جے یو آئی 6، جماعت اسلامی نے 5، اے این پی 4جبکہ پیپلز پارٹی 2نشستیں جیت سکی۔ ٹی ایل پی کو ایک نشست ملی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹرمپ نے قیدیوں والی تصویر سے 70 لاکھ ڈالر کما لیے
صرف جمعے کے روز ٹرمپ نے 4.18 ملین ڈالر کمائے، جو ان کی انتخابی مہم کا اب تک کا سب سے زیادہ کمانے والا دن ہے۔
مزید پڑھیئےایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور
اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر اور ایمان مزاری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا وفد آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا
امیر جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کی دعوت پر وفد تشکیل دیا، وفد سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کی سربراہی میں 5 ارکان پر مشتمل ہو گا۔
مزید پڑھیئےعوام اپنی بقاء کیلئے سڑکوں پر آئے ہیں،شیخ رشید
بجلی کا دگنا بل معاشی خودکشی ہونا ہے، اگلے مہینے دیکھیں پٹرول اور بجلی کیا رنگ دکھاتی ہے، وہ وقت آگیا ہے کہ ہمیں معاشی غلامی کی بیڑیاں توڑنی پڑیں گی
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
سوات ، دیربالا ، مالاکنڈ، مردان و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی نکالنے والوں کیخلاف 6 مقدمات درج
مقدمات تھانہ ڈسٹرکٹ ایسٹ، ملیر سمیت ملیر سٹی، ٹیپو سلطان، برگیڈ، سولجر بازار اور بہادر آباد تھانوں میں سرکار کی مدعیت میں درج کیے گئے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ تیار، رونمائی آج کی جائے…
تقریب آج دوپہر قذافی سٹیڈیم میں منعقد ہو گی جس میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف مہمان خصوصی ہوں گے
مزید پڑھیئےملتان میں پہلی بار ایشاء کپ کا میلہ سجنے کو تیار
قومی ٹیم ایشیا کپ کا میلا سجانے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے بعد نیپالی ٹیم بھی ملتان پہنچ گئی ہے، نیپال کرکٹ ٹیم روہت کمار پاؤدل ٹیم کی کپتانی میں پہنچی
مزید پڑھیئےکراچی،آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری نے سیلاب کے دوران متاثرین کی امداد کے حوالے سے برطانوی حکومت کے اقدامات کو سراہا ، تشکر کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےصدر بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی، تاریخ بھی دے دی
نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے کے علاوہ ایشیا کپ کے میچز بھی دیکھیں گے۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا 2ستمبر کو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کریں ، جاگیردار وں اور وڈیروں پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے ،سرکاری افسران اور اعلیٰ عہدیداران کی مراعات ختم کی جائے
مزید پڑھیئےعمران خا ن سے صلح ہوگی تو ملک آگے بڑھے گا،مونس الٰہی
بجلی کے بلوں اور مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے، اگر انتخابات تاخیر سے ہوئے تو ملکی معیشت کو مزید نقصان ہوگا۔
مزید پڑھیئےبجلی بلوں میں ہوشربا اضافہ اور بھاری ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں احتجاج
ملک کے مختلف شہروں میں مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج میں عوام بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں اور ارباب اختیار سے بجلی سستی کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں سلور میڈل جیت لیا
قومی ایتھلیٹ سجدہ کرکے اللہ کا شکر ادا کیا،ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں پہلی بار پاکستان کو تمغہ دلایا
مزید پڑھیئےشہزاد اکبرکے بھائی 3 ماہ بعد گھر پہنچ گئے
یہ جان کر خوشی اور سکون ہوا،میرا بھائی مراد اکبر تقریباً 3 ماہ قید کے بعد رہا ہو کر بحفاظت گھر پہنچ گیا ہے۔ شہزاد اکبر
مزید پڑھیئےبجلی کے نرخوں کے حوالے سے وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس
اجلاس میں صارفین کو ریلیف دینے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔
مزید پڑھیئے15سالہ لڑکی کی خود کشی کا ڈراپ سین، سوتیلابھائی قاتل نکلا
سوتیلی بہن کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالا درندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےفاطمہ قتل کیس، کچے کے ڈکیت پیرجی کیلیے ڈھال بن گئے
بچی کے ورثا پر مقدمے سے دست بردار ہونے کے لیے دبائو ڈالنے لگے- تفتیشی افسران اور آواز اٹھانے والے صحافیوں کے سر کاٹنے کی دھمکی
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے پولیس سیکیورٹی طلب کرلی
کنکشن کاٹنے کیلیے آئے عملے کی دو علاقوں میں پٹائی ہو چکی ہے- احتجاج میں تاجروں کے ساتھ سیاسی جماعتیں بھی شرکت کرنے لگیں-
مزید پڑھیئےایک کروڑ کی چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
2 کنٹینرز میں چینی کی 1750 بوریاں فلٹر شدہ پانی کی آڑ میں اسمگل کی جارہی تھیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان کیخلاف سیریز کھیلنے کے بعد قومی ٹیم وطن پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم نجی ایئرلائن کے ذریعے کولمبو سے ملتان پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےاسامہ بن لادن کا قاتل امریکی فوجی نشے کی حالت میں گرفتار
رابرٹ او نیل کو عوامی مقام پر نشے کی حالت میں ہنگامہ آرائی کرنے اور ایک خاتون پر حملے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھاری بھرکم بجلی بلوں کیخلاف عوام تیسرے روز بھی احتجاج، سڑکیں بلاک
بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف مظاہرے کیے گئے اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں اضافہ، جماعت اسلامی کا 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال…
نگران حکومت نے آتے ہی پیٹرول 20روپے مہنگا کردیا،جس کی 25 ہزارتنخواہ ہو اور بل 40ہزار آجائے وہ کیسے گزارہ کرےگا، خطاب
مزید پڑھیئےنسیم شاہ برطانوی ہائی کمشنر کے بھی پسندیدہ کھلاڑی بن گئے
پاکستان کی پوری ٹیم نے بہت اچھی پرفارمنس دکھائی،جین میریٹ
مزید پڑھیئےکراچی، سگریٹ نوش ہوشیار، بھاری جرمانہ ہو گا
بس کے اندر یا اسٹاپ پر سگریٹ نوشی، پان یا نسوار تھوکنے پر 1000 روپے جرمانہ بھرنا پڑے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی، کیماڑی میں کنڈکٹر چلتی بس سے گر کر جاں بحق
دروازے میں لٹکا کنڈکٹر جھٹکا لگنے سے نیچے سڑک پرجا گرا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، زمین کا تنازع 2 افراد کی جان لے گیا
3 افراد لہولہان ہو گئے،تھانہ کوہسارکے علاقے میں ملزمان کا زمین کا جھگڑا تھا۔
مزید پڑھیئےشاداب خان کا بھارتی چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کو کرارا جواب
کوئی کچھ بھی بول دے انکے بولنے سے کچھ نہیں ہوتا، اہمیت اس بات کی ہے کہ جب میچ ہوگا حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔
مزید پڑھیئے