راستے بند ہونے کی وجہ سے روزمرہ استعمال کی اشیا نہ ملنے کے باعث شہریوں کی مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے
قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا
مزید پڑھیئےکراچی؛ خاتون کا تھپڑ دیکھ کر مسلح ڈاکو فرار، وڈیو سامنے آگئی
ڈاکو موٹر سائیکل پر گلی سے گزرا اور خاتون کو تنہا دیکھ کر اس نے اسلحہ نکال کر لوٹنے کی کوشش کی۔خاتون نے اس معاملے پر پولیس سے رجوع نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے یمن میں فوجی تنصیبات، بندرگاہوں پر بم برسا دئیے
بمباری میں فوجی تنصیبات، بندرگاہوں اور پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔ حدیدہ اور راس عیسیٰ بندرگاہ، حزیاز پاور اسٹیشن اور فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےسندھ میں موسم سرما کی عدالتی تعطیلات ختم
26 دسمبر سے 10 جنوری تک سندھ بھر کی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات تھیں۔
مزید پڑھیئےلاس اینجلس جنگلات کی آگ، 12ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں
نقصان کا ابتدائی تخمینہ تقریباً 150 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، ہلاک افراد کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے جو بڑھنے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےپھالیہ: آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے دھماکا، 6 افراد جاں بحق
دھماکا آتش بازی کے سامان میں آگ لگنے کے باعث ہوا، جاں بحق ہونے والے افراد میں 4 خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےحج کے خواہشمند برٹش پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر
مانچسٹر، برمنگھم، گلاسگو اور بریڈ فورڈ میں قائم پاکستانی قونصل خانے بھی بغیر پیشگی بکنگ حاجیوں کے لیے یہ سہولت فراہم کریں گے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان: سرکاری اسپتالوں میں 8 تا 11 بجے تک علامتی ہڑتال جاری
اسپتالوں کی او پی ڈیز میں یہ علامتی ہڑتال صبح 8 بجے سے11 بجے تک کی جا رہی ہے جس کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی کا ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ 9 مئی کو میں اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام لگا کر مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں
ملالہ یوسف زئی پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گی۔
مزید پڑھیئےکوئی راستہ نہیں بچا، اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے، عمران خان
ہم اسلام آباد ہائی کورٹ گئے، سپریم کورٹ گئے، کوئی ہماری بات سننے کو تیار نہیں،علیمہ خان
مزید پڑھیئےلوئر کرم میں دھرنا، ٹل تا پاڑاچنار شاہراہ ساتویں روز بھی بند
مطالبات کی منظوری تک مین شاہراہ بند رہے گی۔مظاہرین
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی کی جماعت ’’عوام پاکستان پارٹی‘‘ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ
عوام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ، کان میں دھماکے کے بعد ریسکیو آپریشن، 4 لاشیں نکال لی گئیں
گذشتہ روز گیس بھرنے اور دھماکے سے کان منہدم ہوگئی تھی، جس کے باعث 12 کان کن اندر پھنس گئے تھے۔
مزید پڑھیئےچمن ریلوے اسٹیشن روڈ پر دھماکے میں 4 افراد زخمی
پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 خوارج ہلاک
خوارج کے سرغنہ شفیع اللہ عرف شفیع سمیت 5 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےملالہ یوسفزئی رواں ماہ پاکستان آئیں گی
وہ 2 روزہ کانفرنس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گی۔
مزید پڑھیئےامریکی حمایت یافتہ آرمی چیف لبنان کے صدر منتخب
ریاست اسرائیلی قبضے سے چھٹکارا حاصل کرے گی اور اسرائیلی جارحیت کا جواب دے گی لیکن یہ حکمت عملی حزب اللہ کے بغیر ہوگی،جوزف عون
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے سنجے پروانی اقلیت کی نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب
سنجے پروانی 13 جنوری کو اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےایوان صدر میں جعلساز گھس گیا
ڈاکٹر سہیل انجم نامی جعلساز کی ایوان صدر میں گریڈ 21 پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے،ایوان صدر
مزید پڑھیئےکراچی میں رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کے نرخ مقرر
رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کے لیے 14 ہزار 300 روپے نرخ مقرر کر کے نرخ کے بینرز لگا دیے گئے ہیں، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےژوب میں اغوا کار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
ایک مغوی کو بازیاب، فائرنگ کے تبادلے میں دوسرا مغوی جاں بحق ہوگیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 اغوا کار بھی مارے گئے۔
مزید پڑھیئےجلاؤ گھیراؤ کیس، شاہ محمود قرییشی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ضمانت پر رہا ملزمان بھی جیل میں قائم کمرہ عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےدھابیجی، تیز رفتار کار وں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
جان بحق ہونے والوں میں رفیق اور کاشف اور2 خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےچیٹ جی پی ٹی کے بانی پر بہن نے زیادتی کا مقدمہ کر دیا
بھائی سام آلٹمین نے انھیں اس وقت سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانا شروع کیا جب میں صرف 3 سال کی تھی۔ این آلٹمین
مزید پڑھیئےپاسپورٹس کے بروقت اجرا کے لیے اہم اقدام
تمام شہروں میں پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹئے فعال رکھنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےبجلی 10سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں،اویس لغاری
آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں اب حکومتی پاور پلانٹس کی باری ہے،میڈیا نمائندوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےسری لنکا، توہینِ اسلام پر بدھ رہنما کو صرف 9ماہ قید
بدھ مت رہنما گالاگودا کیخلاف مذہب اسلام کی توہین اور مسلمانوں کے خلاف کی گئی ایک اشتعال انگیز تقریر پر ان کے خلاف مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان
دونوں ٹیسٹ میچز 17 سے 29 جنوری تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos