جمیل بوستان 344ووٹ حاصل کرکے سینئر نائب صدر،عصمت اللہ اچکزئی 415ووٹ لے کر نائب صدر ،محمد ایاز کاکڑ417ووٹ لےکر جنرل سیکریٹریبن گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی فوج کا بھرتی کیلیے آنے والے کشمیری نوجوانوں پر بدترین تشدد
کشمیری نوجوان پر بھارتی فورسز کے مظالم کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں خالصتان کے قیام کیلیے ووٹنگ مکمل
ریفرنڈم میں 37 ہزار سے افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا۔
مزید پڑھیئےجارجیا میں اپوزیشن رہنما نے الیکشن کمیشن کے سربراہ پر سیاہی پھینک دی
الیکشن کمیشن کے سربراہ گیورگی کالادرویش پارلیمانی انتخابات کے بعد نتائج کی توثیق کے لیے موجود تھے۔
مزید پڑھیئےمقابلہ حسن میں ’پاکستان کی نمائندگی‘ کرنیوالی نور زرمینہ
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ ماڈل نور زرمینہ نے مس یونیورس مقابلے میں ٹاپ 10 فائنلسٹ میں جگہ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےچین، کالج میں چاقو بردار ملزم کے حملے میں 8 افراد ہلاک
حملہ سابق طالب علم نے حملہ کیا۔طالب علم کو بظاہر اپنا گریجویشن کا سرٹیفکیٹ نہ ملنے اور امتحان میں ناکام ہونے پر غصہ تھا ۔
مزید پڑھیئےمس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیا
نائیجیریا کی چیڈیما ایڈیٹشینا دوسرے، میکسیکو کی ماریا فرنینڈا تیسرے اور تھائی لینڈ کی سچتا چوانگسری چوتھے نمبر پر رہیں۔
مزید پڑھیئےنظریاتی کونسل بتائے فارم 47 کا وزیراعظم شرعی ہے یا غیر شرعی؟ حافظ نعیم
مہنگائی کم ہونے کی خبر جھوٹ ہے، جب تک پٹرول لیوی ساٹھ روپے ہے، عوام کوریلیف کیسے ملے گا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا…
پی ٹی آئی اسلام آباد اور راولپنڈی ریجن کی قیادت کو اہم ذمے داری سونپ دی گئی۔
مزید پڑھیئےملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ
کہیں بارش،کہیں برف باری ہوئی۔ دیوسائی ، برزل ٹاپ اور راما میڈوز میں تین روز میں ایک فٹ سے زیادہ برف باری کی وجہ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
مزید پڑھیئےحسن ابدال،بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز
بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے بھارت سے 2 ہزار 500 سے زائد سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےدہشت گردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیرِاعظم
ملکی بقاء کی خاطر افواج پاکستان کے جوانوں اور ان کے اہل خانہ کی لازوال قربانیاں ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے شہداء اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے۔
مزید پڑھیئےعاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا
عاقب جاوید کو لاہور قلندرز کے ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کے ساتھ دورہ زمبابوے کا تجربہ ہونے کی بنا پر ہیڈ کوچ بنایا گیا ہے
مزید پڑھیئےدفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے
دفاعی نمائش آئیڈیاز2024 کا کراچی ایکسپو سینٹر میں 19 نومبر سے آغازہوگا، وزیراعظم شہباز شریف افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھیئےابخازیہ میں سول نافرمانی کی تحریک، صدر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
صدر اسلان بزانیہ کے مستعفی ہونے تک پارلیمنٹ کی عمارت سے باہر نہیں نکلیں گے
مزید پڑھیئےبنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر 2 فلیش بموں سے حملہ
رات ساڑھے 7 بجے قیساریہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر 2 فلیش بم پھینکے گئے،تاہم اسوقت نیتن یاہو اور انکی فیملی گھر پر موجود نہیں تھے
مزید پڑھیئےوائٹ بال ٹیم کے کوچ کیلئے عاقب جاوید کا نام سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ اب ملکی کوچ کو مستقل ذمے داری دے گا۔دورۂ آسٹریلیا سے قبل گیری کرسٹن نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا
مزید پڑھیئےڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
ساس صغراں، نند یاسمین، نواسے عبداللہ سمیت 4 افراد نے مل کر لڑکی کو بے دردی سے قتل کیا۔ خون کا رشتہ سفید ہوگیا اور ساس مقتولہ کی سگی خالی تھی۔
مزید پڑھیئےغزہ،سکول میں پناہ گزین خاندانوں پر اسرائیلی بمباری، 10فلسطینی شہید
سکول کی عمارت میں بے گھر فلسطینی خاندانوں نے اپنے بچوں کے ساتھ پناہ لے رکھی تھی، بمباری کے نتیجے میں افراد 20 زخمی بھی ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےحارث رئوف نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
فاسٹ بولر مشترکہ طور پر پاکستان کی جانب سے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔
مزید پڑھیئےگندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل
گندم خریداری کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ وزیر خزانہ ہوں گے
مزید پڑھیئےشکار پور کے کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک
مارے جانے والا ڈاکو لوٹ مار کے واقعات میں ملوث تھا، پولیس کا اس وقت بھی کچے میں آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی، رحیم یار خان کے تاجر سے 60 لاکھ کے آئی فونز لوٹ لیے…
ملزمان نے اسلحہ دکھا کر ہم سے موبائل فون کا بیگ چھینا، ہمارا بٹوہ اور دیگر سامان بھی لے گئے، متاثرہ تاجر
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے 26 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے بڑی محنت کی، چیئرمین سینیٹ
ممبر جوڈیشل کمیشن نہ بنائے جانے پر بلاول بھٹو کی دل آزاری ہوئی ہے۔ یہ سیاسی دھماکا نہیں، معمول کا سیاسی کام ہے۔
مزید پڑھیئےٹریفک قوانین پرعملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،وزیراعلیٰ پنجاب
روڈ سیفٹی کو مزید بہتر بنا رہے ہیں تاکہ کسی کے گھر کا چراغ نہ بجھے، حادثات سے بچاؤ کیلئے 600 سے زائد روڈز کی تعمیر و مرمت اور بحالی تیزی سے جاری ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان کے حلقہ پی بی 8 میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل شروع
پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، ایک لاکھ 16ہزار سے زائد ووٹرز اپناحق رائے دہی استعمال کریں گے
مزید پڑھیئےیوکرینی صدر کی روس سے جنگ ختم کرنے کی حمایت
ٹرمپ کے ساتھ امریکی صدارتی انتخابات میں ان کی جیت کے بعد ٹیلی فونک گفتگو میں روس کے خلاف جنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا تھا۔
مزید پڑھیئےدھند اور اسموگ،موٹرویز مختلف مقامات پر بند
ٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ تک جبکہ موٹروےایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک دھند اور اسموگ کے باعث بند ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کا کام مزید آسان کر…
سافٹ ویئر ہاؤسز، کال سنٹرز، بینک، سفارت خانے اور فری لانسرز اب پی ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ پر اپنے وی پی اینز باآسانی رجسٹرڈ کر سکتے ہیں
مزید پڑھیئےسابق کرکٹر محمد یوسف قومی ٹیم کی کوچنگ سے الگ ہوگئے
سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو ایک بار پھر بورڈ میں ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos