فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ پاراچنار میں دونوں فریقین کی رضامندی سے امن معاہدہ ہوچکا ہے۔علامہ راجہ ناصر عباس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی اثاثوں اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
دونوں ممالک ہر کیلنڈر سال کی یکم جنوری کو اپنی جوہری تنصیبات اور تنصیبات کے بارے میں ایک دوسرے کو اگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی، نمائش چورنگی پر دھرنا و تصادم؛ 300 افراد کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ
دھرنے سے گرفتار 19 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکا، ڈرائیور نے ٹرک ہجوم پر چڑھا دیا، 15افراد ہلاک
نیو اورلیئنز کے میئر نے واقعے کو ‘دہشت گردی کا حملہ’ قرار دیا۔
مزید پڑھیئےائیر وائس مارشل عامر حیات دوبارہ قائم مقام سی ای او پی آئی اے…
وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےپی بی 45 کوئٹہ میں 15 پولنگ اسٹیشنز کے تنازع پر سپریم کورٹ کا…
الیکشن ٹریبونل فیصلے کیخلاف میر علی مدد جتک کی اپیل خارج کردی۔
مزید پڑھیئےاغوا برائے تاوان و ڈکیتی کے مقدمہ کا 17 سال بعد فیصلہ، ملزمان کو…
ملزمان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا، ملزمان میں نوید حفیظ اور نوازش اکبر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےدھرنوں نے معیشت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وزیراعظم
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے ہیومن رائٹس کیس کے فیصلے کی روشنی میڈیکل آلات کی قیمتوں کی تعین کے لئے کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےپشاور کا ریڈ زون میدان جنگ بن گیا، بلدیاتی نمائندوں پر لاٹھی چارج اور…
ملازمین نے مطالبات کے حق میں بینرز اٹھا رکھے تھے، خیبرپختونخوا کی حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
مزید پڑھیئےپارا چنار مسئلے کا حل یہ نہیں، کراچی کے راستے بند کردیے جائیں، وزیر…
کراچی کی سڑکیں یرغمال بنانے نہیں دے سکتے، مذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن ہوگا۔ضیا الحسن لنجار
مزید پڑھیئےپشاور کا رہائشی پاراچنار میں قتل، سر کاٹ دیا گیا
دہشت گردوں نے کٹۓ ہوئے سر کو ٹھوکریں مارنے کی ویڈیو بھی جاری کردی۔
مزید پڑھیئےرجب المرجب کا چاند نظر آگیا
یکم رجب المرجب 2جنوری کو ہوگی،چیئرمین مولانا عبدالخبیر
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت نے کرم امن معاہدے پر دستخط کی تصدیق کردی
امن معاہدے سے کرم میں امن اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا،بیرسٹر سیف
مزید پڑھیئےکرم امن کے لیے کوہاٹ میں جرگہ، دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے
فریقین کی جانب سے بنکرز ختم کرنے اور اسلحہ انتظامیہ کے حوالے کرنے تک راستے نہیں کھولے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی پولیس چیف چند گھنٹے بعد ہی بیان سے پیچھے ہٹ گئے
دھرنوں کے خاتمے سے ان بیان کو منسلک کرنا بے بنیاد ہے،ترجمان کراچی پولیس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت کی۔
مزید پڑھیئےدبئی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، پاکستانی خاتون پائلٹ
راس الخیمہ میں پرائیویٹ سیاحتی ایوی ایشن کلب کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوا۔
مزید پڑھیئےآج رات تک دھرنے ختم کرا دیں گے،کراچی پولیس کا دعویٰ
اب تک ہم نرمی سے بات کر رہے تھے، اب جو نہیں ہٹے گا، اسے قانون کے مطابق ہٹائیں گے،جاوید عالم اوڈھو
مزید پڑھیئےسکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولرکی موت دم گھٹنے سے ہوئی
اشتیاق میمن کے کمرے سے انگیٹھی ملی جس میں کوئلے دہک رہے تھے، پولیس
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 600 روپے سستا ہو گیا
فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہو گیا۔
مزید پڑھیئےلاڑکانہ, بالیاں چوری کرنے کیلیے نانی کو قتل کرنے والا نواسہ گرفتار
قتل کے بعد ملزم نے اپنی نانی کی لاش قریبی جنگل میں پھینک دی تھی،ایس ایس پی
مزید پڑھیئےدہشت گردوں کو جنرل (ر) فیض حمید لیکر آئے،افتخار حسین
پی ٹی آئی کو کے پی میں 13 سال ہو گئے ہیں، یہ ناکام ترین حکومت ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران کو ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ دلانے کی کوششیں
سجاد برکی- عاطف خان اور پاک پیک کے کرتا دھرتا بھرپور لابنگ کر رہے ہیں- تاحال ناکامی کا سامنا- بڑھک باز رچرڈ گرینل بھی کام نہیں آ رہا-
مزید پڑھیئےرواں برس کراچی میں 71 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائمز
بے لگام ڈاکوئوں نے 106 خاندانوں کے چراغ گل کیے- 700 معذور- فائرنگ- پُرتشدد واقعات اور دیگر حادثات میں مجموعی طور پر 2 ہزار 404 افراد لقمہ اجل بنے-
مزید پڑھیئےدھرنوں سے اشیائے خورونوش کی ترسیل شدید متاثر
مال بردار گاڑیاں شہر کے اندر نہیں پہنچ پارہیں- اجناس- سبزی- گوشت- انڈوں اور مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ-
مزید پڑھیئےکرم امن معاہدہ،عمائدین دستخط کرنے پر راضی
امن جرگہ کل منعقد ہو گا،جس میں امید ہے کہ مسئلے کا حل نکل آئے گا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ٹو کیس ، تیسرے گواہ کا بیان ریکارڈ ،تحائف کی فہرست عدالت…
گواہ نے توشہ خانہ تحائف کے ریکارڈ سے متعلق 2رجسٹر بھی عدالت پیش کردیے۔
مزید پڑھیئےایتھوپیا، باراتیوں کا ٹرک دریا میں گرنے سے 71 افراد ہلاک
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،ٹرک میں گنجائش سے زیادہ مسافر بھی تھے۔
مزید پڑھیئےشام،تر ک اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز میں جھڑپیں، 120 افراد ہلاک
نبع السلام اور ابو راسین کے علاقوں میں بھاری گولہ بارود کا استعمال کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئے26 نومبر، لال مسجد آپریشن کی طرح لاشیں دفنائی گئیں، عمران خان
توشہ خانہ ٹو کیس توشہ خانہ کے پہلے کیس جیسا ہے۔علیمہ خان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos