کگسکو ربادا اور مارکو جانسن کی 51 رنز کی پارٹنر شپ نے پاکستان سے جیت چھین لی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ
یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 درجے زیادہ محسوس ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ
امیر جماعت اسلامی آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، حافظ نعیم الرحمان سہ پہر 4 بجے غزہ ملین مارچ سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی حکومت نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کے سوا کچھ نہیں کیا ،…
خیبرپختونخوا میں سرکاری خزانے سے اربوں روپے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈے کیلئے دیا جاتاہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبیٹے کی پہلی ٹیسٹ سنچری؛ والد خوشی سے رو پڑے
نتیش کمار ریڈی نے 11چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 189 گیندوں پر 114 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےبجلی جلد سستی ہوگی، وزیر خزانہ نے خوشخبری سنا دی
ملک کا سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ پاسکو ہے ،وزیراعظم نے بھی کہا ہے کہ اس کو بند کر دینا چاہیے۔محمد اورنگزیب
مزید پڑھیئےشوہرنے نیوز اینکر کو کمرہ عدالت میں قتل کرکے خودکشی کرلی
عبیرا راحل اپنی طلاق کی کارروائی کو حتمی شکل دینے عدالت میں تھی کہ شوہر نے گولی مار دی۔
مزید پڑھیئےڈی جی خان, کچہری میں منشی نے وکیل کو قتل کر دیا
بیچ بچاؤ کراتے ہوئے ایک وکیل زخمی بھی ہوا، ملزم فرار ہو گیا،پولیس
مزید پڑھیئےکرم معاملے پر فریقین میں معاہدے پراتفاق رائے ہوگیا،بیرسٹر سیف کا دعویٰ
صرف چند نکات پرایک فریق نے مشاورت کیلیے 2 دن کا وقفہ مانگا ہے،مشیر اطلاعات
مزید پڑھیئےکرم امن معاہدہ 14 نکات پر مشتمل، بنکرزایک ماہ کے اندر ختم
بھاری اسلحے کو جمع کیا جائے گا جس کے قواعد وضوابط مشترکہ کمیٹی طے کرے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 14 مقامات پر دھرنے جاری، ٹریفک کا نظام متاثر
کراچی کے علاقوں ملیر 15 اور نیشنل ہائی وے ٹاؤن شپ پردھرنا ختم کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمدارس رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے تحت ہوگی، صدرنے بل پر دستخط کردیے
قومی اسمبلی جلد اس حوالے سے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی،ترجمان
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا، لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثۃ، 179 افراد ہلاک
حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ طیارہ رن وے سے اتر کر اطراف میں لگی باڑ سے ٹکرا گیا جس سے طیارے میں آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی پریس کلب کے انتخابات،دی ڈیمو کریٹس پینل کا17ویں بار کلین سوئپ
فاضل جمیلی 560ووٹ لیکرصدر کامیاب قرار پائے،مدمقابل آزاد امیدوار ایوب جان سرہندی نے273 ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےرفعت مختار راجہ کو نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا چارج سنبھالنے پر…
تقرری سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت فوری طور پر عمل میں آ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلوی بیٹر سٹیو سمتھ کا بھارت کیخلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ
ٹیسٹ کیریئر کی 34 ویں سنچری سکورکی، وہ 140 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 474 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، آخری اسپتال کو بھی آگ لگادی
متعدد مریض اور عملے کے ارکان شہید ہوگئے۔ شہدا کی شناخت النعمی خاندان کے افراد کے طور پر کی جن میں بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےملٹری کورٹ سے سویلین کو سزائیں، پی ٹی آئی کا رٹ دائر کر نے…
ملٹری کورٹ میں ورکروں کو سزائیں غلط دی گئیں ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکے کہنے پر رٹ دائر کریں گے
مزید پڑھیئےنئی دہلی، بارش نے 101 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
جمعہ سے ہفتہ کی صبح ساڑھے 8 بجے تک دہلی میں 41.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےوفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں اور تبادلے
سہیل حبیب تاجک اور سلمان چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ ڈویژن تعینات کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسال نو کی آمد،دبئی حکام کا محنت کشوں کیلئے انعامات کا اعلان
ہمارا ملک جفاکش محنت کشوں نے تعمیر کیا ہے، محنت کش ہمارے پارٹنرز ہیں، مل کر نئے سال کی خوشیاں منائیں گے۔
مزید پڑھیئےحوثیوں کا میزائل مار گرایا، اسرائیلی حکام کا دعویٰ
حوثیوں نے ہائپر سونک میزائل سے تل ابیب ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر
دھند کی وجہ سے گیٹوک، ہیتھرو اور مانچسٹر میں پراوزیں تاخیر کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مذہبی امور سے متعلق تعاون کے ایم او…
ان ایم او یوز میں دونوں ممالک کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت، ترجمے، مبلغین و اماموں کی تربیت اور مساجد کی تعمیر میں تعاون شامل ہے۔
مزید پڑھیئےملک کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے، موٹر ویز بند
شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کردی گئی، موٹروے ایم فور کو بھی بند کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ 3 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
استنبول میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل اور سفارتی عملے نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےجرمن صدر فرینک والٹر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
یہ فیصلہ پارٹی سے مشاورت کے بعد کیا ہے، سیاسی جماعتوں میں موجودہ پارلیمنٹ کے تحت حکومت بنانے پر اتفاق نہیں پایا جاتا۔
مزید پڑھیئےیمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا، سائرن بج اٹھے
خوف کے باعث راتوں رات دس لاکھ یہودیوں نے شیلٹرز میں پناہ لے لی، بھگدڑ میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےملکہ کوہسار مری میں پھر برفباری ،پنجاب میں بارشیں
سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ اور ظفروال سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی بارش ہوئی ہے
مزید پڑھیئےشاہین شاہ آفریدی BPL کھیلنے ڈھاکا پہنچ گئے
شاہین آفریدی بی پی ایل میں فارچیون بریشال کی نمائندگی کریں گے، فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی فارچیون بریشال کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos