سائفر کیس پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
راولپنڈی: ٹریلر اور وین میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون جبکہ زخمیوں میں 4 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےآئندہ ماہ غریب عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرائے جانے کا امکان
16اگست 2023 سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے شرح مبادلے میں 12 روپے کا فرق پڑا ہے
مزید پڑھیئےسویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستانی شخص سے برداشت نہ ہوا
پولیس کی موجودگی کے باوجود شہزاد ملک قرآن پاک کو بچانے کیلئے چلے گئے
مزید پڑھیئےلکی مروت: پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ ،2اہلکار شہید ،3زخمی
ایلیٹ فورس کے بشیر الرحمٰن اور سیف شہید، ز خمیوں میں عصمت ، امداد ، انعام شامل
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا جنگی طیارہ گر کر تباہ
طیارہ تربیتی مشن پر تھا،حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے،سعودی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےخیبر: علی مسجد خودکش دھماکے کا گرفتار سہولتکار مبینہ مقابلے میں ہلاک
سہولت کار کو خودکش جیکٹس کی نشاندہی کیلئے جمرود لے جایا گیا تھا، مقدمہ درج
مزید پڑھیئےعمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ کے روبرو سماعت
مزید پڑھیئےنارروال ، رشتے کے تنازع پرایک ہی خاندان کے 3 افراد قتل
ملزم حمزہ مقتولہ تحمینہ سے شادی کا خواہش مند تھا ، پولیس حکام
مزید پڑھیئےعراق ، زائرین کی بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
زائرین کربلا کی طرف جا رہے تھے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حکام
مزید پڑھیئےکالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار،دستی بم برآمد
سچل میں سی ٹی ڈی نے اللہ رکھیو اوریاسرحسن لاشاری کو حراست میں لیا
مزید پڑھیئےپاکستان کل سے یواین امن مشن اجلاس کی میزبانی کرے گا
156 ممالک پرمشتمل یواین پیس کمیٹی کے ماہرین شرکت کرینگے:دفترخارجہ
مزید پڑھیئےبل ادائیگی سے گھر میں فاقے، دلبرداشتہ ماں کی خودکشی
جہانیاں کے قاسم نے گھر کی اشیا فروخت، قرض لیکر بل جمع کرایا مگر بجلی بحال نہ ہوئی
مزید پڑھیئےجبران ناصرکو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ
سماجی کارکن،وکیل جبران ناصرکانام حساس ادارے کی واچ لسٹ میں شامل،ایف آئی اے
مزید پڑھیئےپارکنگ فیس وصولی،سندھ حکومت،ڈی آئی جی ٹریفک سےرپورٹ طلب
پارکنگ کے معاملے پربہت سےایمان دار افسران بھی مجبورہوجاتے ہیں،ریمارکس
مزید پڑھیئےدرہ آدم خیل : کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 مزدور جاں بحق
دھماکا کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا، مقامی ذرائع
مزید پڑھیئےعمران خان سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا مسترد
پی ٹی آئی سربراہ کو وہ تمام تر سہولیات مہیا کی جارہی ہیں جو ان کا قانونی حق ہے- لطیف کھوسہ اور دیگر لوگوں کی پھیلائی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔
مزید پڑھیئےپی پی قیادت کے چہیتے سابق صوبائی وزیر بھی نیب ریڈار پر آگئے
مکیش کمار چاولہ پر دو بار پہلے بھی شکنجہ کسا گیا- آمدنی سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع-
مزید پڑھیئےلیبیا کی وزیرخارجہ کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات مہنگی پڑ گئی
ملاقات کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، نجلا منگوش معطل، تحقیقیات کا حکم دیدیا گیا۔
مزید پڑھیئےفرانس نے اسکولوں میں مسلمان لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی لگا دی
عبایہ ایک مذہبی علامت ہے اس لیے تعلیمی اداروں میں اس کو پہننے پر پابندی ہونی چاہیے، وزیر تعلیم
مزید پڑھیئےایمان مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
عدالت سے ضمانت منظور ہونے پر ایمان مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023 کیلیے پاکستان کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
اسٹار نیشن جرسی سے دراصل ہمارے کرکٹرز اور جوشیلے شائقین ہر میچ میں ایک مضبوط تعلق سے جڑے رہیں گے، ذکا اشرف
مزید پڑھیئےیکم ستمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر یکم ستمبر بروز جمعہ کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔نوٹی فکیشن جاری
مزید پڑھیئےاشتعال انگیزی کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ غیر قانونی قرار
تھانہ بجلی روڈ کوئٹہ میں درج ایف ائی ارنمبر 16/ 23 بھی منسوخ کردی گئی۔
مزید پڑھیئےبجلی بل دیکھ کرعوام بلبلا اٹھے، تاجروں نے دکانوں کو تالے لگادیے
مختلف شہروں میں احتجاج جاری، مظاہرین نے بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافے کو مسترد کردیا۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی مزید دو روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس سے کوئی تعلق نہیں ، وکیل بابر اعوان
مزید پڑھیئےعمران خان کی اپیل پر سماعت، راہول گاندھی کیس کا حوالہ
سزا معطل کرنا کوئی ہارڈ اینڈ فاسٹ رول نہیں،استدعا ہے کہ عدالت درخواست میں ریاست کو نوٹس جاری کرے۔امجد پرویز
مزید پڑھیئےڈالر نے روپے کو روندھ دیا
وپن مارکیٹ میں ڈالر3روپے مہنگا ہونے کے بعد 319 روپے پر پہنچ گیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی سزا معطلی کی اپیل پرفیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا
عدالت کی اس طرح کی آبزرویشن کےبعد کیا مجھے دلائل دینے چاہیئں،الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز
مزید پڑھیئےلطیف کھوسہ لفٹ سے ڈر گئے، سیڑھیوں سے کمرہ عدالت پہنچے۔
میں ڈرتا نہیں ہوں لیکن آج سیڑھیوں سے عدالت جاؤں گا۔ صحافی کے سوال پر جواب
مزید پڑھیئے