ملتان کی سوغات کا لطف اٹھاتے ہوئے نیپالی کھلاڑی نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ حلوہ واقعی بہت مزے کا ہے، اس کا الگ ذائقہ ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عثمان بزدار آج پھر نیب طلب، پیش نہ ہونے پر گرفتاری کا امکان
عثمان بزدار کے خلاف سرکاری محکموں کے ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں اور کرپٹ پریکٹس کے الزامات کی بھی نیب میں تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےاوور بلنگ کیخلاف 2 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کریں گے: حافظ نعیم الرحمان
زراعت کے شعبے میں زیادہ تر وہ لوگ ہیں جو جاگیردار ہیں، اس وقت آئی ایم ایف کے معاہدے کہاں جاتے ہیں جب زرعی ٹیکس کی بات کی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی: اسکول وین میں ڈیزل لیک ہونے سے آگ لگ گئی
شاہ خالد قالونی میں بچوں کو اسکول کے جانےوالی وین میں اچانک آگ لگی مگر خوش قسمتی سے تمام طلبا اور ڈرائیور محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےسڑکوں پراحتجاج کرکے حکومت کو ٹیکس واپس لینے پرمجبور کریں،لاہورہائیکورٹ
کورٹ کے سامنے بجلی قوانین چیلنج کرنے چاہئے، آئینی شقوں سے کام نہیں چلے گا، اگر قوانین چیلنج نہیں کرنے تو احتجاج کا راستہ اختیار کریں۔
مزید پڑھیئےروس،ویگنرگروپ کے سربراہ کو خاموشی سے دفنا دیا گیا
پریگوزن کی تدفین کے وقت میڈیا کو قریب نہیں آنے دیا گیا ہے، ان کی تدفین سینٹ پیٹرز برگ کے قبرستان میں کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ: بنگلا دیش کو بڑا دھچکا، لٹن داس ٹورنامنٹ سے باہر
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس وائرل بخار کی وجہ ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں، لٹن داس وائرل بخار سے چھٹکارا نہ پا سکے
مزید پڑھیئےسائفر کیس کی سماعت، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج اٹک جیل پہنچ گئے
سائفر کیس کی سماعت کے حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کیا گیا تھا، سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں منتقل کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی ادارے ناکام،کراچی میں ہرسال 50 ہزارشہری لٹنے لگے
قابل استعمال چوری شدہ موبائلوں کا بلوچستان میں آئی ایم ای آئی نمبرتبدیلی کا انکشاف،بیرون ملک بھی اسمگل کئے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےانتظار کی گھڑیاں ختم، ایشیا کپ 2023 کا میلہ آج ملتان میں شروع ہوگا
افتتاحی تقریب میں پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپال کی گلوکارہ تریشالا گرونگ پرفارم کریں گی
مزید پڑھیئےاحتجاج اور بل جلانے سے بجلی سستی نہیں ہوگی، وزیر اطلاعات
بجلی کے بل ادا نہ کیے تو اکثر لوگوں کیلئے اندھیرا ہوگا، مرتضیٰ سولنگی
مزید پڑھیئےاَپرچترال میں بھی چیئرلفٹ پھنس گئی،تمام مسافر45منٹ میں ریسکیو
چیئر لفٹ رسی ٹوٹنے کے باعث پھنسی ،ترجمان ۔ ریسکیو
مزید پڑھیئےسندھ میں ڈینگی بے قابو،24 گھنٹوں میں 13 کیسز رپورٹ
رواں ماہ کراچی میں 138،صوبے بھر میں ڈینگی کیسز کی تعداد 909 ہوگئی
مزید پڑھیئےراولپنڈی: عمرہ سےواپسی پرفیملی کی گاڑی کو حادثہ،5افراد جا ں بحق،8زخمی
مرنیوالوں میں ایک ہی خاندان کے 4افراد اور ڈرائیور شامل،گاڑی مکمل تباہ ،پولیس نےحادثہ کی تفتیش شروع کر دی
مزید پڑھیئےسوات: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، ایک طالبعلم جاں بحق،14 زخمی
حادثے میں زخمی ہونے والوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےحافظ نعیم کی ساس کا انتقال ہوگیا، نماز جنازہ آج
نماز جنازہ آج 30 اگست بدھ صبح 10 بجے مسجد الفلاح بلاک Aنارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےحلقہ بندی کا کام جلد از جلدمکمل کرکے الیکشن کرائیں گے، الیکشن کمیش
پیپلز پارٹی کے 6رکنی وفد کی چیف الیکشن کمشنر ،ممبران سے ملاقات،کمیشن کوالیکشن تاریخ اور شیڈول جاری کرنے کامطالبہ دہرایا
مزید پڑھیئےانگلینڈ:جڑواں بہنوں کے ہاں ایک ہی اسپتال،ایک ہی وقت میں بچوں کی پیدائش
دونوں بہنوں کے نام گیلیان گوگس اور نیکول پیٹریکوکاس ہیں، دونوں جڑواں بہنیں، حتیٰ کہ حیرت انگیز طور پر ایک ہی وقت میں حاملہ بھی ہوئیں
مزید پڑھیئےاسرائیل جانے والے طیارے کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ
جہاز میں 128 اسرائیلی مسافر تھے،ہوٹل میں قیام بھی کیا،یاہو کا اظہار تشکر
مزید پڑھیئےشیر کا کراچی میں مٹر گشت، شہری خوفزدہ، مالک گرفتار
رکھوالوں کی مدد سے بیمار شیر پکڑا گیا، واقعہ پر نگران وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس
مزید پڑھیئےعمران خان کی سزا معطلی کی اصل وجہ سامنے آگئی
عمران خان کو دی گئی سزا کی مختصر طوالت ان کی رہائی کے احکامات کی وجہ بنی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس اسلا م آہاد ہائیکورٹ کیخلاف مہم پر سپیشل جےآئی ٹی تشکیل
ڈائریکٹر ایف آئی اے ایس جے آئی ٹی کے سربراہ، آئی ایس آئی، آئی بی نمائندے شامل
مزید پڑھیئےبجلی مہنگا کرنا نگرانوں کا کام نہیں،عوام ہڑتال کی تیاری کریں،سراج الحق
حکومت 320 ارب سالانہ کی بجلی چور ی ختم کرے، 200 ارب کی مفت بجلی روکے ، آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کرے
مزید پڑھیئےکراچی، شارع فیصل پر شیر نکل آیا، شہری پر حملہ، ویڈیو وائرل
شیر کو ایک سے دوسری گاڑی میں منتقل کیا جا رہا تھا جس کے دوران وہ بھاگ نکلا
مزید پڑھیئےچینی کاؤنٹی نے نوجوان دلہنوں کے لیے 137 ڈالر انعام کی پیشکش
اس کام کا مقصد اسے فروغ دینا ہے جسے حکام پہلی بار جوڑوں کے لیےکرتے ہیں
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، سزا معطلی کا تحریری حکم نامہ جاری
عدالت سمجھتی ہے کہ درخواست گزار سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کا حقدار ہے۔ تحریری حکمنامہ
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ، جولائی ،اگست کے بل قسطوں میں ادا کرنے کی منظوری
کابینہ کی منظوری کے باوجود حتمی فیصلہ آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ ذرائع
مزید پڑھیئےپشاور میں میٹر ریڈرز کی شامت آگئی
عوامی اشتعال کے باعث واپڈا عملہ خوف کا شکار- ملازمین دفاتر تک محدود ہو گئے- دفاتر کی سیکیورٹی مزید سخت-
مزید پڑھیئےسندھ میں پرانی بیورو کریسی کا راج برقرار
نگراں سیٹ اپ آجانے کے باوجود پیپلز پارٹی دور کے انتظامی افسران اپنی سیٹوں پر بیٹھے ہیں- تقرر و تبادلوں میں الیکشن کمیشن کے احکامات رکاوٹ بن گئے-
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
ہم کوالیفاٸیڈ ڈاکٹر سے ان کا چیک اپ کرا رہے ہیں، پرویز الہیٰ نے تفتیش میں تعاون نہیں کیا، نیب پرااسیکیوٹر
مزید پڑھیئے