت دائرہ اسلام میں داخل
جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر سعودی پروفیشنل لیگ میں الطائی ایف سی کی نمائندگی کررہے ہیں، وہ ایک سالہ معاہدے کے بعد شہ سرخیوں میں آئے تھے۔
مزید پڑھیئےبابراعظم کوچاہیے وہ بطور ’’کپتان‘‘ یاد رکھا جائے، شاہد آفریدی
ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے اب ورلڈکپ کھیلنے جانا ہے، میرے خیال میں مکی آرتھر سمیت تمام سینئرز کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے تاکہ مضبوط حکمت عملی بنائی جاسکے
مزید پڑھیئےامریکی خاتون سمیت 18 امدادی کارکن مذہبی تبلیغ کے الزام میں گرفتار
حراست میں لیے گئے افراد میں ایک امریکی سمیت متعدد خواتین بھی شامل ہیں، افغانستان میں ”عیسائیت کی تشہیر اور فروغ“ کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے
مزید پڑھیئےعمرعطاء بندیال نے جاتے جاتے ٹرپل ایس فیصلہ سنایا، شیخ رشید
شارٹ سویٹ اور سمارٹ فیصلے سے پاکستان کی سیاست میں زلزلہ آگیا ہے، اس فیصلے کے اثرات 30 دسمبر تک اپنا اثر دکھائیں گے‘۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔
مزید پڑھیئےہار جیت میچ کا حصہ ہے، ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں ،والد بابراعظم
بابر اعظم پر یہ تنقید صرف سوشل میڈیا صارفین ہی نہیں کر رہے بلکہ سابق کپتانوں اور کوچز نے بھی ان کو جارحانہ کپتانی کرنے کا مشورہ دیدیا۔
مزید پڑھیئےکلاسن کی جارحانہ اننگز، جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
ڈیوڈ ملر 82 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے جبکہ راسی وینڈر ڈوسن 62 اور کوئنٹن ڈی کوک 45 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
مزید پڑھیئےایشیاکپ،بنگلادیش نے بھارت کو 6 رنز سے شکست دیدی
بنگلا دیش کی جانب سے مستفیض الرحمان نے 3، تنظیم حسن اور مہدی حسن نے 2، 2 جبکہ شکیب الحسن اور مہدی حسن میراز نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےکولمبیا کے نامور مصور فرنینڈو بوٹیرو انتقال کر گئے
نمونیا میں مبتلا تھے۔ مقامی میڈیا نے معروف مصور کو کولمبیا کا ’ اب تک کا سب سے بڑا آرٹسٹ ‘ قرار دیا
مزید پڑھیئےیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں پہلی اور دوسری پوزیشن سٹیپ کے نام رہی، سٹیپ کے محمد علی نے 200 میں سے 193 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ،سکیورٹی فورسز پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
فائرنگ کے دوران پاک فوج کے صوبیدار قیصر رحیم نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا جبکہ ایک سپاہی شدید زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھی اب خلا میں جائے گا
5 اکتوبر کو امریکا سے اسپیس شپ کے ذریعے تاریخی اڑان بھریں گی۔نمیرا سلیم اس سے قبل وطن کے جھنڈے کو قطب شمالی اور قطب جنوبی میں بھی لہرا چکی ہیں۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا شیڈول معمول پر نہ آ سکا، مزید 10پروازیں منسوخ
پی کے 302 اور پی کے 303 جبکہ کراچی سے اسلام آباد جانے اور واپس آنے کی پروازیں پی کے 368 اور 369 منسوخ کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کا افغان طلباء کو ویزوں میں دوبارہ اسکالرشپ دینے سے انکار
بھارت میں رہنے والے تقریباً 11,000 افغان شہری“اسائلم سیکر“ کے طور پر رجسٹرڈ ہیں، سرکاری طور پر انہیں پناہ گزین تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،پانی چوروں کے خلاف آپریشن کے دوران 69 واٹر ٹینکر ضبط
آپریشن کشمیر ہائیڈرنٹ اور شاکر ہائیڈرنٹ سمیت 11 غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف کیا گیا، آپریشن کے دوران 69 واٹر ٹینکر بھی تحویل میں لئے گئے۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف دھرنے کا اعلان
حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کا جینا مشکل بنا دیا، اس صورتحال میں خاموش رہنا موت ہے
مزید پڑھیئےاسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
جڑواں شہروں میں اب تک 66 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ ہوئی، شدید بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں جمع ہو جانے والے پانی کی نکاسی کیلئے کام جاری ہے
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اقدام چیلنج
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 26 روپے کا اضافہ کردیا ہے، مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف پرمبینہ قاتلانہ حملے کا قیدی انتقال کرگیا
کرم دین ہائی سیکیورٹی جیل میں قید تھا، قیدی کے جسم کو جھٹکے لگنے کے باعث ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمنشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن،152 کلو منشیات برآمد
برآمد ہیروئین گاڑی کے ٹائر (سٹپنی) میں چھپائی گئی تھی،بنوں کے رہائشی 2 ملزموں کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس عمر عطا بندیال آج ریٹائر ہوجائیں گے
سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ججز کالونی میں واقع چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان ، سی ٹی ڈی کی کارروائی میںکالعدم بی ایل اے 2 دہشتگرد ہلاک
کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سےاسلحہ ، گولہ باردو اور دھماکا خیز مواد برآمد
مزید پڑھیئے