وزیر اعلیٰ ہاؤس سابق خاتون اول کے حوالے- گنڈاپور نے اپنے اہل خانہ کو اسلام آباد منتقل کر دیا-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسمگل شدہ ہیوی بائیکس کیخلاف کریک ڈائون شروع
حساس اداروں کی رپورٹس پر کسٹمز ٹیموں نے کراچی کے پوش علاقوں سے 44 کروڑ مالیت کی موٹر سائیکلیں ضبط کرلیں-
مزید پڑھیئےعلما نے وی پی این کیخلاف فتوے کی تائید کردی
وی پی این کے ذریعے فحش و گستاخانہ مواد تک رسائی کو خفیہ رکھا جا سکتا ہے- ملکی سلامتی کے معاملات بھی متاثر ہو سکتے ہیں-علمائے کرام کی ’’امت‘‘ سے گفتگو
مزید پڑھیئےملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے امتحانات میں پاسنگ مارکس تبدیل
ہر مضمون میں پاسنگ مارکس 33 کے بجائے 40 ہوں گے، گریس مارکس 3 کے بجائے 5 ہوں گے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں درج مقدمات ’’خان‘‘ کی رہائی میں رکاوٹ بن گئے
پی ٹی آئی کے 28 ستمبر اور5 اکتوبر کو کیے گئے احتجاج پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف تین مقدمات راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد، نیو ٹاؤن اور ٹیکسلا میں درج ہیں۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید و دیگر کی بریت کی درخواستیں خارج
،گل اصغر خان کی درخواست بریت منظور کرلی گئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئےکارکردگی پر ووٹ ملتا تو کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ…
ماضی کے غلط فیصلے پر ڈٹے رہنا بے وقوفوں اور جاہلوں کی نشانی ہے، کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےروسی فضائی حملے کا خطرہ، کیف میں امریکی سفارت خانہ بند
امریکی سفارتخانے نے کیف میں موجود اپنے عملے کو محفوظ مقام پر جانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کی 2 دن میں عمران خان سے دوسری ملاقات
ملاقات میں 24نومبر کے احتجاج اور سیاسی و پارٹی امور پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی الیکشن کمیشن کا بی جے پی کو مسلم مخالف اشتہار ہٹانے کا حکم
اشتہار میں سر پر اسکارف اوڑھے خواتین، ٹوپی پہنے مردوں کو اپوزیشن کے حامی جھارکھنڈ مکتی مورچا کے رہنما کے گھر میں داخل ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان
ٹیسٹ مراکز پر نقل روکنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان، پی بی 45 کے 15 اور پی بی 21 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ…
عدالت نے پیپلزپارٹی کےعلی حسن زہری کی اپیل منظورکرلی۔ عدالت نے دوبارہ گنتی سے متعلق معاملہ الیکشن کمیشن کوبجھوا دیا۔
مزید پڑھیئےکچھ تو گڑبڑ ہے، اے آر رحمٰن کی طلاق کے بعد انکی گٹارسٹ کا…
ہم باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔موہنی ڈے
مزید پڑھیئےناکارہ جہاز براستہ سڑک کراچی سے حیدر آباد پہنچ گیا
ناکارہ جہاز 150 فٹ لمبا اور 40 ٹن وزنی ہے، طیارہ 8 گھنٹے کے سفر کے بعد کراچی ایئر پورٹ سے حیدر آباد پہنچا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 4 بندر سڑک پر نکل آئے، یہ ہمارے نہیں، چڑیا گھر انتظامیہ
علاقہ مکینوں کی مدد کے لیے محکمہ جنگلی حیات کے اہلکار اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج
میرے نزدیک ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ملزم کا عدالت کے روبرو پیش ہونا ضروری ہے،جسٹس فاروق حیدر
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
وکلائے صفائی نے بری کرنے جبکہ سرکاری وکلا نے درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
ضمانت کا غلط استعمال کیا تو اپنا فیصلہ واپس لے سکتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےبلاول نے حکومت سے معاملات حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
9 رکنی کمیٹی میں راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، اور شیری رحمان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈز کیس، بشریٰ بی بی پیش ہوئیں نہ ملزمان نے جوابات جمع…
ملزمان نے استثنا کے باوجود تاحال اپنا پلیڈر مقرر نہیں کیا،نیب وکلا
مزید پڑھیئےبنوں؛ چیک پوسٹ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، 12جوان شہید
سیکیورٹی فورسز کی مؤثر مزاحمت کے باعث خوارج چیک پوسٹ میں داخل نہیں ہوسکے۔
مزید پڑھیئےبچوں کو مشاورت میں شریک کرنے کی تہذیب کو فروغ دینا ہو گا: مراد…
یومِ اطفال کی یہ تھیم بچوں کی رائے کو اہمیت دینے کا پیغام دیتی ہے، خاندان اور معاشرے میں بچوں کو مشاورت میں شریک کرنے کی تہذیب کو عام کرنا ہو گا۔
مزید پڑھیئےاسموگ میں کمی کے باوجود اینٹی اسموگ مہم جاری رہے گی۔مریم اورنگزیب
اسکول کھلنے کے باوجود احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھا جائے، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے 15 بھٹے گرا دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست خارج
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھیئےگزشتہ حکومت توشہ خانے کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
ہم پوچھتے تھے تو توشہ خانہ کی تفصیلات چھپائی جاتی تھیں، ہائی کورٹ میں گزشتہ حکومت کا مؤقف تھا کہ توشہ خانہ تحائف کا کسی کو پتہ نہیں ہونا چاہیے
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق سی ای او کو سربراہ محکمۂ…
لنڈا میک میہن تعلیم کی بہتری کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کی قیادت کریں گی۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ بھر میں شدید برفباری، اسکول بند، ٹرینیں تاخیر کا شکار
220 سے زائد اسکول بند کر دیئے گئے ہیں، ہزاروں مسافروں کو ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان
شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں ممکن ہو سکے گا، اسٹیک ہولڈر شیڈول کے مطابق باہمی اتفاق کے ساتھ ایونٹ کے انعقاد کے حق میں ہیں۔
مزید پڑھیئے24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا پارٹی سے باہر ہوجائے گا، بانی پی…
طاقتور حلقے جس کسی کو آگے کریں گے، پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کمیٹی ان سے تین مطالبات پر مذاکرات کرے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی، ناکارہ طیارہ شارع فیصل سے نیشنل ہائی وے کی جانب روانہ
60 ٹن وزنی اور 160فٹ طویل طیارہ تربیتی مقاصد کے لیے منتقل کیا جائے گا، یہ ایم ڈی 83 طیارہ 25 دسمبر 2011 سے غیر فعال ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos