اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے آئینی بینچ کو وفاقی حکومت کے فیصلے سے متعلق مؤقف سے آگاہ کردیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کو ضمانت دیدی، گرفتار نہ کرنے کا حکم
عدالت نے اسد قیصر کو 24 نومبر 2024 کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم بھی جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں چلغوزوں کے باغات سے عوام کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی
چلغوزے کے باغات اور انکی تجارت سے مقامی عوام کو 14 ارب روپے کا فائدہ ہوا۔ڈپٹی کمشنر لوئر کرم
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا۔ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیت کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ سماعت کرے گا، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ میں شامل ہیں
مزید پڑھیئےسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی کا چوتھا اجلاس آج طلب کرلیا
حکومتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے چارٹر آف ڈیمانڈ کا تحریری جواب دینا ہے، پی ٹی آئی کی عدم شرکت پہ حکومتی کمیٹی اپنا تحریری جواب سپیکر کو پیش کرے گی
مزید پڑھیئےحکومت فیک نیوز کی آڑ میں فیک قانون لا رہی ہے؟بیرسٹر سیف
حکومت پیکا قانون کے ذریعے میڈیا کو زہر کا ٹیکہ لگا رہی ہے، حکومت میڈیا کی گردن اس طرح کاٹ رہی ہے جس طرح 26ویں ترمیم سے عدلیہ کی گردن کاٹ چکی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیرِاعظم شہباز شریف کی صحت کے نظام کو جدید خطوط پراستوار کرنےکی ہدایت
جناح میڈیکل کمپلیکس کے تعمیراتی کام اور مشینری و آلات کی خریداری کا تھرڈ پارٹی آڈٹ لازمی کروایا جائے۔
مزید پڑھیئےپاکستان تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں وفد ملاقات کرے گا، پی ٹی آئی کے وفد میں عمر ایوب اور صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر رہنما شامل ہوں گے
مزید پڑھیئےپشاور: غذائی اجناس کا 120 ٹرکوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا
بھیجا جانے والا قافلہ اب تک کا سب سے بڑا قافلہ ہے، قافلے میں اشیائے خورونوش سمیت دیگر امدادی سامان شامل ہے
مزید پڑھیئےچیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ پیکا بل پر بحث کروا سکتےتھے، مصدق ملک
واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یو ایس اے کرکٹ کے سی ای او کو ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھیئےمکہ مدینہ کی جائیداد میں غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت
غیرملکی سرمایہ کار اب مکہ اور مدینہ میں جائیداد کی مالک سعودی لسٹڈ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےنوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ کر دربدر
امریکی خاتون کا نام اونیا اینڈریو رابنسن ہے اور اسکا تعلق امریکا کی ریاست نیویارک سے ہے، اسکی عمر 33 برس ہے
مزید پڑھیئےچین، بھارت براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
چین بھارت متنازع سرحدی علاقے میں 2020 کی فوجی جھڑپوں کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں۔
مزید پڑھیئےجوائنٹ ایکشن کمیٹی کی PFUJ کے ملک گیر احتجاج کی حمایت
جوائنٹ ا یکشن کمیٹی اس ترمیمی بل کو یکسر مسترد کرتی ہے اور اس کےخلاف بھرپور عوامی اور قانونی جدوجہدکی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی ایک اورعمران خان کی 6مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل انصر کیانی اور شمساء کیانی اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کی عدالت پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےپاک آرمی کا دیوسائی کے بلند ترین اور برفیلے میدان میں تربیتی مقابلہ
سنو لیپرڈ مقابلہ چلم میں برف سے لدے 24سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں دیوسائی کے میدانی علاقوں میں منعقد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
شہروں، دیہاتوں اور قصبوں میں شب معراج کے حوالے سے مساجد پر چراغاں کیا گیا، اور واقعہ شب معراج کے روح پرور اجتماعات منعقد کیے گئے
مزید پڑھیئےامریکی حکام کی پاکستان کے لیے امداد بند ہونے کی تصدیق
امریکی اقدام سے تعلیم، صحت اور اقتصادی نمو کے چار، چار منصوبے بھی متاثر ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئے2لاکھ سے زائدفلسطینیوں کی شمالی غزہ میں گھروں کو واپسی
اسرائیل نے یرغمالی اربیل یہود کی رہائی کا معاملہ طے پانے پر راستہ کھولا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے لوگ میٹنگ میں نہ آئے تو اسپیکر کمیٹی تحلیل کر…
اگر مذاکرات جاری نہیں رہنے تو پھر مذاکراتی کمیٹی کیا کام کرے گی؟
مزید پڑھیئےبلوچستان ضمنی بلدیاتی انتخابات،آزاد امیدوار سرفہرست، جے یو آئی دوسرے نمبر پر
آزاد امیدواروں نے،23جمعیت علمائے اسلام نے 7 ،پیپلز پارٹی 5، پی کے میپ 4، نیشنل پارٹی 3، ن لیگ ، اے این پی اور بی این پی عوامی نے 2،2 نشستیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےبدین، جعلی عاملوں کے تشدد سے خاتون جاں بحق
تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون چیخ و پکار اور منت سماج کرتی رہی، لیکن عاملوں نے ایک نہ سنی.
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد
12 عینی شاہدین گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوچکے ہیں، اس وقت درخواست بریت کی سماعت مناسب نہیں۔پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےکےپی اسمبلی، نگراں دورِحکومت میں بھرتی ملازمین کو نکالنےکابل منظور
نگراں حکومت کے دوران غیرقانونی طورپربھرتیاں کی گئیں، متعلقہ ادارے اس ضمن اعلامیہ جاری کریں گے۔
مزید پڑھیئےدہشتگردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلیے سب ایک پیج پر ہیں،علی امین گنڈا…
عنقریب وفد افغانستان بھیجا جائے گا جس میں تمام طبقوں اور شعبوں کی نمائندگی ہوگی،
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی مذاکرات، حکومت نے تحریری جواب تیار کرلیا
اگر جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تو جج کسی کی مرضی کے شامل نہیں ہوں گے،حکومتی ذرائع
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس میں پیکا ایکٹ کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج، صحافیوں کا واک…
پی ٹی آئی سینیٹرزاحتجاج کرتے ہوئے نشستوں پرکھڑے ہوگئے، پیکا ایکٹ نامنظورکےنعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں 8 ججز کی تعیناتی کیلیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
اجلاس 11 فروری کو دوپہر 2 بجے ہوگا، جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے بین الاقوامی رابطہ کاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
رؤف حسن کی صدارت میں تشکیل کردہ کمیٹی خارجہ پالیسی میں پاکستان کی ترجیحات کو فروغ دینے سے متعلق سفارشات مرتب کرے گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos