آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 10 وکٹیں حاصل کرنے والے حارث رؤف 13ویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تیاری مکمل ہے، جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے واپسی نہیں ہوگی،علی امین گنڈاپور
ہماری تیاری پہلے ہی مکمل تھی ، بہترین طریقے سے تیاری کررہے تھے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکم از کم اجرت ایک ہزار ڈالر کرنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
عدالت کم سے کم اجرت 37ہزار مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کرے،درخواست گزار
مزید پڑھیئے3 بچوں کی ماں ’مس یونیورس‘ ایونٹ کیلیے نامزد
ملبوسات کے راؤنڈ میں ایمیلیا عبایا پہنیں گی جو متحدہ عرب امارات کے لیے ایک شاندار خراج عقیدت ہوگا۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی
ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکلا نے حاضری سے ایک روزہ استثنا کی درخواست دائر کی گئی، جسے عدالت نے منظور کرلیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلیے عمر کی حد 43سال کردی
سرکاری ملازمتوں کیلیے عمرکی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلیے دی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے 24نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دیدی
کمیٹی قائم ،بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی کے نام منظر عام پر لانے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیئےاسموگ؛ پنجاب بھر میں 15 نومبر کو "نماز استسقاء” ادا کی جائے گی
نماز استسقاء اجتماعی توبہ استغفار اور بارانِ رحمت کی طلب کا ذریعہ ہے۔محکمہ اوقاف کی جانب سے جمعے کو صوبہ بھر میں نماز ِ استسقاءکا اہتمام کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی پاسپورٹ مزید گراوٹ کے بعد دنیا میں 102 ویں نمبر پر
حالیہ رپورٹ میں صومالیہ، یمن، بنگلہ دیش، فلسطین اتھارٹی، ایتھوپیا اور لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار پایا جنہیں
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیل کیساتھ امریکا بھی نسل کشی میں ملوث ہے: حماس
غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی سے متعلق اسرائیل خلاف ورزی نہیں کر رہا، اسرائیل میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئے16 نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
31 اکتوبر کو بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 71 ڈالر 80 سینٹس فی بیرل ریکارڈ کی گئی تھی ۔
مزید پڑھیئےایلون مسک ٹرمپ کابینہ میں محکمہ حکومتی کارکردگی کے سربراہ مقرر
جان ریٹکلف کو سی آئی اے کا ڈائریکٹر ، پیٹ ہیگستھ کو وزیر دفاع اور مائیک والٹز کوقومی سلامتی کا مشیر نامزد کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم نے عثمان خواجہ کی فاؤنڈیشن کو ٹیسٹ جرسی عطیہ کر دی
فاؤنڈیشن کے لیے عطیا ت جمع کر رہا ہوں، بابر اعظم نے اپنی ٹیسٹ جرسی دی، ان کا شکر گزار ہوں۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی سیاست سڑک چھاپ سیاست سے بھی بدتر ہوچکی،عظمیٰ بخاری
سیاسی پیدائش احتجاج، دھرنے اور جلسوں کی شرط پر ہوئی تھی، ایمپائر کی انگلی، سازشی کردار اور سہولتکاری بانی پی ٹی آئی کی سیاست کا قبلہ رہے
مزید پڑھیئےحج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کےدرمیان معاہدہ طے
قومی ایئرلائن 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی، معاہدے پر دستخط گزشتہ روز وزارت مذہبی امور میں کئے گئے۔
مزید پڑھیئےبانیٔ پی ٹی آئی کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں…
بانیٔ پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 20 اگست 2022ء کو تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں سموگ کے ڈیرے،ملتان کا پہلا نمبر، لاہور دوسرے نمبر پر
شہر ملتان کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 597 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور سرد رہے گا۔
مزید پڑھیئےفتنہ الخوارج کے خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو منظرعام پرآ گئی
آڈیو میں خارجی نور ولی پاکستان میں داخل ہونیوالے دہشت گردوں کو واپس نہ آنے کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام میں رنج، غم اور نفرت پھیلائی ہے،شیخ رشید
پہلے ہی کاروبار تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں، اب سموگ کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہے
مزید پڑھیئےڈالر سستا ہو گیا،اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی
سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 93 ہزار 177 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےسابق اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کا فیصلہ محفوظ
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھیئےوزیرِ اعلیٰ پنجاب 13 کروڑ شہریوں کو چھوڑ کر چلی گئیں: زرتاج گل
وزیرِ ماحولیات بھی ساتھ گئیں، لاہور سے روجھان تک پنجاب بند ہو رہا ہے اور حکمراں دنیا کے پُر فضا مقامات کی سیر کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسموگ پرانا مسئلہ ہے راتوں رات حل نہیں ہوگا،مریم نواز
اسموگ پر انتظامیہ، نوکر شاہی اور ایگزیکٹو نے سب کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بھارت پہنچ گئے
سعودی وزیرِ خارجہ اسٹریٹجک شراکت داری کونسل کمیٹی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں آسٹریلین کنڈیشن میں کھیلنا آسان نہیں،محمد رضوان
جب آپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہیں تو چیلنجز تو آتے ہیں، آسٹریلیا میں آسٹریلین کنڈیشن میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، کے پی میں زلزلے کے جھٹکے
علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دفاتر و دکانوں سے باہر نکل آئے
مزید پڑھیئےاحتجاج کیلئے بانئی پی ٹی آئی کی فائنل کال کا انتظار ہے،بیرسٹر سیف
وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور خود احتجاج کی تیاریوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاری حکومت کی حواس باختگی ظاہر کرتی ہے
مزید پڑھیئےپشاور پولیس لائن خود کش حملے کا مرکزی ملزم کانسٹیبل گرفتار،سنسنی خیز انکشافات
جماعت الاحرار سے ماہانہ تنخواہ چالیس سے پچاس ہزار حوالہ ہنڈی کے ذریعے ملتے تھے،محمد ولی
مزید پڑھیئےچینی شہری نےطلاق کا غصہ شہریوں پر نکال دیا، 35 ہلاک،43 زخمی
کار ڈرائیور کی شناخت 62 سالہ فین کے نام سے ہوئی جسے جائے وقوعہ سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران پولیس نے تعاقب کرکے حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےیوسی 10 لیاری میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے دفترکا افتتاح
نئے دفتر کے قیام سے مستحق افراد کو امدادی خدمات تک آسان اور تیز تر رسائی فراہم ہوگی،حاجی نواز علی بروہی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos