عدالت میں دوبارہ گرفتاری کا معاملہ اٹھایا ہے، عدالت کو پولیس کے رویہ کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے، اب حکم نامہ کا انتظار ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ریاست بغاوت پر اکسا رہی ہے، گولی کا جواب گولی سے دیں گے، گنڈاپور
افسوس فوج نے اسلام آباد میں ہم پر گولیاں چلائیں، پنجاب پولیس، رینجرز اور فوجی سپاہیوں نے اپنی عوام پر گولیاں چلائی ہیں
مزید پڑھیئےایف بی آر کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم نافذ کرے گا
اس سے کلیر نس میں کم وقت لگنے کی وجہ سے تجارت میں سہولت میسر آئے گی، اور اسسمنٹس میں بہتری اور شفافیت لائی جا سکے گی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے ملک میں نفرت کی سیاست کو فروغ دیا، احسن اقبال
ہم نے اگرترقی کرنی ہے تو ہمیں تعلیم پرتوجہ دینا ہوگی، قوموں کی ترقی کے لئے تعلیم و تحقیق بنیادی اہمیت کی حامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمدارس رجسٹریشن معاملے پر مولانا ڈٹ گئے
حکومت کی جانب سے مولانا کو قائل کرنے کی اب تک کی ساری کوششیں رائیگاں ہوچکی ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان سپر لیگ 10:پلاٹینیم کیٹیگری کے کھلاڑیوں کے نام فائنل
پلاٹینم کیٹگریز کے علاوہ باقی تمام کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کے ناموں پر ووٹنگ کی وجہ سے معاملہ سلیکشن پینل کے پاس چلا گیا
مزید پڑھیئےجسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے…
26 ویں ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن دوبارہ تشکیل دیا گیا ہے، آپ کی جانب سے تجویز کردہ سفارشات پہلے ہی ڈرافٹ میں شامل کی جا چکی ہیں
مزید پڑھیئےمری ڈیولپمنٹ پلان کیخلاف احتجاج،شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر کڑی تنقید
مری گرینڈ جرگے میں حکومت کے سوا تمام جماعتیں موجود ہیں، یہاں کے عوام اپنا حق مانگنے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور میں سموگ کے خاتمے کیلئے ’سموگ کلیننگ ٹاور‘ نصب
سموگ کلیننگ ٹاور کو محمود بوٹی میں نصب کیا گیا، یہ مقام فضائی آلودگی کی بلند سطح کے باعث منتخب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا ڈے لائٹ سیونگ ٹائم کے خاتمے پر زور
میری جماعت دن کی روشنی کی بچت کو ختم کرنے کے لیے کوشش کرے گی۔ ڈے لائٹ سیونگ ٹائم امریکیوں کے لیے ناگوار اور بہت مہنگا ہے
مزید پڑھیئےموسم سرما میں بالوں کی حفاظت کے لیے گھریلو نسخے
سردیوں کے موسم میں بالوں کو خشکی، ٹوٹنے اور خشکی سے بچانے کے لیے خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ
صدارتی نشست پر عامر نواز وڑائچ ، منیر ملک، عبد الحامد یوسفی اور سید زوہیب خالد کے مابین کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے
مزید پڑھیئےچین تاریخ کے ہر موڑ پر ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑارہا:مریم نواز
پنجاب کے وفد کی بھرپور پذیرائی اور پرتپاک خیر مقدم ہمیشہ یاد رہے گا ، پاکستان اورچین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں
مزید پڑھیئےتوڑ پھوڑ کا کیس: اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسد قیصر کی طبیعت ناساز ہے، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کے ساتھ میڈیکل سرٹیفکیٹ منسلک کیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر
سماعت کے لیے 17 دسمبر کی تاریخ مقرر کی ہے، الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ اور نوٹسز بھی جاری کر دیے
مزید پڑھیئےآپ نہ آئےتو کھانے کی برائی کون کریگا، شادی پر انوکھا دعوتی کارڈ
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے شادی کارڈ کی تصویر شیئر کی گئی ہے جس کا ٹیکسٹ یقیناً آپ کو بھی دنگ کر دے گا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی احتجاج، 32 ملزمان مقدمات سے ڈسچارج
مقدمہ کی سماعت اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی، ملزمان کی جانب سے ان کے وکیل انصر کیانی عدالت پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےشام میں’’نئے دور کی صبح‘‘ کا جشن،رات بھر آتش بازی
دمشق کے امیہ سکوائر پر گاڑیوں، لوگوں اور جھنڈوں سے بھری ہوئی تھیں اس موقع پر زبردست آتش بازی بھی کی گئی۔
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کی رہائی،20 جنوری سے پہلے فیصلہ متوقع
پاکستانی وفد نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے تک ملاقات کی ہے۔ وفد میں شامل سینیٹر نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے خوشخبری دی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان سپر لیگ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
م غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونڈو کیلئے رجسٹریشن کے عمل کو کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسرپی ایس ایل
مزید پڑھیئےپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹی 20 آ ج کھیلا جائیگا
سنچورین میں ہونیوالے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 206 رنز بنائے، جنوبی افریقہ نے ہدف آخری اوور میں پورا کر لیا۔
مزید پڑھیئےچلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں
سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی،کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیئےسابق امریکی اسپیکر نینسی پلوسی لڑکھڑا کر گر گئیں
84 سالہ نینسی پلوسی کو لگسمبرگ میں حادثہ پیش آیا جس میں ان کو چوٹیں آئی ہیں۔
مزید پڑھیئےفاسٹ بولر محمد عامر کا بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
دونوں کھلاڑی آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔
مزید پڑھیئےیمنی فوج کا اسرائیل پر کامیاب ڈرون حملے کا اعلان
یمن کی مسلح افواج نے جافا اور ایشکلون پر کامیاب ڈرون حملے کیے ہیں۔ڈرون حملے عراق کی اسلامک ریزسسٹنس کے تعاون سے کیے گئے۔
مزید پڑھیئےکوٹ ادو: مسافر وین کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق
حادثے میں 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشکیب الحسن کا مشکوک ایکشن، باؤلنگ کرانے سے روک دیا گیا
بنگلادیشی آل راؤنڈ کا باؤلنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ میں رپورٹ ہوا وہ ایونٹ میں سرے ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےبھارتی مسافر طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
جہاز کے عملے نے مسافر کو آکسیجن فراہم کی تاہم حالت خراب ہونے پر پائلٹ نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا۔
مزید پڑھیئےسول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجاب
26 ویں ترمیم کی وجہ سے جمہوریت کے خلاف کام کرنے والے عناصر کا راستہ بند کردیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں پارہ نقطہ انجماد سے 6 ڈگری نیچے گر گیا
سرد ہوائیں چلنے کی وجہ سے جمعہ کو کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 جبکہ قلات اور زیارت میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos