شہباز شریف قلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں زخمی سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عیادت کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خیبرپختونخوا میں موسم سرد، پہاڑوں پر برفباری
سوات، شانگلہ، کوہستان ،مانسہرہ، بٹگرام، تور غر، باجوڑ میں مطلع ابرآلود اور بعض مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے
مزید پڑھیئےخیبر: پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید
مہم میں سندھ کے 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ بار اور بلوچستان نے ججز تعیناتی کو خوش آئند قرار دیدیا
آئین کے تحت صدر مملکت کو اختیار ہے کہ وہ ججز کی تقرر و تبادلے کرے۔یہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے وفاقی تشخص کی بحالی کی جانب قدم ہے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت آصف زرداری 4 روزہ دورے پر کل چین روانہ ہوں گے
آصف علی زرداری دورے کے دوران صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کیانگ سے ملاقاتیں کرینگے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی خواہش کا اظہار
محصولات میں اضافے سے کچھ تکلیف ہوگی لیکن اس کے نتائج شاندار ہوں گے، یہ امریکا کا سنہری دور ہو گا،ہم امریکا کو پھر سے عظیم بنائیں گے
مزید پڑھیئےپاک فوج کے زیر اہتمام پشاور میں طلباء و طالبات کیلیے اسپورٹس گالا کا…
مختلف مقابلوں بشمول تیر اندازی، رسہ کشی، بیڈ منٹن، کرکٹ، فٹبال، 100 اور 400 میٹر ریس، 9 ایم ایم فائر، ائیر گن اور میوزیکل چیئر میں حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےکراچی بار ایسوسی ایشن کا آج عدالتی امور کے بائیکاٹ کا اعلان
اسلام آباد بار سے اظہار یکجہتی کے لیے کل عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔کراچی بار ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس ساڑھے11 بجے ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ: رواں سال کی پہلی پولیو مہم آج سے شروع
7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 فروری تک جاری رہے گی، مہم سندھ کے تمام 30 اضلاع میں چلائی جا رہی ہے جس میں 81 ہزار سے زائد رضاکار حصہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم جعلی حکمرانوں کے گلے پڑیں گے: بیرسٹر سیف
8 فروری کو پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی، پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم 8 فروری کے الیکشن پر ڈاکے کے تحفظ کی کوشش ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ؛ زخمی جوانوں کی عیادت کریں گے
نائب وزیراعظم ا اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیرِ توانائی اویس لغاری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
مزید پڑھیئےکیا دھماکہ کرنیوالےاور سویلینز میں کوئی فرق نہیں؟ جسٹس حسن اظہر
سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت شروع ہو گئی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے
مزید پڑھیئےمریدکے میں چھوٹے طیاروں کیلئے ایئرپورٹ تیار
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے چھوٹے طیاروں کےلیے ایئرپورٹ طیار کیا گیا ہے، جو فلائنگ اسکولز اور جنرل ایوی ایشن کے طیاروں کےلیے استعمال ہوگا۔
مزید پڑھیئےگاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر کیخلاف انکوائری شروع
ویڈیو میں اسسٹنٹ کمشنر کو اپنی سرکاری گاڑی سے اتر کر ملازمین کو گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے دکھایا گیا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے
دورے کے دوران وزیر اعظم کوئٹہ میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
مزید پڑھیئےحزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی تدفین 23 فروری کو لبنان میں کرنے…
اسرائیلی فوج نے ستائیس ستمبر کو بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کو شہید کر دیا تھا
مزید پڑھیئےلکی مروت میں جرگے نے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
9 جنوری سے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے 10 ملازمین یرغمال ہیں، لیکن 26 دن گزرنے کے باوجود وفاقی اور صوبائی حکومتیں خاموش ہیں
مزید پڑھیئےکانگو کے شہر گوما میں شدید کشیدگی جاری، مزید 73 افراد ہلاک
جمہوریہ کانگو کے شمالی کیوو صوبے کے دارالحکومت گوما میں جاری شدید لڑائی جاری ہے جس میں اموات کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا رواں ہفتے کا نیا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
دیگر ہائی کورٹس سے ٹرانسفر ہونے والے تین نئے ججز بھی آج سے کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موٹروے کئی مقامات سے بند
شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10 جبکہ زیادہ سے زیادہ 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 98 فیصد تک پہنچ گیا
مزید پڑھیئےضلع کرم میں قیام امن کے لیے دوسرا اہم جرگہ آج ہوگا
کرم فریقین مسئلے کو حل کرنے کے لیے خود بیٹھنے پر متفق ہوگئے۔ جرگے میں فریقین کے عمائدین شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکابل: سرینا ہوٹل 20 سال بعد بند، انتظامات طالبان کے سپرد
دو دہائیوں تک افغانستان اور اس کے شہریوں کی خدمت کرنے کے بعد کابل سرینا ہوٹل یکم فروری 2025 سے اپنا آپریشن بند کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےکُرم میں قیام امن کیلئے جرگہ، سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے پر اتفاق
عوام امن کے لئے ترس رہے ہیں اور قیام امن چاہتے ہیں، طویل بدامنی کے دوران پہلی بار عمائدین آپس میں بیٹھے، گلے شکوے کئے۔
مزید پڑھیئےمذکراتی عمل سے نکل کر پی ٹی آئی نے غیر جمہوری سوچ کا مظاہرہ…
یہ گاڑی تو چھوٹ گئی ہے،اب اسے وسیع تر مذاکرات کے لئے وزیر اعظم کی تازہ پیشکش سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
مزید پڑھیئےپولیو کے خاتمے کیلیے وزیر اعظم نے قوم سے تعاون مانگ لیا
ملک سے پولیو کے مکمل خاتمہ کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے ،ہمیں ہر قیمت پر پاکستان سے پولیو کے مرض کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا رمضان پیکج نقد رقم کی صورت میں تقسیم کئے جانے کا امکان
کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے اثاثوں اور جائیداد کی محفوظ رکھوالی اور اس کی نجکاری کے عمل کے دوران دیگر انتظامات کے بارے میں بھی فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےروس کا کیف میں فضائی حملہ،12 شہری ہلاک،9 زخمی
حملے میں 5عمارتیں بھی زمین بوس ہوگئیں، ریسکیو اہلکاروں نےملبے تلے دبے22افراد کو نکال لیا، ہلاک افراد میں3بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےویٹ لینڈز کا دفاع ماحولیاتی بقا کیلئے ناگزیر ہے،مریم نواز
پہلی بار جامع ’’کلائمیٹ پالیسی‘‘ تشکیل دی ہے،کلائمیٹ پالیسی کے تحت ویٹ لینڈز اور دیگر قدرتی نظام کے تحفظ اور بحالی کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےگھوٹکی میں مال بردار کنٹینر پر ڈاکوؤں کا حملہ ناکام
رینجرز اہلکاروں کی جوابی کارروائی سے مسلح ڈاکو کنٹینر کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےنئے ٹیرف پر چین کا ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں شکایت درج کرانے کا اعلان
ٹیرف تعمیری نہیں ہے، منشیات سے نمٹنے کے لیے دونوں ممالک کے اقدامات کو کمزور کریں گے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos