صائم ایوب کی شاندار پرفارمنس کی بدولت جنوبی افریقا کو مقررہ 20 اوورز میں 207 رنز کا ہدف دیا جسے میزبان ٹیم نے آخری اوور کی تیسری بال پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک
9 دسمبر سے اب تک خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 43 ہو گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےحکومت پر ہے وہ مذاکرات کرے یا نہ کرے، حامد رضا
ہماری شرائط نہ مانی گئیں تو سول نافرمانی کی تحریک کی تعمیل ہوگی ،عمر ائوب
مزید پڑھیئےہمارے 12 لوگ شہید ہوئے،میڈیا پر بٹھائے مداری کہہ رہے ہیں ،گولی نہیں چلی،…
ڈی چوک میں جاں بحق افراد کی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، جب تک حقیقی آزادی حاصل نہیں کرتے ،ہماری تحریک جاری رہے گی،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے26 نومبر کے واقعات پر تحریکِ انصاف کی درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور
درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے خلاف کارروائی کی استدعا
مزید پڑھیئےآل راؤنڈر عماد وسیم نے پھرریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا بہت بڑا اعزاز ہے ۔سوشل میڈیا پر پیغام
مزید پڑھیئے9 مئی کے سلسلے میں جنرل فیض سے تعلق جوڑنا احمقانہ ہے، عمران خان
جنرل فیض، جنرل باجوہ کے ماتحت تھے،ایکس اکاؤنٹ پر پیغام
مزید پڑھیئےعمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے کمیٹی میں مزید 2 نام شامل کردیے
مذاکراتی کمیٹی میں علامہ ناصرعباس اور حامد خان کے ناموں کا اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کیلیے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں کمیٹی…
جوڈیشل کونسل نے ججزکے خلاف 35 انفرادی شکایات کا جائزہ لیا جن میں سے 30 شکایات خارج کر دی گئیں ، پانچ شکایات پر جواب مانگ لیا۔
مزید پڑھیئےحیدر آباد، مقامی شخص کے ساتھ مقیم چینی خاتون زیرحراست
غیرملکی خاتون گزشتہ چند روز سے مقامی شخص کے ساتھ مقیم تھی، جس نے بتایا وہ اپنے ساتھ زیرتعلیم رہنے والے دوست سے ملنی آئی تھی۔
مزید پڑھیئےمدارس رجسٹریشن بل، صدر کے اعتراضات کی تفصیل جے یو آئی کو فراہم
قانون کے تحت مدرسوں کی رجسٹریشن سے فرقہ واریت کے پھیلاؤ کا خدشہ ہوگا،ایک ہی سوسائٹی میں بہت سے مدرسوں کی تعمیر سے امن و امان خراب ہونے کا اندیشہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےفارم 47 والوں سے مذاکرات کے لیے منتیں
پی ٹی آئی سول نافرمانی کی کال واپس لینے کیلیے فیس سیونگ ڈھونڈ رہی ہے- فیض حمید پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد پارٹی کی صفوں میں ہلچل-
مزید پڑھیئےبدعنوان گروپ دبئی میں تاحال سرگرم
پاکستانی تاجروں کو اربوں روپے کی اسمگلنگ-حوالہ ہنڈی اور ٹیکس چوری میں سہولت کاری فراہم کی جاتی ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلیے مقرر
الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 17 دسمبر کو کرے گا۔ شواہد ریکارڈ کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پبلک ٹرانسپورٹرز بے لگام
شکستہ حال بسوں اور ویگنوں کی چھت پر بھیمسافر لادنے کا سلسلہ جاری ہے- مسافروں پر تشدد بھی معمول بن گیا۔
مزید پڑھیئےخودکش حملہ آور سائل بن کر آیا تھا
سیکیورٹی گارڈزنے روکا تو خلیل الرحمن حقانی نے آنے کی اجازت دے دی- شہید وزیر برائے مہاجرین خواتین کی تعلیم و صحت کے شعبوں میں شمولیت کے حامی تھے-
مزید پڑھیئےاسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری شروع کردی
اسرائیل شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اورلبنان میں ایران کے حامی گروپ کمزور ہونے کی صورتحال سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ اخبار
مزید پڑھیئےجوبائیڈن کی رحم دلی، ایک دن میں 1500 مجرمان کی سزائیں کم کردیں
جو بائیڈن نے عدم تشدد کے جرائم میں ملوث 39 دیگر مجرمان کی سزائیں بھی معاف کیں۔
مزید پڑھیئےشام میں آئین اور پارلیمنٹ 3 ماہ کیلیے معطل
عدالتی اور انسانی حقوق کی کمیٹی قائم کی جائے گی جو آئین کا جائزہ لے گی اور پھر ترامیم پیش کرے گی،ترجمان
مزید پڑھیئےغزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 33 فلسطینی شہید، 40 زخمی
فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک کی فراہمی پر مامور 9 امدادی کارکن بھی شہید ہوئے۔
مزید پڑھیئےڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چیمپئن شپ،سکسٹین اسٹارز ایف سی فائنل میں پہنچ گئی
گلشن سوکرز کوپینلٹی ککس پر دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر کا بجٹ سپورٹ قرض منسوخ کر…
ورلڈ بینک رواں مالی سال کے دوران کوئی نیا بجٹ سپورٹ قرض بھی فراہم نہیں کرے گا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
ساما ناسک فارمیشن سے یومیہ 2.14 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور 74 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےجعلی ڈگری, نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد برطرف
چیئرمین نادرا نے ہائی کورٹ کے فیصلے اور اظہار وجوہ میں غیرتسلی بخش جواب پر ذوالفقار احمد کے خلاف تادیبی کارروائی کی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سرد ہوائیں چل پڑیں، ٹھنڈ میں اضافہ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 13 ڈگری ریکارڈ کیا گیا,محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےٹرمپ نے چینی صدر کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی
تقریب حلف برداری کے لیے مختلف ممالک کے سربراہاں کو دعوت نامے دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا وزارت خارجہ کو فوزیہ صدیقی کو ویزا فراہم کرنے کا…
میرا ویزا لگا ہوا ہے لیکن پاسپورٹ واپس نہیں دے رہے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی
جن ملزمان کو رہا نہیں کیا جا سکتا ، انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے ،حکمنامہ
مزید پڑھیئےنیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے متفقہ منظور
کسی دوسری شہریت کا حامل شخص نیشنل فرانزک ایجنسی کا ڈی جی مقرر نہیں کیا جا سکے گا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےاسلم اقبال ،حماد اظہر ، مراد سعید ودیگر اشتہاری قرار
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos