کارورائی خفیہ اطلاع پر کی گئی،شعیب نامی دہشتگرد کو سرینڈر کی پیشکش کی تھی۔ سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صدر علوی نےعام انتخابات کیلیے 6 نومبر کی تاریخ دیدی
عام انتخابات اسمبلی کی تحلیل کے 89 ویں دن 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمشنرجمہوریت پر شب خون مارنے کی کوششوں میں سہولتکار ہیں، پی ٹی آئی
ہ برطانوی ہائی کمشنر کے دورے کے مقاصد ناقابلِ فہم ہیں، دفترِخارجہ کی ان دوروں پر خاموشی بطورِ خاص باعثِ تشویش ہے۔ ردعمل
مزید پڑھیئےفیکٹری بس میں سوار70 ملازمین کو لوٹ لیا گیا
شاہ فیصل کالونی میں 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 مسلح ملزمان نے 65 موبائل فون لوٹ لیے اور فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیئےعجیب بات ہے ایک جماعت الیکشن تاریخ دے رہی ہے، بلاول بھٹو
آپ کو نہیں پتہ الیکشن کب ہیں مگر اس جماعت کو پہلے سے پتہ ہے ، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران کی گمراہ کن تعلیمات نے باپ بیٹے کو برباد کر دیا
عبدالحمید نے بیٹے حذیفہ سمیت رینجرز کی چوکی جلا ڈالی تھی- جذبات میں آکر ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی- پکڑے جانے پر تحریک انصاف نے دامن چھڑالیا۔
مزید پڑھیئےٹیکس چور صنعت کار و سرمایہ کار بھی ریڈار پر آگئے
بے نامی اور بوگس کمپنیوں کا سراغ لگا کر منی لانڈرنگ کے مقدمات درج کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ۔
مزید پڑھیئے15سے 20ستمبر تک ملک میں بارش کی پیش گوئی
کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مزید پڑھیئےعمرعطا بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا
نامزد چیف جسٹس قاضی فائزعیسی چیف جسٹس ہاؤس منتقل ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیئےحوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار، کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد
ایک کروڑ روپے، 2 ہزار امریکی ڈالر، 48 ہزار سعودی ریال، 12 کروڑ 64 لاکھ ایرانی تمن، 94 ہزار 600 شامی پاؤنڈ اور 30 ہزار 700 انڈین روپیہ برآمد ہوا۔
مزید پڑھیئےکراچی،لاپتہ 2 سالہ بچہ 12گھنٹے بعد گٹر سے زندہ مل گیا
9 سالہ عبداللہ نے زو خان کو گٹر میں پھینک دیا تھا۔
مزید پڑھیئےایبٹ آباد، بزرگ خاتون ڈولی لفٹ سے گر کر جاں بحق
آپریٹر نے چلنے کا بٹن آن کر دیا۔ خاتون صحیح طرح سے سوار نہ ہو سکی اور گہری کھائی میں جا گری۔
مزید پڑھیئےایشیاکپ؛ پاک سری لنکا میچ میں بارش کے کتنے امکانات ہیں؟
بھارت فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکا ہے جبکہ سری لنکا اور پاکستان جمعرات کو اہم معرکے میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے لیٹر اضافہ متوقع
تمام مارکیٹنگ کمپنیاں اپنے ریٹیل آؤٹ لیٹس خالی نہ رکھیں اور پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں
مزید پڑھیئےایشیا کپ، پاکستان اور سری لنکا کا میچ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کرگیا
پاکستان کو فائنل میں پہنچنے کیلئے اب سری لنکا کو ہرانا ہوگا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ 14 ستمبر کو کولمبو میں کھیلا جائیگا
مزید پڑھیئےگن اینڈ کنٹری کلب کیس،امید ہے اگلا بنچ کیس کو انجوائے کرے گا، چیف…
یہ کیس بہت دلچسپ تھا، اب یہ کیس نیا بنچ سنے گا، ضروری نہیں کہ انسان جو چاہے اس کی وہ خواہش پوری ہو، امید ہے اگلا بنچ اس کیس کو انجوائے کرے گا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن کے اسی فیصلے میں سیشن کورٹ میں فوجداری کمپلینٹ بھیجی گئی تھی، کمپلینٹ کے فیصلے میں 5 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی مزید مشکل کا شکار، ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو اینٹی کرپشن حکام نے ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیئےنامعلوم افراد کی فائرنگ سےمولانا ضیاء الرحمن قتل
مولانا ضیاء الرحمان گلستان جوہر میں ایف بی آر بلڈنگ کے سامنے پارک میں چہل قدمی کررہے تھے جہاں اُن پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیئےلیبیا میں سمندری طوفان ، اموات کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی
لیبیا میں سمندری طوفان ، اموات کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی درنہ شہر کی متعدد کالونیاں صفحۂ ہستی سے مٹ گئیں ہیں
مزید پڑھیئےپاک بحریہ اور اے این ایف کا مشترکہ آپریشن،782 کلو منشیات ضبط
پاک بحریہ دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
حادثے میں دو خواتین سمیت 13 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
مزید پڑھیئےپنجاب بھر کے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان
کامیابی کا تناسب 58 فیصد رہا ، لاہور بورڈ کےاعلان کردہ نتائج کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2امتحانات میں ایک لاکھ 9 ہزار بچوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔
مزید پڑھیئےملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے قبول کروں گا،…
جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے، اعتماد سے کہتا ہوں ملک کا وفادار ہوں، اگر ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی گھاٹ پر لٹکا دیا جائے قبول کروں گا۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس،عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک جیل میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا وزارت قانون نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔
مزید پڑھیئےملک کا نام نہیں ،وزیراعظم بدلیں گے،ادے ٹھاکرے
مودی حکومت اپوزیشن جماعتوں کے کامیاب اجلاس سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے
مزید پڑھیئےمعیشت کی بحالی: انڈین میڈیا آرمی چیف کی تعریف پر مجبور
ایک سال میں سیاستدان حالات ٹھیک نہ کرسکے، آرمی چیف عاصم منیر کی کوششوں سے معیشت سنبھلنے لگی،انڈین میڈیا
مزید پڑھیئےمذہب کے نام پرانتشار پھیلانا ناقابلِ برداشت،نگراں وزیراعظم
ایسے عناصر کےساتھ سختی سے نمٹا جائےگا، تمام شہریوں کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری گلگت بلتستان کابینہ کے اجلاس سےخطاب،گفتگو
مزید پڑھیئےایشیاءکپ2023:بھارت نے سری لنکا کو 41 رنز سے شکست دے دی
سپر فور مرحلے میں سری لنکا کو ہرا کر بھارتی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
مزید پڑھیئےمیرا بیٹا کس حال میں،کہاں ہے،کچھ تو بتا دیں،کمرہ عدالت میں ماں رو پڑی
9 سال میں پولیس نے کیا کیا؟ 9 سالوں میں جے آئی ٹیز بنائی گئیں مگر رزلٹ کیا ملاِ؟ تاحال شہری لاپتہ ہے،ہائی کورٹ برہم
مزید پڑھیئے