عید میلاد النبی جمعرات28 ستمبر کو ہوگی، امارات میں بھی چاند نظر آنے کا امکان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا گولڈ مافیا کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کاآغاز
سونا اسمگلنگ کرنے والے مافیا اور اسمگلرز کی لسٹیں تیار،سونے کی خرید و فروخت کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع
مزید پڑھیئےایشیاء کپ 2023: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی
رضوان اور عبداللہ کی نصف سنچریاں رائیگاں، اتوار کو بھارت اور سری لنکا میں فیصلہ کن معرکہ
مزید پڑھیئےجے یو آئی، متحدہ کا پیپلز پارٹی کے خلاف ملکر کام کرنے پر اتفاق
کراچی تا کشمور کرپشن، ملکر جنگ لڑیں گے، راشد سومرو،تحفظات دور نہ ہوئے تو حکمت عملی بنائی جائے گی، فاروق ستار
مزید پڑھیئےکراچی:حوالہ ہنڈی میں ملوث11 ملزم گرفتار،46 ملین کی غیرملکی کرنسی برآمد
دکانیں،دفاتر سیل، ایجنٹوں کا ڈیٹا مرتب، بیرون ملک موجود ملزمان کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ ہوگیا، ایف آئی اے
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں گیس کی فراہمی میں کمی کا سامنا
دو فیلڈز سے مجموعی طور پر 120 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی میں کمی واقع ہوئی ہے،ترجمان ایس ایس جی سی
مزید پڑھیئےکےالیکٹرک کا بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن، 196 مقدمات درج
ہٹائے گئے کنڈوں کی تاروں کا کُل وزن 130,000 کلو گرام سے زائد ہے،کے الیکٹرک
مزید پڑھیئےکراچی: لانڈھی میں موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹریلرنے کچل ڈالا
لانڈھی فردوس کالونی میں اسپیڈ بریکر پرموٹرسائیکل سلپ ہوئی،پییچھے آنے والے ٹریلرنے گرنے والوں کو روند دیا
مزید پڑھیئےایشیا کپ : پاکستان نے سری لنکا کو 252 رنز کا ہدف دے دیا
محمد رضوان نے رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگیز کھیلی
مزید پڑھیئےشیخوپورہ میں خاتون نے دو بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی
خاتون نے بچوں کو نہرمیں پھینکا پھر خود کود گئی،عینی شاہدین
مزید پڑھیئےریاض : سعودی وزارت دفاع کے 2 اہلکاروں کو سزائے موت دے دی گئی
مجرموں میں پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسیٰ اور چیف سارجنٹ یوسف بن رضا شامل
مزید پڑھیئےایشیا کپ؛ بارش رکنے کے بعد پاکستان کی بیٹنگ دوبارہ جاری
بارش کے باعث میچ کو مزید کم کرکے 42 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا
مزید پڑھیئےحریم شاہ کے شوہرقانونی راستہ اختیارکرسکتے ہیں،سندھ ہائیکورٹ
کچھ ایجنسی کے لوگ میری نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں،خاوند سید بلال شاہ
مزید پڑھیئےسندھ میں 16 ستمبر سے بارش کا امکان
تھرپارکر، عمر کوٹ، میرپور خاص، سانگھڑ، خیرپور، بدین، سجاول، ٹھٹھہ اور جامشورو کے اضلاع میں گرد وغبار، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔
مزید پڑھیئےصدرکا الیکشن کمیشن کو خط کاغذ کا پرزہ ثابت ہوگا
دوطرفہ دبائو سے نکلنے کیلیے درمیان کا راستہ نکالنے کی کوشش کی گئی- صدر علوی کو ادراک ہے کہ نوے روز میں الیکشن نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو کسی اور کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست مسترد
عدالت نے کیس کی سماعت آئندہ جمعرات تک ملتوی کردی .
مزید پڑھیئے90 روز میں انتخابات، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس کردی
درخواست گزار نے کسی متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، درخواست میں یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ کونسا بنیادی حق متاثر ہوا ہے۔ رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود برقرار
اگلے 2 ماہ کیلیے شرح سود 22 فیصد رہے گی۔ اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےرجسٹرار سپریم کورٹ عبدالرزاق کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس
ایڈیشنل رجسٹرار عامر رانا کو رجسٹرار سپریم کورٹ کا اضافی چارج دیدیا گیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان سے دہشتگرد حملے ہوتے ہیں، پاکستان
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ کو غلط استعمال کیا جا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےڈاکوئوں کی شامت، کچے میں انٹرنیٹ بند کرنے کا حکم
ڈاکئوں کا قلع قمع اورمغویوں کو بازیاب کرانے کیلیےبڑے آپریشن کا فیصلہ
مزید پڑھیئےکراچی، اندھی گولی سے7 سالہ طالبہ کی موت
بیٹی کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ اچانک ان کی بیٹی گولی لگنے سے موت کے منہ میں چلی گئی۔ والد
مزید پڑھیئےسائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد
عدالت کے حکم پرغیر متعلقہ افراد، وکلا اور صحافیوں کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ، بارش کے بعد میچ شروع، پاکستان کی بیٹنگ جاری
امپائرز نے دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 45، 45 اوورز تک محدود کردیا۔
مزید پڑھیئےمستونگ میں دھماکا ، حافظ حمد اللہ سمیت11 افراد زخمی
حافظ حمداللہ منگوچر جلسے میں شرکت کیلیے جار ہے تھے کہ مستونگ میں سڑک کنارے دھماکہ ہو گیا۔
مزید پڑھیئےسربراہ پاک فضائیہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی پیشرفت اور ابھرتے ہوئے جغرافیائی و سیاسی منظرنامے سمیت متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش: ڈھاکا کی مارکیٹ میں آتشزدگی، ہزاروں دکانیں جل گئیں
واقعہ آج صبح دُکانیں کُھلنے سے قبل پیش آیا، کوکنگ آئل اور پلاسٹک جیسی اشیا کی بڑی مقدار کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی
مزید پڑھیئےکچے میں فوج کی مدد سے آپریشن، انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ
آئی جی سندھ کو کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لئے فیصلہ کن آپریشن کی ہدایت جاری کردی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ڈینگی کے وار جاری،42نئے مریض رپورٹ
ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 47 تک ہوگئی، 24 افراد سرکاری ہسپتالوں جبکہ 23 افراد نجی ہسپتالوں میں ڈینگی بخار سے زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ: پاک لنکا میچ سے قبل بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی
آج کولمبو میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے، تین مختلف اوقات میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے