حکومت سعودی عرب کی خواہش کی بنیاد پر 22 دسمبر سے کابل میں سلطنت کے مشن کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یورپی یونین کی پاکستان میں فوجی عدالت سے 25 شہریوں کو سزا پر تشویش
آئی سی سی پی آر کے آرٹیکل 14 کے مطابق ہر شخص کو عدالت میں منصفانہ اور عوامی مقدمے کی سماعت کا حق حاصل ہے
مزید پڑھیئےصائم ایوب نے پھر اپنی کلاس ثابت کی: محسن نقوی
محمد رضوان اور بابر اعظم نے اچھی بیٹنگ کی، سفیان مقیم نے عمدہ بولنگ کر کے قوم کے دل جیت لیے۔
مزید پڑھیئےبشارالاسد کی اہلیہ نے طلاق کیلئے درخواست دائر کردی
بشار الاسد سے خوش نہیں تھیں اور شام میں اقتدار ختم ہونے کے بعد دونوں میں تعلقات خراب ہونا شروع ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےمذاکرات ملک کے فیصلے کرنیوالوں سے ہی کامیاب ہونگے: عارف علوی
پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے میں کس کا کردار تھا سب جانتے ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح پرقومی ٹیم کو خراجِ تحسین
ٹیم ورک کا نتیجہ شاندار کامیابی کی صورت میں سامنے آیا ہے، پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی پُراعتماد نظر آئے، جذبے اور محنت سے کھیلے۔
مزید پڑھیئےملکۂ ترنم نورجہاں کو بچھڑے 24 برس بیت گئے
پاک بھارت جنگ کے دنوں میں انہوں نے اپنے نغموں سے عوام اور فوجی جوانوں کا خون گرمائے رکھا۔
مزید پڑھیئےتیسرا ون ڈے،پاکستان کا جنوبی افریقہ کو وائٹ واش
سفیان مقیم نے 52 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدف
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صائم ایوب، بابر اعظم، رضوان اور سلمان علی آغاز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پروٹیز کو جیت کیلیے 309 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھیئےشہداء پاکستان کا فخر،قربانیوں کوفراموش نہیں کیا جائیگا،آرمی چیف
دہشت گردی اور انتہا پسندی اور اس کی تمام شکلوں کو ختم کیا جائے گا۔مسلح افواج کی جرات، لچک اور غیرمتزلزل عزم ملک کی خودمختاری کا سنگ بنیاد ہے۔
مزید پڑھیئےبارش ہوگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
کڑکڑاتی سردی نے دانت بجا دیے، بالائی علاقوں میں ہرطرف برف ہی برف ہے جبکہ گلگت بلتستان میں پارہ منفی دس تک گر گیا اور آبشاریں اور جھیلیں بھی جم گئیں۔
مزید پڑھیئےعمرے کے بہانے سعودی عرب جانیوالی 3 گداگر خواتین گرفتار
سعودی عرب سے واپسی پر مشکوک ٹریول ہسٹری دیکھ کر تفتیش کی گئی، خواتین عمرے کے بجائے سعودی عرب میں گداگری کرتی رہیں۔
مزید پڑھیئےکرم میں 50 سے زائد بچوں کی ہلاکتیں،علاقہ مکینوں کا دھرنا
اشیائے خورونوش، میڈیسین، فیول، لکڑی ہر چیز کا ذخیرہ ختم ہوچکا ہے۔ شہری ایک ایک چیز کے پیچھے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں لیکن نمک تک نہیں حاصل کر پارہے
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ،یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز سمیت 2ملزمان گرفتار
گرفتار ملزم نے متاثرین کو یورپ بھجوانے کے نام پر لاکھوں روپے ہتھیائے، ملزم نے متاثرین سے مجموعی طور پر 85 لاکھ روپے ہتھیائے،
مزید پڑھیئےوزیر داخلہ کا کراچی کے ڈیفنس پاسپورٹ اور عوامی مرکز کا دورہ
شہریوں نے پاسپورٹ و شناختی کارڈز بنوانے کے نظام کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ گھنٹوں کا کام اب چند منٹوں میں ہو جاتا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سے مذکرات کیلئے حکومتی اتحاد کی کمیٹی تشکیل
گزشتہ رات چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی استدعا کی تھی۔
مزید پڑھیئےملٹری کورٹ سے سزا پانے والے دو پی ٹی آئی ورکر اڈیالہ جیل منتقل
اڈیالہ جیل انتظامیہ کے حوالے کر دیئے گئے، مجرم راجہ محمد حسان اور عمر فاروق کو ملٹری کورٹ سے 10، 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپولیس کاکچےکے علاقہ میں کامیاب آپریشن،2 مغوی بازیاب
بازیاب افراد کو چند روز قبل گڈو،کشمور روڈ پر چوک سویترا کے قریب سےاغواء کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےملکہ کوہسارمیں بجلی کا بریک ڈاؤن،شہرتاریکی میں ڈوب گیا
132 کےوی کی مین لائن ٹرپ کرنے سے مال روڈ،جھیکاگلی، بھوربن،ایکسپریس وے سمیت مری کے دیگر علاقوں میں بجلی بند ہوگئی
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات پر مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں ہوں…
ان کیسز کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے، پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ بیک چینل رابطے برقرار ہیں
مزید پڑھیئےنائجیریا میں آفت ٹوٹ پڑی، 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
منعقدہ تقریب تحائف وصولی کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےبہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا…
جسٹس کول نے قران کی سورة النساٴ کی گیارہویں آیت کا حوالہ دے کر کہا کہ اسلام نے تقسیم وراثت کے واضح اصول بتائے ہیں۔
مزید پڑھیئےکل سے سول نافرمانی کی مرحلہ وار تحریک شروع ہو گی: شیخ وقاص اکرم
وفاقی حکومت مذاکرات کے معاملے پر غیرسنجیدہ ہے، تاحال حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی بھی قائم نہیں کی گئی
مزید پڑھیئےپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، سیریز کا آخری میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےیمن، حوثی باغیوں کی قیادت محفوظ علاقوں میں منتقل
ممکنہ اسرائیلی جوابی حملے کے خطرے کے پیش نظر حوثی باغیوں نے احتیاطی تدابیر اپنائیں ہیں۔
مزید پڑھیئےان لینڈ ریونیو سروس کے مزید 14 افسران تبدیل کر دیے گئے
گریڈ 20 کے ڈائریکٹر محمد خالد جمیل کو چیف ان لینڈ ریونیو ٹرانسفارمیشن ڈلیوری یونٹ ایف بی آڑ ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار میں ہندو انتہا پسندوں کے مساجد پر قبضوں کی رفتار میں اضافہ
ہندو قوم پرستوں نے تاریخی مسجد کی حفاظت پر مامور مسلمانوں پر تشدد اور ظلم کی انتہا کردی، ہندوؤں کے تشدد سے 4 نمازی بھی شہید ہو گئے
مزید پڑھیئےچیمپئین ٹرافی کا نیوٹرل وینو کا آج فیصلہ ہو گا،محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور ترقیاتی کام کا معائنہ کیا
مزید پڑھیئےسیاسی عدم استحکام ختم ہونا چاہیے،ایاز صادق
بیرسٹر گوہر نے اسپیکر کے بطور کسٹوڈین آف دی ہاؤس کردار کو تسلیم کیا ہے، بیرسٹر گوہر نے اسپیکر سے مذاکرات میں فعال طور پر کردار ادا کرنے کی استدعا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش
پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos