فائرنگ سے اے ایس آئی محبوب اور نورین زخمی،واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے،پولیس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انتخابات کی تاریخ کا تعین کرنا نگران حکومت کا کام نہیں،انوارالحق کاکڑ
نواز شریف سے وہی رویہ اختیار کیا جائے گا جو ان کا حق ہے،میڈیا پر قدغن کا تاثر درست نہیں،خطاب، گفتگو،ملاقاتیں
مزید پڑھیئےصادق آباد: ٹریفک حادثہ، دُلہن سمیت 8افراد جاں بحق،2زخمی
دلہن کی2روز قبل شادی ہوئی تھی، تمام لاشیں اور زخمی شیخ زید اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےعقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے،مولانا فضل الرحمنٰ
دشمن قوتیں امت مسلمہ کی تقسیم کے باعث کھیل کھیل رہی،حکومت سودی نظام ختم کرے۔تحفظ نبوت ختم نبوت کانفرنس سے لیاقت بلوچ و دیگر علما کرام خطاب
مزید پڑھیئےپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے سے زائد کا اضافہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 329 روپے 18 پیسے فی لٹر ہوگئی، قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےنیب میں ترامیم کو کالعدم قراردینا غیرمتوقع نہیں،حافظ حسین احمد
تاریخ میں پہلی بارنگراں وزیراعظم بھی نیب کے ریڈار پرآگئے ہیں،رہنماء جے یوآئی
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کے تقدس کے بغیر ترقی ممکن نہیں،جاویدلطیف
پہلے سائفراب انتخابات پرکھیل کھیلا جارہا، حالات کے ذمہ باجوہ، ثاقب نثار ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےصوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں کور کمانڈر بلوچستان اور دیگر سینئر عسکری حکام نے شرکت
مزید پڑھیئےصلاحیتوں کالوہامنوانے کیلئے بلوچ نوجوانوں کی پاک فوج میں شمولیت
بلوچستان کے نوجوان ہمیشہ پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے رہے ہیں
مزید پڑھیئےبجلی ریلیف کے حوالے سے فیصلہ جلد کریں گے ، وزیر اعظم
پاکستان میں غیرقانونی طور پر آنے والے افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں،انوار الحق کاکڑ
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے ،عدم استحکام ختم ہو جائے گا، بلاول
سپریم کورٹ سے یہی فیصلہ متوقع تھا، احتساب سب کا ہونا چاہیے ہم نے پہلے بھی کیسز دیکھے ہیں، اب بھی تیار ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےفوادحسن فواد کووزارت نجکاری کا قلمدان تفویض
فواد حسن فواد نے نگراں وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
مزید پڑھیئےاسمگلنگ کی روک تھام سے روپے کی قدر میں بہتری ہوئی، وزیر خزانہ
بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کے اچھے نتائج آرہے ہیں، نگراں وزیر توانائی
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی سے بڑا منافق و مہاجر دشمن کوئی نہیں، ایم کیو ایم
یہ لوگ درسگاہوں میں اسلحہ کلچر لے کر آئے۔ خلد مقبول صدیقی و دیگر کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی میں آخری ہچکیاں
شوکاز نوٹس ضابطے کی کارروائی ہے-ایسے نوٹس کا کوئی قانونی جواز نہیں- پارٹی میں کون رہے گا اور کون نہیں یہ وقت بتائے گا- سردار خرم لطیف
مزید پڑھیئےکراچی ائیرپورٹ کے لائونج میں مسافر آخری منزل پر پہنچ گیا
مسافر کو اسلام آباد جاناتھا،اچانک لائونج میں طبیعت خراب ہو گئی اور اللہ کو پیارے ہو گئے۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ، بنگلہ دیش کے 4 وکٹوں کے نقصان160رنز
اوپننگ بیٹسمین لٹن داس صرف 1 رنز بناکر شردل ٹھاکر کا شکار ہوئے،تنزید حسن 13، انعام الحق بھی صرف 4 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے ۔
مزید پڑھیئےنیب کا پرانا قانون چیئرمین تحریک انصاف کو مبارک ہو، رانا ثنا اللہ
اب وہ اسے بھگتیں گے، انہیں ضمانت بھی نہیں ملے گی، 90، 90 دن کے ریمانڈ کاٹنا ہوں گے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم انوارالحق کیخلاف تحقیقات ختم کرنے پر نیب کا مؤقف
انوارالحق کیخلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں ۔نیب حکام
مزید پڑھیئےامریکی صدر کے بیٹے پر فردِ جرم عائد، 10 سال قید کا امکان
ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹا بیان قلم بند کرانے کا الزام
مزید پڑھیئےایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل، پشاور ہائی کورٹ نے نتائج روک دیے
آئندہ سماعت تک ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج آفیشل ویب سائٹ پر اَپ لوڈ نہ کیے جائیں۔ عدالت
مزید پڑھیئےطورخم بارڈر کھل گئی،10 روز بعد آمد و رفت بحال
افغانستان سے گاڑیاں پاکستان داخل ہو رہی ہیں، آمدورفت کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، رینجرز کی کارروائی، ایک ارب روپے کی چینی برآمد
اسلام نگر بلدیہ ٹاؤن،حب ریور روڈ پر واقع دو مختلف گوداموں سے چینی کی ایک لاکھ 40 ہزار بوریاں برآمد کی گئیں۔ ترجمان رینجرز
مزید پڑھیئےاللہ حافظ ! عمرعطا بندیال کا آج آخری روز
گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز ،انشااللہ بار روم میں ملیں گے۔ وکلا سے مکالمہ
مزید پڑھیئےکراچی و سندھ میں 18 سے 20 ستمبر تک بارش کا امکان
کراچی ڈویژن میں 20 ستمبر تک وقفے وقفے سے گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجربل سماعت کے لیے مقرر
کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی حالت پتلی، اندرون ملک پروازیں منسوخ
پی آئی اے کے 15طیارے گرائونڈ ہونے کی وجہ سے آپریشن متاثر ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ،فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے صوبیدار قیصر رحیم نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا،ایک سپاہی شدید زخمی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، نیب ترامیم کالعدم قرار، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی 10میں سے 9شقیں اڑا دیں۔
مزید پڑھیئےتیسرا ویمنز ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
سدرہ امین اور بسمہ معروف کی نصف سنچریاں، سیریز دو ایک سے جنوبی افریقہ کے نام
مزید پڑھیئے