منعقدہ تقریب تحائف وصولی کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا…
جسٹس کول نے قران کی سورة النساٴ کی گیارہویں آیت کا حوالہ دے کر کہا کہ اسلام نے تقسیم وراثت کے واضح اصول بتائے ہیں۔
مزید پڑھیئےکل سے سول نافرمانی کی مرحلہ وار تحریک شروع ہو گی: شیخ وقاص اکرم
وفاقی حکومت مذاکرات کے معاملے پر غیرسنجیدہ ہے، تاحال حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی بھی قائم نہیں کی گئی
مزید پڑھیئےپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، سیریز کا آخری میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےیمن، حوثی باغیوں کی قیادت محفوظ علاقوں میں منتقل
ممکنہ اسرائیلی جوابی حملے کے خطرے کے پیش نظر حوثی باغیوں نے احتیاطی تدابیر اپنائیں ہیں۔
مزید پڑھیئےان لینڈ ریونیو سروس کے مزید 14 افسران تبدیل کر دیے گئے
گریڈ 20 کے ڈائریکٹر محمد خالد جمیل کو چیف ان لینڈ ریونیو ٹرانسفارمیشن ڈلیوری یونٹ ایف بی آڑ ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار میں ہندو انتہا پسندوں کے مساجد پر قبضوں کی رفتار میں اضافہ
ہندو قوم پرستوں نے تاریخی مسجد کی حفاظت پر مامور مسلمانوں پر تشدد اور ظلم کی انتہا کردی، ہندوؤں کے تشدد سے 4 نمازی بھی شہید ہو گئے
مزید پڑھیئےچیمپئین ٹرافی کا نیوٹرل وینو کا آج فیصلہ ہو گا،محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور ترقیاتی کام کا معائنہ کیا
مزید پڑھیئےسیاسی عدم استحکام ختم ہونا چاہیے،ایاز صادق
بیرسٹر گوہر نے اسپیکر کے بطور کسٹوڈین آف دی ہاؤس کردار کو تسلیم کیا ہے، بیرسٹر گوہر نے اسپیکر سے مذاکرات میں فعال طور پر کردار ادا کرنے کی استدعا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش
پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، ملک سے ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔
مزید پڑھیئےدہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے،صدر
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی فورسز کے ساتھ ہے، دہشت گرد ملک و قوم اور انسانیت کے دشمن ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا نے غلطی سے بحیرۂ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا
ایف اے 18ہارنیٹ طیارہ بحیرۂ احمر میں امریکی جہاز کے قریب سے گزر رہا تھا۔غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کا ایک پائلٹ معمولی زخمی ہوا ہے۔
مزید پڑھیئے9 مئی پر سزاؤں سے امید جاگی ہے، گورنر سندھ
اصل سزائیں تو اس سیاسی جماعت کی قیادت کو ہونی چاہییں جنہوں نے نوجوانوں کو آگے کردیا۔ یادگارِ شہدا کو گرانا ناقابلِ برداشت ہے۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان،چیک پوسٹ پر حملہ،8خوارج ہلاک،16 اہلکار شہید
اس گھناؤنے فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں
مزید پڑھیئےفیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25مجرموں کو سزائیں سنادیں
یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائی گئی ہیں، سزا پانے والے ملزمان کو تمام قانونی حقوق فراہم کئے گئے۔
مزید پڑھیئے9مئی مقدمات،یاسمین راشد، شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت جج کے رخصت پر ہونے کے باعث بغیر کارروائی 4 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی کی غزہ میں بربریت، تازہ کارروائیوں میں مزید77 فلسطینی شہید
عالمی برادری کو فلسطینی سے متعلق سوال کا جواب دینا ہوگا، قابض طاقت اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں قتل عام کا ذمہ دار ہے۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے خلاف درج 32 مقدمات میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےحکومت مذاکرات میں غیر سنجیدہ ہے،عمر ایوب
اڈیالہ جیل میں کوئی منہ اٹھا کر نہیں جاتا اسکے لیے باقاعدہ ٹائم ہوتا ہے،بانی پی ٹی آئی سے جیل میں وہی لوگ ملیں ہیں جن کے اس دن کیسز تھے۔
مزید پڑھیئےچینی منصوبوں پر 12 ہزار مستقل فوجی اہلکار تعینات کیے ہیں، احسن اقبال
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان نہ صرف چین کی مدد حاصل کرے گا بلکہ ٹیکنالوجی سمیت جدید تحقیق سے بھی فائدہ اٹھائے گا۔
مزید پڑھیئےملک میں موسم سرد،بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت لہہ اور اسکردو میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےیورپی یونین نے مزید تیل، گیس نہ خریدا تو ٹیرف لگا دینگے،ٹرمپ
مزید ٹیکسوں کا سامنا کرنا پڑے گا،امریکی خسارہ ختم کرنے کیلئے یورپی یونین کو ہم سے تیل گیس خریدنا ہو گی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ایم این اے ذوالفقار خان کا نوشہرہ میں گرڈ اسٹیشن پر…
ایم این اے نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اہلکاروں کو جھاڑ بھی پلا دی
مزید پڑھیئےبلوچستان: اسپتالوں کی او پی ڈیز میں علامتی ہڑتال کو 4 ہفتے مکمل
اسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ محکمۂ صحت میں کنٹریکٹ و ایڈہاک بھرتیوں کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں شیدید دھند،مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلیے بند
موٹروے ایم 3 کو سمندری سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا، موٹروے ایم 4 کو بھی شور کوٹ سے گوجرہ تک دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا
بل مسترد ہونے کی صورت میں امریکا کے تمام سرکاری ادارے آدھی رات سے اخراجات کے لیے فنڈز نہ ہونے کے باعث بند کردئیے جاتے۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کا صوبوں کیساتھ وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد
شرکاء نے حکومت سے مذاکرات پر پیشرفت سے آگاہ کیا، شرکاء نے حکومت کی جانب سے آئندہ ہونے والی قانون سازی پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور اہم خط
رولز میں آئینی بینچ کے لیے ججز کی تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہیے۔ آئینی بینچ میں کتنے ججز ہوں، اس کا مکینزم بنانا بھی ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں امن کی آبیاری کیلئے آخری حد تک جائیں گے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی رہائشگاہ پہنچے، آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا۔
مزید پڑھیئےکرم کو اسلحے سے پاک، بنکرز گرائیں گے،بیرسٹر سیف
کچھ عناصر کرم سے متعلق سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں، صوبائی حکومت کی مخلصانہ کوششوں کو غلط رنگ دے رہے ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos